مولانا امیر حمزہ حفظہ اللہ نے اس کتاب میں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی حیات مبارکہ کے شگفتہ اور ایمان افروز رویوں کو احادیث صحیحہ کی روشنی میں قلم بند کیا ہے اور رسول رحمت صلی اللہ علیہ وسلم کے خاکوں کی شر انگیز جسارت کرنے والوں کو بھرپور جواب دے کر ہر محبّ رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی ترجمانی کی