#6992

مصنف : حافظ محمد عمران رانا

مشاہدات : 2261

آئینہ مطالعہ پاکستان

  • صفحات: 90
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 3600 (PKR)
(ہفتہ 06 مئی 2023ء) ناشر : جامعہ نظامیہ رضویہ شیخوپورہ

مطالعہ پاکستان، پاکستانی نظام تعلیم میں شامل وہ مضمون ہے جس میں پاکستان کی سیاست، حکومت،نظام، ثقافت و جغرافیائی خصوصیات وغیرہ کا جائزہ لیا جاتا ہے۔ یہ تمام صوبوں میں میٹرک سے لے کر گریجویشن کے نصاب میں شامل لازمی مضمون ہوتا ہے۔قارئین کتاب و سنت ڈاٹ کام ( محدث لائبریری ) کے لیے عصری تعلیم سے متعلقہ نصابی کتابوں کو بھی پبلش کیا گیا ہے ۔  زیر نظر کتاب ’’مطالعہ پاکستان برائے جماعت دہم ‘‘بھی اسی سلسلہ کی ایک کڑی ہے ۔ یہ کتاب ڈگری کلاسز کے لیے مرتب کی گئی ہے۔زیر نظر کتاب ’’ آئینہ مطالعہ پاکستان‘‘ حافظ محمد عمران رانا کی مرتب شدہ ہے ۔فاضل مرتب نے یہ کتاب تنظیم المدارس کے پیٹرن کو مدنظر رکھتے ہوئے ثانویہ عامہ کے طلباء و طالبات کے جدید نصاب کے مطابق سوالاً و جواباً انتہائی آسان فہم انداز میں مرتب کی ہے ۔(م۔ا) 

حرف آغاز

3

برصغیر میں اشاعت اسلام

5

تحریک پاکستان

16

قیام پاکستان

28

پاکستان کی ریاست اور حکومت

42

پاکستان ایک دفاعی مملکت

60

پاکستان کے وسائل اور تنظیم سازی

72

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 28382
  • اس ہفتے کے قارئین 300922
  • اس ماہ کے قارئین 1362073
  • کل قارئین95331613

موضوعاتی فہرست