ہفتہ, جولائی 31, 2010
   
الفاظ کا سائز
اہل حدیث
    Orders

 


بھیجیں پرنٹ
مصنفIcon مصنف حافظ زبیر علی زئی
Title Page---Ahle Hadees aur Jannat Ka Rasta -- Zubair Ali Zai.jpg

وحی الہی کے مطالعہ سے یہ حقیقت نکھرکرنظروبصرکےسامنےآتی ہے کہ کامیابی کاحقیقی معیار یہ ہےکہ انسان جہنم سےبچ کرجنت میں داخلے  کااہل  بن جائے ۔اس لیے دنیامیں رہتے ہوئے جنت کےراستے کی پہچا ن ضروری ہے تاکہ اس پرکارفرماہوکرجنت میں پہنچاسکے۔زیرنظرکتاب میں فاضل مؤلف نےاسی راستے کی نشاندہی کی ہے اورقرآن



بھیجیں پرنٹ
مصنفIcon مصنف ڈاکٹر محمد خلیل ہراس
Title page---Wahabi Tahreek.jpg

ایک مصری بزرگ ڈاکٹر محمد بہی کی تصنیف "الفکر الاسلامی فی تطورہ" جس میں امام محمد بن عبدالوہاب رحمہ اللہ اور آپ کی تحریک احیاء و تجدید دین سے متعلق نہایت کچی، سطحی اور سنی سنائی باتوں پر انحصار کرتے ہوئے خوب زور قلم صرف کیا گیا ہے، کا نہایت متین اور شستہ انداز میں جواب زیر تبصرہ کتاب میں سعودی عرب



بھیجیں پرنٹ
مصنفIcon مصنف محمد اسحاق بھٹی
Title page ahl e hadees ki aamad.jpg
برصغیر میں کتاب وسنت کو اپنے لائق اتباع قراردینے والے سرفروشوں کا گروہ تمام تر مسلکی گروہوں میں سب سے زیادہ مظلوم رہا ہے ہر کسی نے انہی پر مشق سخن  فرمانے کی کوشش کی ہے بڑے سے بڑے اعتدال پسند ذہنوں کا ذوق بھی اہل حدیث کےمعاملے میں بدذوقی کا شکار ہوا ۔اہل حدیث کے بارے میں جو کچھ کہا گیا او ر لکھا


بھیجیں پرنٹ
مصنفIcon مصنف مولانا محمد اسماعیل سلفی
Title Page Tehreek e Azad e Fikar.jpg
تحریک آزادی فکر اور شاہ ولی اللہ کی تجدید مساعی کے نام سے مولانا اسماعیل سلفی رحمہ اللہ کے مختلف اوقات میں لکھے جانے والے مضامین کا مجموعہ ہے جس میں انہوں نے شاہ ولی اللہ کے مشن کی ترجمانی کرتے ہوئے مختلف مکاتب فکر کو قرآن وسنت کی طرف دعوت دینے کی کوشش کی ہے-شاہ ولی اللہ رحمہ اللہ نے جس دور میں


بھیجیں پرنٹ
مصنفIcon مصنف حافظ محمد صاحب گوندلوی
Khairul Kalam.jpg

امام کے پیچھے مقتدی کو سورۃ الفاتحہ پڑھنی چاہئے یا نہیں۔ اس مسئلے پر اختلاف پایا جاتا ہے۔ زیر تبصرہ کتاب میں اسی مسئلہ کی نفیس تحقیق ہے۔ اسلوب بیان سنجیدہ ، محققانہ اور معتدل ہے۔ زبان کچھ حد تک پیچیدہ ہے شاید عوام کو ان علمی نکات کو سمجھنے میں کچھ دقت ہو۔  ممکن ہے یہ کتاب  "دلچسپ" نہ ہو اور زبان



بھیجیں پرنٹ
مصنفIcon مصنف ابو عبداللہ ابن قیم الجوزیہ
Asalatuwaslam.jpg
نبی کریمﷺپر درود وسلام، اللہ تعالی کا حکم ہے جس کا انکار یا استخفاف کفر ہے اور اس کا اہتمام رسول اللہ ﷺسے محبت اور والہانہ تعلق ووابستگی کا ذریعہ بھی ہے اور اس کی علامت اور دلیل بھی- لیکن وہ  درود وسلام کون سا اور اس کا طریقہ کیا ہے جس کا حکم مسلمانوں کو دیا گیا  ہے اور جو محبت رسول کا ذریعہ بھی ہے


بھیجیں پرنٹ
مصنفIcon مصنف ممتاز احمد عبداللطیف
TehreekAhleHadeesKaTarikhiPaseManzarthumb.jpg
تحريك اہلحدیث کوئی نئی تحریک نہیں ہے بلکہ یہ وہی تحریک ہے جو عہد نبوی اور عہد صحابہ سے چلی آرہی ہےجس کا شعار کتاب اللہ اور سنت رسو ل ہے- اسلام کی ابتدائی تاریخ میں اہل سنت والجماعت میں دو ہی مکاتب فکر کا ظہور ہوا اہل حدیث اور اہل الرائے دونوں مکاتب فکر کے افکارو نظریات کا جائزہ لینے پر یہ امر روز


بھیجیں پرنٹ
مصنفIcon مصنف علامہ ناصر الدین البانی
Pages from Salfi Manhaj Rthum.jpg
مسلم معاشروں میں ہر قسم کا فسق وفجور اپنی بدترین حالت میں پھیلا ہوا ہے جبکہ حق بات کہنے والے اور کتاب وسنت سے تمسک اختیار کرنے والے بلحاظ تعداد انتہائی قلیل ہیں- امت مسلمہ میں بہت سے فرقے جنم لے چکے ہیں لیکن حضور نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے فرمان کے مطابق ان میں سے فرقہ ناجیہ وہی ہے جس پر کتاب


بھیجیں پرنٹ
مصنفIcon مصنف ابو محمد بدیع الدین راشدی
IslaaheAhleHadeeththumb.jpg
اللہ کے فضل وکرم سے اہل اسلام میں سے اہل حدیث ایک ایسی جماعت ہے جوتقلیدی جکڑبندیوں کی بجائے قرآن اور حدیث کے فرامین پر عمل پیرا  ہے اور کتاب وسنت کی دعوت کو عام کرنےمیں تندہی کے ساتھ محنت کررہی ہے لیکن اہل حدیث حضرات میں بہت بڑی تعداد ایسے لوگوں کی بھی ہے جن میں بنیادی طور پر بہت سی خامیاں پائی


بھیجیں پرنٹ
مصنفIcon مصنف خواجہ محمد قاسم
HadeeseRasoolparaiterazataurGhairAhleHadeeskigaalithumb.jpg
مسلمانوں کے مابین باہمی اختلافات کا ہونا ایک فطری امر ہے لیکن ان اختلافات کی بنیاد پر فرقہ واریت کی راہ ہموار کرنا قابل تحسین فعل نہیں ہے- لیکن بدقسمتی سے ہمارے ہاں اپنے مسلک کو حق پر ثابت کرنے کے لیے دوسرے مسالک پر دشنام طرازی اور گالی گلوچ کا بازار گرم کیا جاتاہے- زیر نظر رسالہ بھی غیر اہلحدیث


بھیجیں پرنٹ
مصنفIcon مصنف ابو محمد بدیع الدین راشدی
BaraateAhleHadeesthumb.jpg
تقلیدی جکڑبندیوں کے جہاں اور بہت سےنقصانات ہیں ان میں سے ایک یہ بھی ہے کہ اس سے معاشرہ جمود کا  شکار ہوجاتا ہے اور اس سے پیش آمدہ نئے مسائل میں شرعی راہنمائی فراہم کرنے کی صلاحیت مفقود ہوجاتی ہے –زیر نظر کتاب''براءۃ اہل حدیث'' میں شیخ العرب والعجم سید بدیع الدین الدین شاہ راشدی نےحدیث اور سنت میں


بھیجیں پرنٹ
مصنفIcon مصنف پروفیسر حافظ عبداللہ بہاولپوری
AsliAhleSunnatthumb.jpg
دنیا جہان میں مختلف ذہنیتوں کےاعتبار سے اختلافات کاہوناایک فطری امر ہے –یہی وجہ ہے کہ دنيا ميں بہت سارے مذاہب اور مسالک پائے جاتے ہیں – اور ان میں سے ہر مسلک یہ نعرہ بلند کرتاہے  کہ وہی حق پر ہے اور باقی تمام مسالک راہ ہدایت سے ہٹے ہوئے ہیں- حضور نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے فرمان کےمطابق ایسے


بھیجیں پرنٹ
مصنفIcon مصنف ابو محمد بدیع الدین راشدی
AhleHadeskimtiazziMasyalthumb.jpg
مسائل کو سمجھنے کے اعتبار سے ذہنوں کے مختلف ہونے کی وجہ سے ایک ہی بات مختلف انداز میں سمجھ آتی ہے لیکن قابل تسلیم بات وہی ہوتی ہے جس کی تائید قرآن وسنت کر رہے ہوں-اس لیے بنیاد قرآن وسنت ہو تو اس بنیاد پر سمجھے جانے والے مسائل اپنا ایک خاص تعارف رکھتے ہیں-زیر نظر رسالہ میں شیخ العرب والعجم سید بدیع


بھیجیں پرنٹ
مصنفIcon مصنف ڈاکٹر حافظ محمد اسحاق زاہد
دنیا جہان میں مختلف نقطہ نگاہ رکھنے والوں کی کسی طور بھی کمی نہیں ہے – انسانوں کا باہمی اختلاف ایک فطری امر ہے لیکن اس اختلاف کو بنیاد بنا کر جھگڑے اور فساد کی راہ ہموار کرنا قابل نفرین عمل ہے-زیر نظر کتاب ''اہل حدیث اور علمائے حرمین کا اتفاق رائے''رنگونی صاحب کی کتاب'' غیر مقلدین سعودی عرب کے آئمہ


رجسٹرڈ اراکین

ویب سائٹ پر زائرین کا ریکارڈ

آج............آج............1122
کل............کل............1729
اس  ہفتے............اس ہفتے............11123
اس مہینے............اس مہینے............63216
کل تعداد............کل تعداد............433521
Statistik created: 2010-07-31T04:00:12-04:00

اردو فونٹ

ویب سائٹ کو ڈیفالٹ لے آؤٹ پر دوبارہ لے آئیں