فیس بک تبصرہ جات

فیس بک کمنٹس کے ذریعے اسلامی تعلیمات کی تشہیر میں ہمارے ساتھ تعاون کریں۔ جزاکم اللہ خیرا۔
کتاب و سنت کی روشنی میں لکھی جانے والی اردو اسلامی کتب کا سب سے بڑا مفت مرکز - تجوید

مصنف قاری محمد یحیٰ رسولنگری
Click to Enlarge Picture
قرآن کریم کے حروف کو درست تلفظ کے ساتھ ادا کرنا لازم و ملزوم ہے۔ بصورت دیگر قرآن کریم کے معانی تبدیل ہو جاتے ہیں۔ فی زمانہ جہاں بہت سے لوگ قرآن کریم کو صحیح تلفظ کے ساتھ پڑھنے کا ذوق شوق رکھتے ہیں وہیں معتد بہ طبقہ ایسا بھی ہے جو اس حوالے سے سستی کا شکار ہے۔ شیخ القراء قاری یحییٰ رسولنگری حفظہ اللہ


مصنف قاری محمد ادریس العاصم
Click to Enlarge Picture
قرآن کریم اللہ عزوجل کامقدس کلام ہے یہ انسان کو اس کی زندگی کااصل مقصد بتاتا ہے اور مرنے کے بعد جو حالات پیش آئیں گے ان کی اطلاع دیتا ہے لہذا ضروری ہے کہ اسے پڑھنے اور سیکھنے کا اہتمام کیا جائے تعلیم قرآن کی ابتدائی منزل یہ ہے  کہ اسے پڑھنے کا صحیح طریقہ اپنایا جائے زیرنظر قرآنی قاعدہ اسی مقصد کے