فیس بک تبصرہ جات

فیس بک کمنٹس کے ذریعے اسلامی تعلیمات کی تشہیر میں ہمارے ساتھ تعاون کریں۔ جزاکم اللہ خیرا۔
کتب لائبریری مصنفین سید ابو الاعلی مودودی
سید ابو الاعلی مودودی
جمعہ, 29 اکتوبر 2010
نام سید ابو الاعلی مودودی
تصانیف
avatar

تحریر کردہ: FUmB_admin
 
آراء: 0
تبصرہ جات: 6
مشاہدات: 1515
پسند کردہ: 0
ٹیگز: ٹیگز شامل کریں


تبصرہ جات
تبصرہ %s کیلئے: سید ابو الاعلی مودودی

السلام علیکم

انبیاء علیھم السلام اس دنیا میں لوگوں کو منصوبہ تخلیق خداوندی سے آگاہ کرنا تھا۔ یعنی تزکیہ فرد اور دعوت الی اللہ۔ یہی تمام انبیاء کا مقصد تھا۔ مگر مولانا سید ابولاعلی مودودی رحمہ اللہ نے جو فکر پیش کی ہے اس کے نتیجہ میں داخلی نشانہ جو تزکیہ یعنی خدا اور آخرت رخی زندگی، اور خارجی نشانہ جو دعوت غیر المسلمین الی اللہ کے بجائے سیاسی اچھل کود اور سارے اقوام کے ساتھ حریفانہ تعلقات اور نفرت کا ماحول پیدا ہوتا ہے۔خارجی ٹکراؤ ، داخلی مایوسی ، روحانی مسائل سے بے پروائی جنم لیتی ہے۔ خدا اور آخرت والی باتیں آسمانی یعنی کمتر اور سیاسی باتیں زمین والی اور مقصود زندگی ہوجاتی ہیں۔


تحریر کردہ: F A Salafi
26 اپریل 2012

1 |


تبصرہ %s کیلئے: سید ابو الاعلی مودودی

اسلام علیکم،

جناب میں نے مولانا مودوی کی کتاب ’’دینیات‘‘ برقیاتی کی ہے۔ جو کہ بنیادی اسلامی تعلیمات کی ایک بے مثال کتاب ہے خصوصا میٹرک اور انٹر کے طلبہ کے لیے تو اس سے بہتر کوئی کتاب نہیں۔ اس کتاب کے ذریعے وہ پرچوں کے لیے بہت عمدہ تیاری کرسکتے ہیں۔ میرے کتاب و سنت کے ممبران سے گزارش ہے کہ دینیات کو اس ویب پر شامل کرلیں۔

اس کتاب کو حاصل کرنے کے لیے یا پڑھنے کے لیے میرے بلاگ کا وزٹ کریں۔

colourislam.blogspot.com

ثاقب شاہ


تحریر کردہ: ثاقب شاہ
18 نومبر 2011

0 |


تبصرہ %s کیلئے: سید ابو الاعلی مودودی

خفیہ تبصرہ

تحریر کردہ: ثاقب شاہ
18 نومبر 2011

0 |


تبصرہ %s کیلئے: سید ابو الاعلی مودودی

Assalam u alykum wr wb...mohtram ye Molana (a.r) k mazeed books hein,please inhein b collection mein shamil kr lein.jazakAllah


تحریر کردہ: Bashiruddin Butt
16 نومبر 2011

0 |


تبصرہ %s کیلئے: سید ابو الاعلی مودودی

خفیہ تبصرہ

تحریر کردہ: Bashiruddin Butt
16 نومبر 2011

0 |


تبصرہ %s کیلئے: سید ابو الاعلی مودودی

سلام علیکم

مجھے مولانا کے بارے میں تحقیق کرنے اور ان کے تمام آثار کی تفصیلات بھی چاہیے

اور یہاں ایران میں فیسبک نہیں کھلتی

شکریہ


تحریر کردہ: ammaryasir
20 اکتوبر 2011

0 |


نیا تبصرہ شامل کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
اٹیچمنٹ
تبصرہ چھپائیں
جواب پر الرٹ کریں
ریٹنگ پر الرٹ کریں
حفاظتی کوڈ:
تصویر میں دکھائے گئے حروف و اعداد یہاں لکھیں
 
 

وزٹرز کے اعداد و شمار

آج4056
کل5372
اس ہفتے13828
اس ماہ112071
کل تعداد5190281

رجسٹرڈ اراکین



فیس بک سے لاگ ان کریں

آن لائن مہمان

ہمارے ہاں 375 مہمان آن لائن ہیں