#6799

مصنف : آصف جاوید فاضل جامعہ رحمانیہ

مشاہدات : 531

اہل حدیث فکر تجزیاتی مطالعہ ( مقالہ ایم فل)

  • صفحات: 302
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 12080 (PKR)
(جمعہ 23 ستمبر 2022ء) ناشر : شیخ زید اسلامک سنٹر، جامعہ پنجاب، لاہور

مسلک اہل حدیث در اصل  مسلمانوں  کوکتاب وسنت کی بنیاد پر اتحاد کی ایک  حقیقی دعوت  پیش کرنےوالا مسلک ہے ۔ اہل حدیث کے لغوی معنیٰ  حدیث والے  اوراس سے مراد وہ افراد ہیں  جن کے  لیل ونہار،شب وروز،محض قرآن وسنت کےتعلق میں بسر ہوں او رجن کا کوئی قول وفعل اور علم، طور طریقہ اور رسم ورواج قرآن وحدیث سے الگ نہ ہو۔گویامسلک اہل حدیث  سے  مراد وہ دستورِ حیات  ہےجو صرف  قرآن وحدیث سے عبارت ،جس پر رسول اللہﷺ کی مہرثبت  ہو۔ زیرنظرمقالہ بعنوان’’اہل حدیث فکر؛تجزیاتی مطالعہ‘‘پروفیسر ڈاکٹر آصف جاوید صاحب (فاضل جامعہ لاہور الاسلامیہ ، لاہور ) کا  وہ تحقیقی مقالہ ہے جسے انہوں نے   شیخ  زید اسلامک سنٹر   ،پنجاب یونیورسٹی(سیشن 2009۔2011ء) میں پیش کر کے ایم  فل کی ڈگری حاصل  کی ۔مقالہ نگار نے  اپنے اس تحقیقی مقالہ کو  چھ ابواب میں تقسیم کیا ہے باب اول اہل  حدیث  کا تاریخی  پس منظر  پر مبنی ہے ،باب دوم اہل  حدیث کے افکار وعقائد پر مشتمل ہے اور باب سوم  اہل  حدیث  کے تصور حدیث وسنت  سے متعلق ہے،باب چہارم  میں  اہل حدیث  کا تصور فقہ  واجتہاد  پیش کیا گیا ہے، باب پنجم اہل حدیث  کے اصول وقواعد پر مشتمل ہےجبکہ باب ششم کا عنوان اہل حدیث  کا فرق  وامتیاز ہے ۔ (م۔ا)

باب اول: اہل حدیث کا تاریخی پس منظر

1

فصل اول:آغاز وارتقاء

2

فصل دوم: برصغیر میں آمد

20

فصل سوم: شاہ ولی اللہ رحمہ اللہ کا کردار

32

فصل چہارم: دورجدیدمیں تشکیل

39

باب دوم: اہل حدیث کے افکار وعقائد

54

فصل اول: بنیادی عقائد

55

فصل دوم: صفاتِ الٰہی

67

فصل سوم: عقل ووحی

80

فصل چہارم: شریعت وطریقت

88

باب سوم: اہل حدیث کا تصور حدیث وسنت

102

فصل اول : حدیث وسنت میں فرق

103

فصل دوم : حدیث رسول کامقام

111

فصل سوم: خبرو احد کا مرتبہ

121

فصل چہارم : حدیث کے درایتی اصول

131

باب چہارم: اہل حدیث کا تصور فقہ واجتہاد

140

فصل اول: فقہ کی حیثیت

141

فصل دوم : فقہ الحدیث کا تصور

152

فصل سوم : ائمہ اربعہ سے استفادہ

164

فصل چہارم:اجتہاد کا مسئلہ

174

باب پنجم : اہل حدیث  کےا صول وقواعد

184

فصل اول: اجماع امت

185

فصل دوم:قیاس صحیح

196

فصل سوم: قولِ صحابی

205

فصل چہارم: تعارض ادلّہ

214

باب ششم: اہل حدیث کا فرق وامتیاز

222

فصل اول: اہل حدیث اور اہل  رائے

223

فصل دوم: اہل حدیث اور اہل ظاہر

235

فصل سوم: اہل حدیث اوراہل وہابی

244

فصل چہارم: اہل حدیث اور غیر مقلد

253

نتائج بحث

262

مصادر ومراجع

287

اس مصنف کی دیگر تصانیف

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 1596
  • اس ہفتے کے قارئین 8170
  • اس ماہ کے قارئین 11387
  • کل قارئین72877926

موضوعاتی فہرست