بدھ, مارچ 10, 2010
   
الفاظ کا سائز
رد فتنہ انکار حدیث - ردفتنہ انکار حدیث

 

ردفتنہ انکار حدیث

فتنہ انکار حدیث کا وجود عہد تابعین سے شروع ہو کر موجودہ دور تک مختلف ناموں سے ظہور پذیر ہوتا رہا ہے-نام مختلف جبکہ کا ایک ہی رہا ہے اور وہ یہ تھا کہ کہ کسی طرح سے حدیث سے جان چھڑائی جائے اور شریعت کو مشکوک بنایا جائے او رپھر اس کے لیے الگ سے اپنے من گھڑت اصول وضع کردیے-اس رویے کا نام محدثین کرام نے انکار حدیث رکھا اور پھر قرآن وسنت کی روشنی میں اس کی خوب خبر لی- اللہ تعالی محدثین کرام کو اجر عظیم عطا فرمائے اور ان کی قبروں کو جنت کا باغیچہ بنائے جنہوں نے انتھک محنتوں سے فرمان نبوی کو زندہ رکھا-آمین

 

زمرہ جات(کیٹگریز) کی فہرست

غامدیت (2) پرویزیت (1) اسلام اورمنکرین حدیث (3)
حجیت حدیث وسنت (6)    
    Orders

 


بھیجیں پرنٹ
مصنفIcon مصنف مختلف اہل علم
Fitna Inkare Hadees No.JPG

علم حدیث کی قدرومنزلت او رشرف وقار صرف اس لیے ہے کہ یہ شریعت اسلامی میں قرآن پاک کے بعد دوسرا بڑا مصدر ہے علم حدیث ارشادات واعمال رسول صلی اللہ علیہ وسلم کا مظہر ،حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم فداہ امی وابی کی پاکیزہ زندگی کاعملی عکس ہے جو ہر مسلمان کی شب وروز زندگی  کےلیے بہترین نمہونہ ہے علم حدیث



بھیجیں پرنٹ
مصنفIcon مصنف عبدالوکیل ناصر
Usool-e-Islahi aur Usool-e-Ghamdi ka Tahqeeqi Jaeeza.jpg

جناب امین احسن اصلاحی صاحب اور ان کے تلمیذ رشید غامدی صاحب نے انکار حدیث کا اپنے انداز سے علمی اور عقلی اسلوب اپنایا ہے۔ جو "روشن خیال" مسلمانوں میں مغربیت پسندانہ ذہن سے موافقت رکھنے کی وجہ سے خوب پذیرائی حاصل کر رہا ہے۔ ان حضرات نے امت مسلمہ کے کئی اجماعی مسائل سے روگردانی کی ہے جس کی قلعی کئی



بھیجیں پرنٹ
مصنفIcon مصنف حافظ محمد گوندلوی
Title Page Dawaam e Hadees Part 1.jpg

علم حدیث  ایک عظمت ورفعت پر مبنی موضوع ہے کیونکہ اس  کا تعلق براہ راست رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی ذات بابرکات سے ہے۔جتنا یہ بلند عظمت ہے اتنا ہی اس کے عروج میں رکاوٹیں کھڑی کی گئیں اور اس کو مشکوک بنانے کی  سعی ناکام کی گئی۔علمائے حدیث نے دفاع حدیث کے لیے ہر موضوع پر گرانقدر تصنیفات لکھیں۔اسی



بھیجیں پرنٹ
مصنفIcon مصنف ڈاکٹر ابو عدنان سہیل
Title Page Inkar e Rajam.jpg
انکار رجم ایک فکری گمراہی کے نام سے زیر تبصرہ کتاب ڈاکٹر ابو عدنان سہیل (اصل نام افتخار احمد ) نے مسئلہ رجم کے اثبات کے لیے منکرین رجم کے علمبردار عنایت اللہ سبحانی کے جواب میں تحریر کی –عنایت اللہ سبحانی نے حقیقت رجم نامی کتاب لکھ کر مسئلہ رجم جوکہ امت مسلمہ کا اجماعی مسئلہ ہے اس کوکمزور کرنے کی


بھیجیں پرنٹ
مصنفIcon مصنف حافظ صلاح الدین یوسف
Waqia Meraj aur Uss k Mushahidat.jpg

واقعۂ معراج نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا عظیم معجزہ ہے جس کا ثبوت قرآن کریم اور احادیث صحیحہ دونوں میں ہے۔ لیکن نام نہاد مسلمانوں کا ایک گروہ ایسا ہے جو اسے ایک کشفی و روحانی یا منامی (خواب کے)مشاہدے سے تعبیر کر کے اس کی معجزانہ حیثیت کا انکار کرتا ہے۔ ایک دوسرا گروہ ہے جو اس میں زیب داستاں کے



بھیجیں پرنٹ
مصنفIcon مصنف ابو سیاف اعجاز احمد تنویر
Munkireen e Hadees say 4 sawalat.jpg

احادیث کی حجیت اور اس کے ماخذ دین ہونے سے انکار کرنے والے منکرین حدیث جو انکار حدیث کی آڑ میں اصل اسلام ہی سے انحراف کرنا چاہتے ہیں، کے پیش کردہ اصولوں کے رد میں اس کتاب میں بطور مثال ان سے چار سوالات کیے گئے ہیں کہ اگر حدیث بھی قراان کی طرح وحی الٰہی اور قرآن کی تفسیر و توضیح اور اس کے مجملات کی



بھیجیں پرنٹ
مصنفIcon مصنف عبدالرحمن کیلانی
Munkireen e Hadees K 4 Aiterazat.jpg

فلسفہ اور سائینٹیفک نظریات نیز مغربی مادی ترقی سے مرعوبیت زدہ ذہن لئے ہوئے اور اتباع نفس کے تحت قرآنی آیات کی من مانی تحریف نما تاویل کی تکنیک استعمال کرتے ہوئے موجودہ دور کے نام نہاد اہل قرآن (منکرین حدیث) رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی ثابت شدہ سنتوں میں تشکیک پیدا کرکے سنت کو ناقابل اعتبار



بھیجیں پرنٹ
مصنفIcon مصنف مولانا محمد تقی عثمانی
Title Page Hujiat e Hadees.jpg

رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے اقوال، افعال اور تقریرات کو سنت کا نام دیا جاتا ہے- یہ دین اسلام کا دوسرا ماخذ اور قرآن کریم کی کامل تفسیر ہے-لیکن مسلمانوں کےلیے اس کے احکامات کیسے واجب العمل ہیں؟ اور امت نے آئندہ نسلوں تک اسے محفوظ صورت میں منتقل کرنے کے لیے کیا معیارات تشکیل دئیے ہیں؟ یہ اور اس



بھیجیں پرنٹ
مصنفIcon مصنف عبدالرشید عراقی
Title Page Azmat e Hadees.jpg

علم حدیث  ایک عظمت ورفعت پر مبنی موضوع ہے کیونکہ اس  کا تعلق براہ راست رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی ذات بابرکات سے ہے۔جتنا یہ بلند عظمت ہے اتنا ہی اس کے عروج میں رکاوٹیں کھڑی کی گئیں اور اس کو مشکوک بنانے کی  سعی ناکام کی گئی۔علمائے حدیث نے دفاع حدیث کے لیے ہر موضوع پر گرانقدر تصنیفات لکھیں۔اسی



بھیجیں پرنٹ
مصنفIcon مصنف ابو محمد حافظ عبدالستار حماد
Title Hujiyt Hadees.jpg

حضور نبی کریم ﷺکے اقوال، افعال اور آپ کے سامنے پیش آنے والے واقعات کو حدیث کا نام دیا جاتا ہے جو اصلاً اس کتاب کی توضیح وتشریح ہی ہے جو اللہ تعالی نے محمد رسول اللہ ﷺپر قرآن کریم کی صورت میں نازل فرمائی ہے- کتاب ہذا میں شیخ الحدیث حافظ عبدالستار حماد نے انکار حدیث کا فتنہ بے نقاب کرنے کی کوشش کی



بھیجیں پرنٹ
مصنفIcon مصنف حافظ زبیر علی زئی
Cover Image Munkrine-Hadith key Hamley.jpg
مسلمانوں کا اس بات پر اتفاق ہےکہ صحیح بخاری اصح الکتب بعد کتاب اللہ یعنی اللہ کی کتاب قرآن کے بعد سب سے زیادہ صحیح ترین کتاب ہے بخاری ومسلم ان دونوں کتابوں کو ساری امت نے قبول کر لیا ہے سوائے تھوڑے حروف کے جن پر بعض حفاظ مثلا دار قطنی نے تنقید کی ہے لیکن ان دونوں کی صحت پر امت کا اجماع ہے اور اجماع


بھیجیں پرنٹ
مصنفIcon مصنف ڈاکٹر پروفیسر حافظ محمد دین قاسمی
cover image Janab Ghulam Ahmad Parvaiz K Nizam e Rubobiat Par Aik Nazar.jpg

جناب غلام احمد پرویز نے تہذیب غالب کے جملہ عوامل وعناصر کو لے کر اسلامی تعلیمات میں سمودینے کے لیے قرآنی مفردات کی خودساختہ توضیح اور مصلحت قرآنیہ کی خانہ زاد تشریح سے خوب کام لیا-ان کی بہت سی توضیحات تشریحات، انتہائی رکیک،دورخیز، اختراعی اور افترائی ہیں-زیر نظر کتاب میں پروفیسر حافظ محمد دین قاسمی



بھیجیں پرنٹ
مصنفIcon مصنف ابو القاسم محب اللہ شاہ راشدی
Cover Image Kia Eesa K Walid Thay.jpg

كيا حضرت عيسٰی علیہ السلام بن باپ کے پیدا ہوئے؟ ایک طویل مدت  تک تو امت مسلمہ کے ہاں یہ مسئلہ اجماعی رہا کہ حضرت عیسی علیہ السلام خدا تعالی کی قدرت کاملہ سے معجزانہ طور پر باپ کے بغیر پیداہوئے – لیکن تقریبا ڈیڑھ صدی قبل برصغیر پاک وہند میں یہ بازگشت سنائی دی کہ حضرت عیسٰی علیہ السلام عام بچوں کی



بھیجیں پرنٹ
مصنفIcon مصنف عبدالوکیل ناصر
Aina-e-Ghamdiat.jpg

دور حاضر کے فتنوں میں ایک بڑا فتنہ منکرین حدیث کا ہے۔ مغرب کی چکا چوند سے متاثر ، وضع قطع میں اسلامی شعائر سے عاری، نام نہاد روشن خیالی کے سپورٹر، دینی اصولوں میں جدت و ارتقاء کے نام پر تحریف کے قائل و فاعل ، دینی احکام کی عملی تعبیر کو انتہا پسندی اور  دقیانوسیت قرار دینے والے، قرآن مجید کی آڑ



بھیجیں پرنٹ
مصنفIcon مصنف محمد طارق عادل خان
اس کتاب میں مسئلہ تقدیر پر منکرین حدیث کے بے بنیاد شبہات و اعتراضات پر جامع و مدلل رد و تنقید ہے۔ اہم مباحث میں دین اور مذہب میں فرق , خلق و امر کی بحث , لفظ گمراہی کا لغوی و اصطلاحی معنی , قانو ں , تدبر قرآن , تقدیر میں پرویزی کا معنی , تشریح اور طریقہ کا ر , ہدایت و ضلالت کی بحث , تقدیر پر ایمان


بھیجیں پرنٹ
مصنفIcon مصنف صفی الرحمن مبارکپوری
InkareHadeesHaqyaBatilthumb.jpg
منکرین حدیث کے تمام بنیادی شبہات کے دو ٹوک جواب پر مشتمل علمی و تحقیقی کتاب ہے۔ جس میں منکرین حدیث کی طرف سے پیش کئے جانے والے نام نہاد دلائل اور احادیث پر اعتراضات کا محکم براہین کی روشنی میں بھرپور جائزہ لیا گیا ہے۔ فتنہ انکار حدیث کے جائزے پر مشتمل اس کتاب میں ظنیات کی بحث، انکار حدیث کے اصولی


بھیجیں پرنٹ
مصنفIcon مصنف مولانا محمد ابراہیم کمیرپوری رحمہ اللہ
QurbaniKiShariHaisiataurParvaiziDalayalparTabsrathumb.jpg
عید الاضحٰی کے موقع پر قربانی کے جانور کا خون بہانا ایک عمل مشروع، ابراہیمی سنت اور اسلام کا شعار ہے، جس پر ہر مسلک کے تمام علماء کا چودہ صدیوں سے اتفاق چلا آ رہا ہے۔ جزوی مسائل میں اختلاف ضرور ہوا ہے، لیکن کبھی قربانی کے مشروع ہونے نہ ہونے کا سوال نہیں اٹھا۔ حتٰی کہ برصغیر میں منکرین حدیث گروہ کی


ویب سائٹ کو ڈیفالٹ لے آؤٹ پر دوبارہ لے آئیں