فیس بک تبصرہ جات

فیس بک کمنٹس کے ذریعے اسلامی تعلیمات کی تشہیر میں ہمارے ساتھ تعاون کریں۔ جزاکم اللہ خیرا۔
کتاب و سنت کی روشنی میں لکھی جانے والی اردو اسلامی کتب کا سب سے بڑا مفت مرکز - اسلام

مصنف امیر حمزہ
Click to Enlarge Picture
اسلام اللہ تعالی کی طرف سے آسمانی دین ہے جس کی دعوت تمام انبیاء کرام نے مختلف اوقات میں مختلف انداز سے دی ہے اور جس نبی کے امتیوں نے اسے قبول کیا انہیں مسلم اور جنہوں نے قبول نہیں کیا انہیں غیر مسلم یا کافر سے نام سے موسوم کیا گیا-دین اسلام کی کی تعلیمات کے نزول کے لیے آخری مسلمہ حیثیت رسول


مصنف محمد حنیف شاہد
Click to Enlarge Picture
اسلام ایک ایسا آفاقی اورفطری مذہب ہے جس نے ہر دور میں اطراف واکناف میں پھیلے ہوئے جن وانس کو اپنی ابدی تعلیمات سے مسحور کر دیا- یہی وہ مذہب ہے جس کے سایہ عاطفت میں آکر ہر شخص اس قدر سکون واطمینان محسوس کرتا ہے جس سے وہ کبھی بھی آشنا نہ تھا- یہی وجہ ہے کہ مغرب کے مادی معاشرے میں سکون و اطمینان کی


مصنف ڈاکٹر ذاکر عبدالکریم نائک
Click to Enlarge Picture
اس کتاب میں  مصنف نے ہندومت اور اسلام کا تقابلی جائزہ  پیش کیا ہے- جس میں ہندوؤں اور مسلمانوں کے عقائد و نظریات کو زیر بحث لاتے ہوئے دونوں مذاہب میں تصور خدا  پر تفصیلی گفتگو کی گئی ہے- عالم اسلام کی مشہور ومعروف شخصیت ڈاکٹر ذاکر نائک  نے غیرمسلموں اور ہندؤوں کی جانب سے  دین اسلام پر کیے جانے


مصنف ابو الوفا ثناء اللہ امرتسری
Click to Enlarge Picture
دين اسلام ايك ايسا فطری اور عالمگیر مذہب ہے جس کے اصول وفرامین قیامت تک کے لوگوں کے لیے شمع ہدایت کی حیثیت رکھتے ہیں-جبکہ دیگر الہامی مذاہب تحریف کاشکار ہو ہو کر ضلالت وگمراہی کے گڑھوں میں جا پڑے- زیر نظر کتاب میں مولانا  ثناء اللہ امر تسری رحمہ اللہ نے اسلام اور مسیحیت کا موازنہ پیش کرتے ہوئے


مصنف ڈاکٹر ذاکر عبدالکریم نائک
Click to Enlarge Picture
یہ کتاب عالمی بھائی چارہ ڈاکٹر ذاکر نائیک کا خطاب ہے-اس کتاب کو اردو ترجمہ کے ساتھ سید امتیاز احمد صاحب نے پیش کیا ہے- اس میں مختلف موضوعات پر بحث کی گئی ہے اور اس کتاب کو دو حصوں میں تقسیم کیا گیا ہے پہلے حصہ میں اجمالی تعارف اور اسلامی عالمی بھائی چارہ کے موضوع پر بحث ہے جبکہ حصہ دوم کو عوام


مصنف احمد دیدات
Click to Enlarge Picture
دین اسلام میں انبیاء کے بارے میں یہی عقیدہ موجود ہے کہ ہر مسلمان اس چیز کا اقرار کرتا ہو کہ تمام انبیاء برحق  اور سچے ہیں اور ہم ان میں سے کسی کے درمیان کوئی فرق نہیں کرتے-یہی وجہ ہے کہ مسلمان تمام انبیاء کی تعظیم اور عزت کرتے ہیں-اور اس کے مد مقابل دیگر مذاہب نے مسلمانوں کو انبیاء کا دشمن


مصنف ڈاکٹر ذاکر عبدالکریم نائک
Click to Enlarge Picture
اسلام دین برحق ہے اور اللہ تعالی کے حکم کے مطابق یہ پوری دنیا پر پھیلے گا اگرچہ اس کے نہ ماننے والے جتنی مرضی سازشیں کرلیں-ہر دور میں اسلام کے بارے میں شکوک وشبہات پیدا کرنے اور اس کی تعلیمات سے لوگوں کو دور رکھنے کے لیے سازشیں ہوتی رہی ہیں-اسلام پر اعتراضات کے نام سے یہ کتاب ڈاکٹر ذاکر نائیک


مصنف ڈاکٹر ذاکر عبدالکریم نائک
Click to Enlarge Picture
دين اسلام ایک ایسا عالمگیر مذہب ہے جس میں خدا تعالی نے ہر نفس کے لیے الگ الگ حقوق وفرائض اور ذمہ دارایاں متعین کی  ہیں-غیر جانبدارانہ اور غیر جذباتی اندازمیں سوچا جائے توانسانی افکار یہی نتیجہ اخذ کرتے ہیں کہ دین اسلام نے عورت کے جو حقوق متعین کیے ہیں وہ نہ صرف اس کی فطرت کے عین مطابق ہیں بلکہ


مصنف ڈاکٹر ذاکر عبدالکریم نائک
Click to Enlarge Picture
دنيا جہان میں لا تعداد مذاہب پائے جاتےہیں ان مذاہب میں قدر مشترک یہ ہے کہ یہ تمام کے تمام ایک عالمگیر خدا اور ایک برتر ہستی پر یقین رکھتے ہیں جو قادر مطلق اور عالم کل ہے- زیر نظر کتاب اسی موضوع پر دنیا کے مشہور ومعروف دانشور ڈاکٹر عبدالکریم ذاکر نائیک کی شاندار تصنیف ہے- کتاب کو دو حصوں میں