ہفتہ, جولائی 31, 2010
   
الفاظ کا سائز
رد فتنہ انکار حدیث - حجیت حدیث وسنت
حجیت حدیث وسنت
    Orders

 


بھیجیں پرنٹ
مصنفIcon مصنف ابو الوفا ثناء اللہ امرتسری
Title page---Difa e sunnat.jpg
یہ کتاب  شیخ الاسلام مولانا ثناء اللہ امرتسری رحمۃ اللہ علیہ کی تالیف لطیف ہے جو در حقیقت ایک کتاب بنام ’’ہفوات المسلمین ‘‘ کاعلمی رد ہےجواگست  1922ء میں ایک رافضی اور بدعتی عقائد کے حامل مصنف کی طرف سے شائع ہوئی۔ جس میں اس نے اپنےفہم فاسد سےبعض احادیث صحیحہ کی غلط تعبیر وتشریح پیش کی ہے اور


بھیجیں پرنٹ
مصنفIcon مصنف مختلف اہل علم
Fitna Inkare Hadees No.JPG

علم حدیث کی قدرومنزلت او رشرف وقار صرف اس لیے ہے کہ یہ شریعت اسلامی میں قرآن پاک کے بعد دوسرا بڑا مصدر ہے علم حدیث ارشادات واعمال رسول صلی اللہ علیہ وسلم کا مظہر ،حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم فداہ امی وابی کی پاکیزہ زندگی کاعملی عکس ہے جو ہر مسلمان کی شب وروز زندگی  کےلیے بہترین نمہونہ ہے علم حدیث



بھیجیں پرنٹ
مصنفIcon مصنف ڈاکٹر ابو عدنان سہیل
Title Page Inkar e Rajam.jpg
انکار رجم ایک فکری گمراہی کے نام سے زیر تبصرہ کتاب ڈاکٹر ابو عدنان سہیل (اصل نام افتخار احمد ) نے مسئلہ رجم کے اثبات کے لیے منکرین رجم کے علمبردار عنایت اللہ سبحانی کے جواب میں تحریر کی –عنایت اللہ سبحانی نے حقیقت رجم نامی کتاب لکھ کر مسئلہ رجم جوکہ امت مسلمہ کا اجماعی مسئلہ ہے اس کوکمزور کرنے کی


بھیجیں پرنٹ
مصنفIcon مصنف عبدالرحمن کیلانی
Munkireen e Hadees K 4 Aiterazat.jpg

فلسفہ اور سائینٹیفک نظریات نیز مغربی مادی ترقی سے مرعوبیت زدہ ذہن لئے ہوئے اور اتباع نفس کے تحت قرآنی آیات کی من مانی تحریف نما تاویل کی تکنیک استعمال کرتے ہوئے موجودہ دور کے نام نہاد اہل قرآن (منکرین حدیث) رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی ثابت شدہ سنتوں میں تشکیک پیدا کرکے سنت کو ناقابل اعتبار قرار



بھیجیں پرنٹ
مصنفIcon مصنف مولانا محمد تقی عثمانی
Title Page Hujiat e Hadees.jpg

رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے اقوال، افعال اور تقریرات کو سنت کا نام دیا جاتا ہے- یہ دین اسلام کا دوسرا ماخذ اور قرآن کریم کی کامل تفسیر ہے-لیکن مسلمانوں کےلیے اس کے احکامات کیسے واجب العمل ہیں؟ اور امت نے آئندہ نسلوں تک اسے محفوظ صورت میں منتقل کرنے کے لیے کیا معیارات تشکیل دئیے ہیں؟ یہ اور اس



بھیجیں پرنٹ
مصنفIcon مصنف عبدالرشید عراقی
Title Page Azmat e Hadees.jpg

علم حدیث  ایک عظمت ورفعت پر مبنی موضوع ہے کیونکہ اس  کا تعلق براہ راست رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی ذات بابرکات سے ہے۔جتنا یہ بلند عظمت ہے اتنا ہی اس کے عروج میں رکاوٹیں کھڑی کی گئیں اور اس کو مشکوک بنانے کی  سعی ناکام کی گئی۔علمائے حدیث نے دفاع حدیث کے لیے ہر موضوع پر گرانقدر تصنیفات لکھیں۔اسی



بھیجیں پرنٹ
مصنفIcon مصنف ابو محمد حافظ عبدالستار حماد
Title Hujiyt Hadees.jpg

حضور نبی کریم ﷺکے اقوال، افعال اور آپ کے سامنے پیش آنے والے واقعات کو حدیث کا نام دیا جاتا ہے جو اصلاً اس کتاب کی توضیح وتشریح ہی ہے جو اللہ تعالی نے محمد رسول اللہ ﷺپر قرآن کریم کی صورت میں نازل فرمائی ہے- کتاب ہذا میں شیخ الحدیث حافظ عبدالستار حماد نے انکار حدیث کا فتنہ بے نقاب کرنے کی کوشش کی



بھیجیں پرنٹ
مصنفIcon مصنف حافظ زبیر علی زئی
Cover Image Munkrine-Hadith key Hamley.jpg
مسلمانوں کا اس بات پر اتفاق ہےکہ صحیح بخاری اصح الکتب بعد کتاب اللہ یعنی اللہ کی کتاب قرآن کے بعد سب سے زیادہ صحیح ترین کتاب ہے بخاری ومسلم ان دونوں کتابوں کو ساری امت نے قبول کر لیا ہے سوائے تھوڑے حروف کے جن پر بعض حفاظ مثلا دار قطنی نے تنقید کی ہے لیکن ان دونوں کی صحت پر امت کا اجماع ہے اور اجماع


رجسٹرڈ اراکین

ویب سائٹ پر زائرین کا ریکارڈ

آج............آج............1363
کل............کل............1729
اس  ہفتے............اس ہفتے............11364
اس مہینے............اس مہینے............63457
کل تعداد............کل تعداد............433762
Statistik created: 2010-07-31T04:00:12-04:00

اردو فونٹ

ویب سائٹ کو ڈیفالٹ لے آؤٹ پر دوبارہ لے آئیں