ہفتہ, جولائی 31, 2010
   
الفاظ کا سائز
بریلویت
    Orders

 


بھیجیں پرنٹ
مصنفIcon مصنف مجلس التحقیق الاسلامی
ہمارے ہاں بہت سے دینی مسائل میں اختلاف پایا جاتا ہے ہرفرقہ والا اپنے آپ کو حق پر سمجھتے ہوئے مخالف کو گمراہ قرار دیتا ہے اس کا ایک بہت بڑا سبب یہ ہے کہ عوام قرآنی تعلیمات سے ناآشنا ہے حالانکہ عقیدہ سے متعلق بعض مسائل ایسے ہیں کہ قرآن میں ان کا دوٹوک حل موجود ہے زیر نظر کتاب میں بعض اختلافی مسائل کے


بھیجیں پرنٹ
مصنفIcon مصنف محمد قاسم
Title page---Taweez Aur Dam Quran o Sunnat Ki Rooshni Men new.jpg

امت محمدیہ کے افراد کی تلاشی لی جائے تو کسی کی گردن میں کاغذی تعویز لٹک رہا ہوگا، کسی میں چھوٹا سا قرآنی نسخہ۔ کسی میں کوڑیاں اور مونگے تو کوئی کالا دھاگہ باندھے ہوگا۔ کوئی امام ضامن پر تکیہ کئے ہوئے ہے تو کسی کو کالی بلی سامنے سے گزر جانے کا خوف ہے۔ کوئی مصیبت سے بچنے کیلئے تعویذ پہنتا ہے تو کوئی



بھیجیں پرنٹ
مصنفIcon مصنف ابو عبدالرحمن الاثری
Towheed Kinzul Eemaan K Ainay Main.jpg

اللہ تعالیٰ نے اپنی بے پایاں ، لامحدود رحمت کے باوجود قرآن میں واضح اعلان کیا ہے کہ شرک کی معافی نہیں جب تک توبہ نہ کر لی جائے۔ قرآن کریم میں صدہا آیات شرک سے ڈراتی ہیں اور توحید کے فوائد بتاتی ہیں۔ اس کے باوجود آج ہمارے معاشرے میں شرک اتنا عام ہو گیا ہے کہ لوگ شرک ہی کو دین سمجھ بیٹھے ہیں۔ جب



بھیجیں پرنٹ
مصنفIcon مصنف حافظ مقصود احمد
Cover Image PakPatan K Behashti Darwazay Ki Sharee Haisiat.jpg

دین اسلام میں جس قدر عقائد کی اصلاح اور شرک کی مذمت پر زور دیا گیا ہے بدقسمتی سے امت مسلمہ، اور خصوصاً برصغیر پاک وہند میں اکثریت اسی شدو مد کے ساتھ  خانقاہی سلسلوں کی صورت اور درباروں کی شکل میں پھیلے ہوئے شرک کے جال میں  پھنسے نظر آتے ہیں-ان اوراق میں مصنف نے ان درباروں ، مزاروں اور جبوں وقبوں کی



بھیجیں پرنٹ
مصنفIcon مصنف عادل سہیل ظفر
Eid Meelad un Nabi Mananay K Baray Main Aik Tehqiqi Mutalia.jpg

دنیا کے مختلف ممالک میں حضور نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے یوم پیدائش پر ''جشن عید میلاد النبی'' کے نام سے بدعات وخرافات کا بازار گرم کیا جاتا ہے –میلاد کو منانے والے اپنے دلائل سے ثابت کرتے ہیں کہ میلاد منانا محبت کی علامت ہے اور نہ منانے والے اپنے دلائل پیش کرتے ہیں کہ محبت کے اظہار کا یہ طریقہ



بھیجیں پرنٹ
مصنفIcon مصنف فضل الرحمٰن صدیقی
Jashn o Juloos Eid Melaad un Nabi Ghuluw Fid Deen.jpg
یہ کتاب ایک ایسی بدعت کے انکشاف پر لکھی گئی ہے جو آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم  کی وفات کے چھ سوسال بعدایجاد ہوئی ۔اہل بدعت مولوی اس رسم کے احیاء وترویج کے لیے دن رات ایک کیے ہوئے ہیں ۔لیکن اس کے باوجودمقام شکر ہے کہ  ایسے علماء حق کی بھی کمی نہیں جودین کے نام پر کی جانے والی دوکانداری کو خوب اچھی طرح


بھیجیں پرنٹ
مصنفIcon مصنف حافظ صلاح الدین یوسف
Waqia Meraj aur Uss k Mushahidat.jpg

واقعۂ معراج نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا عظیم معجزہ ہے جس کا ثبوت قرآن کریم اور احادیث صحیحہ دونوں میں ہے۔ لیکن نام نہاد مسلمانوں کا ایک گروہ ایسا ہے جو اسے ایک کشفی و روحانی یا منامی (خواب کے)مشاہدے سے تعبیر کر کے اس کی معجزانہ حیثیت کا انکار کرتا ہے۔ ایک دوسرا گروہ ہے جو اس میں زیب داستاں کے



بھیجیں پرنٹ
مصنفIcon مصنف سید نذیر حسین محدث دہلوی
Title Page Miyar ul Haq.jpg

ہندوستان میں تقلید شخصی کا ایسا رجحان پیدا ہو چکا تھا کہ قرآن وسنت کو سمجھنا انتہائی مشکل تصور کیا جاتا اور لوگوں کے اس کے قریب بھی نہ آنے دیا جاتا تھا حتی کہ ان کے دلوں میں یہ چیز پیدا کر دی گئی تھی کہ قرآن وسنت کوسمجھنا عام انسان کا کام ہی نہیں تو اس دور میں شاہ ولی اللہ رحمہ اللہ نے تقلید کے



بھیجیں پرنٹ
مصنفIcon مصنف شاہ اسماعیل شہید

سنت ، آخرت میں عزت و تکریم، کامیابی و کامرانی، حصول جنت کی گارنٹی اور اللہ احکم الحاکمین کی رضا کی ضامن ہے۔ جبکہ بدعت  ناکامی و نامرادی، تمام اعمال کی بربادی، نحوست کا موجب، اللہ کی ناراضگی اور جنت سے دوری کا سبب ہے۔ بدعت سے تمام مسلمانوں کو تحقیق کر کے اپنا دامن بچا کر سنت کے پھولوں سے بھرنا



بھیجیں پرنٹ
مصنفIcon مصنف محمد داؤد ارشد
DeenulHaqqBajawabJaaulHaqqPartComplete.jpg

بریلوی مکتبہ فکر کے حکیم الامت مفتی اعظم احمد یار گجراتی نے بریلوی شریعت پر ایک ضخیم کتاب جاء الحق وزہق الباطل نامی تحریر کی جو کہ ان کے حلقہ فکر کے نزدیک انتہائی اہمیت کی حامل ہے۔ یہی وجہ ہے کہ ان کے واعظین، خطباء و مفتیان عظام کا مبلغ علم اور معیار تحقیق یہی کتاب ہے جس میں بدعات اور خرافات ہفوات



بھیجیں پرنٹ
مصنفIcon مصنف احمد بن عبداللہ السلیمی
JanazaQabraurTazeeatkibidatain.jpg

چند صفحات پر مشتمل یہ کتابچہ ان مشہور بدعات کی نشاندہی کرتا ہے جن میں اکثر و بیشتر مسلمان شعوری یا لاشعوری طور پر گرفتار ہیں۔ جنازہ، قبر اور تعزیت سے متعلقہ اکثر بدعات کو بہت سے کتاب و سنت کے شیدائی بھی بدعات نہیں سمجھتے اور ان میں بالواسطہ یا بلا واسطہ شریک ہو جاتے ہیں۔ زیر تبصرہ کتابچہ ان تمام



بھیجیں پرنٹ
مصنفIcon مصنف ابو الوفا ثناء اللہ امرتسری
Cover Image Maqulat e Hanfia.jpg

زير نظر مختصر سے رسالہ میں ابوالوفاء ثناء اللہ امر تسری نے مسلک حنفیہ کے اختیار کردہ ان مسائل کو سپرد قلم کیاہے جو قرآن وسنت کی نصوص  سے میل نہیں کھاتے، لیکن ہمارے بھائی بعض غلط فہمیوں کو بناء پر اپنے مؤقف پر نظر ثانی کرنے کو تیار نہیں ہیں-کتاب میں مولانا نے سات مسائل جن میں مفقود الخبر،مرتد کا



بھیجیں پرنٹ
مصنفIcon مصنف محمد ابو الحسن سیالکوٹی
Cover Image AlZafar ul Mubeen Fee Radd Mughalitatul Muqallideen.jpg
اللہ تعالی نے محمد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم پر دین اسلام کو مکمل فرمادیا- دین کی تکمیل کے بعد نہ تو اس میں اضافے کی گنجائش ہے اور نہ ہی کسی شخص کو اس میں ردو بدل کی اجازت دی جاسکتی ہے ليكن  ہمارے ہاں کچھ لوگ  بسا اوقات ایسا طرز عمل اختیار کرتے ہیں جو اسوہ رسول صلی اللہ علیہ وسلم سے مطابقت نہیں


بھیجیں پرنٹ
مصنفIcon مصنف صالح بن فوزان الفوزان
BidatTareefAqsamaurAhkam.jpg
جب ایک بدعت جنم لیتی ہے تو ایک سنت لوگوں سے ضائع ہو جاتی ہےاس لیے ہر کام کو نیکی سمجھ کر اور اچھا سمجھ کر کرنا دین نہیں ہوتا بلکہ جس کو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم دین کی حیثیت دیں گے وہی دین بنے گا-ہمارے معاشرے میں بدعات وخرافات انتہائی تیزی سے پھیل کر لوگوں کی فطرت ثانیہ بنتی جارہی ہیں جس کےڈھیر


بھیجیں پرنٹ
مصنفIcon مصنف ڈاکٹر ابو جابر عبداللہ دامانوی
Cover Image Hurmat Razaat 5 Bar Doodh peenay say sabit hotee hay.jpg

حرمت رضاعت کتنی بار دودھ پینے سے  ثابت ہوتی ہے؟ اس حوالے سے ہمارے ہاں مختلف مؤقف پائے جاتے ہیں- زیر نظر کتاب میں ابوجابر عبداللہ دامانوی صاحب نے اسی موضوع پر جامعہ عربیہ، بنوری ٹاؤن کے ایک فتوی کا علمی وتحقیقی جائزہ پیش کرتے ہوئے اپنی آراء کا اظہار کیاہے-اور واضح اور محکم دلائل کے ساتھ ثابت کیاہےکہ



بھیجیں پرنٹ
مصنفIcon مصنف محمد صادق خلیل
RajabKKundoParAikNazar.jpg
اسلامی مہینہ کی بائیس رجب کو منائی جانے والی کونڈے بھرنے کی رسم اب پاک و ہند میں خوب شہرت پا چکی ہے۔ اسے جناب جعفر صادق رضی اللہ عنہ سے منسوب کیا جاتا ہے۔ حالانکہ نہ تو یہ ان کا یوم پیدائش ہے نہ یوم وفات۔ یہ رسم دراصل شیعہ حضرات نے کاتب وحی جناب معاویہ رضی اللہ عنہ کے یوم وفات کی خوشی منانے کیلئے


بھیجیں پرنٹ
مصنفIcon مصنف الشیخ عبدالمحسن العباد
کویت کی اہم سیاسی شخصیت سیدہاشم الرفاعی مذہبی طور پر تصوف کے شیدائی اور بدعات وخرافات کے رسیا، ہیں، دورہ پاکستان پر اپنے ہم مشرب ماہنامہ اہلسنت گجرات کو انٹرویو دیتے ہوئے کویت و سعودیہ کے علماء پر سوقیانہ زبان میں خوب دشنام طرازی فرمائی ۔ اور حرمین شریفین کو شرک و بدعات سے پاک رکھنے کے "جرم" میں بے


بھیجیں پرنٹ
مصنفIcon مصنف امیر حمزہ
ShahraheBahshat.jpg
انقلابی داعیانہ مضامین پر مشتمل یہ کتاب ثقیل علمی اور تحقیقی اسلوب کی بجائے دعوتی اسلوب میں تحریر کی گئی ہے۔ اس کا موضوع توحیدی دعوت اور شرک سے آگاہی ہے۔ نہایت ہی عام فہم اور سادہ انداز میں کتاب و سنت کے دلائل سے مزین اور مصنف کے مزارات پر کئے جانے والے شرکیہ اعمال کے  آنکھوں دیکھے حال و تردید پر


بھیجیں پرنٹ
مصنفIcon مصنف محمد ابراہیم میر سیالکوٹی
RisalatoBashriat.jpg
قرآن نے جو نقشہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی بعثت سے قبل پائے جانے والے نظریات کا کھینچا ہے، اس سے یہ بات ثابت ہوتی ہے کہ وہ لوگ یہ تسلیم نہیں کرتے تھے کہ کوئی شخص بشر (انسان) ہو کر اللہ تعالٰی کا رسول بھی ہو سکتا ہے۔ اور آج یہی نظریات مسلمانوں کے ایک خاص گروہ میں پائے جاتے ہیں۔ فرق صرف یہ ہے


بھیجیں پرنٹ
مصنفIcon مصنف حافظ زبیر علی زئی
JaaliJuzzKiKahaniAurUlemaiRabbani.jpg
کچھ ہی عرصہ پہلے بریلوی مکتب فکر کی طرف سے "الجزء المفقود من الجرز الاول من المصنف" عربی میں اور "مصنف عبد الرزاق کی پہلی جلد کے دس گم گشتہ ابواب" اردو میں چھپے ہیں جو الجزء الموضوع (جعلی جزء) کی تصویر پیش کر رہا ہے۔ اس "دریافت" میں بریلوی حضرات نے حدیث نور سمیت اپنے دیگر باطل عقائد کو سہارا دینے


بھیجیں پرنٹ
مصنفIcon مصنف ڈاکٹر سید شفیق الرحمن
GhairullahKiPukarKiShareeHaisiatthumb.jpg

توحید یہ ہے کہ اللہ تعالٰی کے سوا کسی اور کو اسباب سے بالاتر نہ پکارا جائے۔ لیکن آج کے نام نہاد مسلمانوں نے ہر کام کیلئے الگ الگ پیر بنا لئے ہیں جن سے مختلف قسم کی مافوق الاسباب امداد و استعانت طلب کی جاتی ہے۔ بیٹے دینے والا پیر الگ ہے تو خزانے بخشنے والا کوئی اور۔ بہشتی دروازہ کسی کے پاس ہے تو



بھیجیں پرنٹ
مصنفIcon مصنف ابو محمد بدیع الدین راشدی

اہل تصوف جو خود کو اہل حقیقت کہتے ہیں کی اہل توحید سے چپقلش کوئی نئی بات نہیں۔ اسی سلسلہ کی ایک کڑی یہ کتاب ہے۔ یہ دراصل علامہ سید بدیع الدین شاہ صاحب کا لکھا ہوا مقدمہ ہے جو عبد الکریم بیر شریف کی ایک متصوفانہ تقریر بزبان سندھی "انسان کی عظمت" کے جواب میں ایک حنفی المسلک محمد حیات لاشاری صاحب کی



بھیجیں پرنٹ
مصنفIcon مصنف عبدالقدوس سلفی
MajliseZikrKeeShareeHaisiatthumb.jpg

رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے ارشاد کے مطابق دین میں ہر نیا کام بدعت ہے اور ہر بدعت گمراہی ہے اور ہر گمراہی جہنم مین لے جانے والی ہے۔ اتنی سخت وعیدیں ہونے کے باوجود آج مسلمانوں کی اکثریت دین کے نام پر بدعات کا شکار ہے۔ "مجلس ذکر" بھی اسی سلسلہ کا ایک شاخسانہ ہے۔ اللہ کے ذکر کے نام پر سادہ لوح



بھیجیں پرنٹ
مصنفIcon مصنف عبدالرحمن کیلانی
RoohAzabeQabaraurSamaeMotaathumb.jpg
عبدالرحمٰن کیلانی صاحب کی یہ کتا ب دراصل ترجمان الحدیث اور محدث میں چھپنے والے سلسلہ وار مضامین کا مجموعہ ہے۔ کتاب کا موضوع کتاب کے نام سے ظاہر ہے اور شاید مسلمانوں کا کوئی فرقہ اور کوئی طبقہ ایسا نہ ہوگا جو اس موضوع سے گہری دلچسپی نہ رکھتا ہو۔  ان مسائل میں کچھ لوگ اگر افراط کی راہ پر نکل کر گمراہ


بھیجیں پرنٹ
مصنفIcon مصنف پروفیسر حافظ عبداللہ بہاولپوری
SamaeMotaathumb.jpg
دین اسلام کی اساس عقیدہ توحید پر ہےلیکن صد افسوس کہ  امت محمد صلی اللہ علیہ وسلم  میں سے بہت سے لوگ  مختلف انداز میں شرک جیسے قبیح فعل میں مبتلا ہیں- سماع موتٰی یعنی مُردوں کے سننے  کا مسئلہ شرک  کا سب سے بڑا چور دروازہ ہے- موجودہ دور میں یہ مسئلہ اس قدر سنگینی اختیار کر گیا ہے کہ قائلین سماع موتٰی



موجودہ صفحہ 1 اور کل صفحات 2

رجسٹرڈ اراکین

ویب سائٹ پر زائرین کا ریکارڈ

آج............آج............1080
کل............کل............1729
اس  ہفتے............اس ہفتے............11080
اس مہینے............اس مہینے............63173
کل تعداد............کل تعداد............433479
Statistik created: 2010-07-31T04:00:12-04:00

اردو فونٹ

ویب سائٹ کو ڈیفالٹ لے آؤٹ پر دوبارہ لے آئیں