رہنمائےاسلامی نام(1408#)

عبد الشکور قاسمی
بیت السلام کراچی
188
5640 (PKR)
15 MB

احادیث مبارکہ میں بچوں کےاچھے نام رکھنے کی بہت زیادہ تاکیدکی گئی ہے ۔اس بناء پرعلمانےکہاہےکہ بچے کااچھانام رکھنااس کاحق ہے۔ہمارے ہاں اس حوالے سے بہت ہی کوتاہی برتی جاتی ہے ،ایک طرف شرکیہ اوربےمعنی نام رکھنے کارجحان ہے تودوسری جانب ایکسٹروں اورفلمی ستاروں کے نام رکھےجاتے ہیں ،خواہ وہ فضول اورگھٹیانوعیت ہی کے کیوں نہ ہوں ۔حالانکہ یہ بالکل غیرشرعی طریقہ ہے ۔معنوی لحاظ سے بھی یہ دیکھناچاہیے کہ اس میں کوئی مذموم نام تونہیں مثلاً ایسے نام رکھناجن کےمعنی سانپ،بچھو،کمینہ وغیرہ بنتے ہوں۔نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نےکئی صحابہ کرام کےنام تبدیل کیے کیونکہ وہ معنوی اعتبارسے درست نہ تھے۔زیرنظرکتاب ،اس حوالے سے ایک اچھی کاوش ہے ۔تاہم دیوبندی حضرات کے طریقے کے مطابق احادیث کی تخریج کااہتمام نہیں کیاکیاجوایک کمزورپہلوہے ،تاہم مجموعی طورپریہ مناسب ہے ۔

 

 

عناوین

 

صفحہ نمبر

انتساب

 

5

عرض مرتب

 

7

فہرست

 

8

ابتدائیہ

 

10

الباب الاول۔

 

 

اسماء الحسنی

 

16

امام الانبیاء حضرت محمدصلی اللہ علیہ وسلم کے اسمائے مبارک

 

19

چندانبیاء کرام کےنام

 

20

الباب الثانی

 

 

خلفائےکرام کے نام

 

22

اصحاب بدرکےنام

 

22

چندمشہورصحابہ کرام کےنام

 

32

آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کے اہل بیت کےنا م

 

60

چندصحابیہ عورتوں کےنام

 

61

الباب الثالث

 

 

چندتابعین کرام کےنام

 

73

چندتابعین عورتوں کےنام

 

82

چندبزرگ محدثین،اور مجاہدین کےنام

 

83

الباب الرابع

 

 

اسماء الحسنی کے ساتھ نام رکھنا

 

90

نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کےنام مبارک ’’محمد‘‘کےساتھ نام رکھنا

 

93

حضرت محمدصلی اللہ علیہ وسلم کے نام مبارک ’’احمد‘‘کےساتھ نام رکھنا

 

96

الباب الخامس

 

 

بچوں کےمعنی کے اعتبارسےاچھے نام

 

99

بچیوں کےمعنی کے اعتبار سے اچھے نا م

 

140

بچوں کےمتعلق چندآداب کابیان

 

179

بچیوں کےمتعلق چنداحتیاطی تدابیر

 

183

بچوں کاختنہ کرانااسلامی شعاراورفریضہ ہے

 

185

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

ایڈوانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین: 1256
  • اس ہفتے کے قارئین: 3197
  • اس ماہ کے قارئین: 35716
  • کل مشاہدات: 44189187

موضوعاتی فہرست

ای میل سبسکرپشن

محدث لائبریری کی اپ ڈیٹس بذریعہ ای میل وصول کرنے کے لئے ای میل درج کر کے سبسکرائب کے بٹن پر کلک کیجئے۔

رجسٹرڈ اراکین

ایڈریس

        99--جے ماڈل ٹاؤن،
        نزد کلمہ چوک،
        لاہور، 54700 پاکستان

       0092-42-35866396، 35866476، 35839404

       0092-423-5836016، 5837311

       library@mohaddis.com

       بنک تفصیلات کے لیے یہاں کلک کریں