گھر بیٹھے مناسب قیمت پر اپنی مطلوبہ کتاب حاصل کرنے کےلیے اس وٹس ایپ نمبر پر رابطہ کریں: 03060054455

مرکز النور، جامعہ لاہور الاسلامیہ کے  پراجیکٹس کی اپ ڈیٹس، کتابیں، سوالات کے جوابات، مضامین، ویڈیوز، شمارہ جات، قرآنی آیات واحادیث کے خوبصورت گرافکس اور دیگر مستند تعلیمی، تربیتی، اصلاحی وفلاحی پوسٹ وٹس ایپ پر حاصل کرنے کےلیے کوئی سا ایک گروپ جوائن کریں: گروپ: 01  |  گروپ: 02  |  گروپ: 03

فلَسَطین، فلسطینیوں کا ہے

محمد سلیمان اظہر

فلسطین جسے قدیم زمانے میں ماٹو پھر سرگون اعظم کے زمانہ میں ارض ایمورائٹ۔ یونانیوں کی تاریخ میں سیریا، رومیوں نے فلسطائنا، فونیقیوں کی مناسبت سےفونیشیا۔ بابلی نوشتوں میں کنعان، بمعنی نشیبی زمین۔ عربوں نےشام بمعنی بایاں۔ ترکوں نے سنجاک آف یروشلم یا ولایت بیروت۔ یہود نے ارض اسرائیل اور عیسائیوں نے ارض مقدس کہا ہے۔ آج سیاسی لحاظ سے دنیا کا اہم ترین قطعہ ارض بنا ہواہے۔مذہبی طورپر یہاں یہود، نصاریٰ اور مسلمانوں کےمقدس مقامات ہیں او رسیاسی طور پر تینوں اقوام کے مفادات اس خطے سے وابستہ ہیں۔ دونوں قسم کے عوامل اس قدر جاندرا ہیں کہ ان کے باعث پوری دنیا تباہی کے کنارے آن لگی ہے۔ تینوں اقوام میں سےکوئی بھی پیچھے ہٹنے کو تیارنہیں ہے۔ تینوں کا خیال ہے کہ فلسطین پر صر ف ان کا حق ہے او رکسی دوسرے کو اس میں مداخلت کا اختیار نہین ہے۔

 

مزید تفصیل کے لیے یہاں کلک کریں ...........

 

اشتہارات

فیس بک تبصرے

ا ی میل سبسکرپشن

محدث لائبریری کی اپ ڈیٹس بذریعہ ای میل وصول کرنے کے لئے ای میل درج کر کے سبسکرائب کے بٹن پر کلک کیجئے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 5704
  • اس ہفتے کے قارئین 162266
  • اس ماہ کے قارئین 1822989
  • کل قارئین90880678

موضوعاتی فہرست