#6300

مصنف : امام مالک بن انس

مشاہدات : 15337

الموطاء مع شرح و تخریج جلد اول

  • صفحات: 820
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 28700 (PKR)
(اتوار 07 مارچ 2021ء) ناشر : انصار السنہ پبلیکیشنز لاہور

مؤطا امام مالک حدیث کی ایک ابتدائی کتاب ہے ۔ جسے امام مالک بن انس ﷫نے تصنیف کیا۔ امام مالک فقہ اورحدیث میں اہل حجاز بلکہ پوری ملت اسلامیہ کے امام ہیں۔ مؤطا امام مالک حدیث کے متداول اور معروف مجموعوں میں سب سے قدیم ترین مجموعہ ہے۔ جمہور علماء نے مؤطاکو طبقات کتب حدیث میں طبقہ اولیٰ میں شمار کیاہے۔اس کی اسی اہمیت کے باعث ہر دور میں اکابر امت نے اپنے اپنے حلقہ ہائے تدریس میں اس سے استفادہ کیا اورمختلف ادوار میں مختلف دول ِ اسلامیہ میں اس کی شروحات وتعلیقات بھی لکھی ہیں ۔امام ابن عبد البر کی ’’الاستذکار‘‘ مؤطا امام مالک کی ضخیم شرح ہے ۔ اور اسی طر ح اردو زبان میں علامہ وحیدالزمان ﷫ نے صحاح ستہ کی طرح اس کا بھی ترجمہ کیا طویل عرصہ سے یہی ترجمہ متداول تھا ۔ زیرنظر مؤطا ا مام مالک کی شرح ارض پاک وہند  میں تین جلدوں پر  مشتمل بزبان اردو پہلی تحقیقی اورمفصل شرح ہے ۔ترجمہ وتخریج وشرح  کا فریضہ حافظ ابو سمیعہ محمود تبسم  حفظہ اللہ  نے ا نجام دیا ہے شارح نے احادیث کی تحقیقی اور علمی وتفصیلی شرح کی ہے تاکہ فہم حدیث میں کسی قسم کااخفاء وبہام باقی نہ رہے۔ہرکتاب کے شروع میں خلاصہ الکتاب اور ہرباب کا خلاصہ اور اس میں موجود،صحیح،موقوف،مقطوع اور اقوال امام مالک کو واضح کیا گیا ہے۔تحقیق حدیث میں ڈاکٹر سلیم الہلالی، علامہ ناصرالدین البانی اور احمد علی سلیمان المصری کی تحقیق پر اعتماد  کیا گیا ہے۔(م۔ا)

عناوین

صفحہ نمبر

عرض ناشر

15

تقریظ

20

امام مالک  کے مختصر حالات زندگی

31

اوقات نماز کے متعلق کتاب

52

اوقات نماز کا بیان

52

جمعہ کے وقت کا بیان

61

اس شخص کا بیان جس نے نماز کی ایک رکعت پالی

63

دلوک شمس

66

وقتوں کے متفرق مسائل کا بیان

67

نماز سے سوئے رہ جانے کا بیان

71

ٹھیک دوپہر کے وقت نماز کی ممانعت کا بیان

75

لہسن کی بو کے ساتھ مسجد میں داخل ہونے کی ممانعت کا بیان

77

نماز میں منہ ڈھانپنے سے ممانعت کا بیان

77

طہارت کے مسائل کی کتاب

80

وضو کے طریقے کا بیان

80

سونے والے کے وضو کا بیان جب وہ نماز کے لیے اٹھے

85

وضو کے لیے پاکیزہ پانی کا بیان

87

ان چیزوں کا بیان جن سے وضو واجب نہیں ہوتا

91

آگ پر پکی ہوئی چیز کی وجہ سے وضو نہ کرنے کا بیان

93

وضو کے متفرق مسائل کا بیان

97

ان روایات کا بیان جو سر اور کانوں کے مسح کے متعلق

105

ان روایات کا بیان جو موزوں پر مسح کرنے کے بارے میں

107

موزوں پر مسح کرنے کے طریقے کا بیان

113

ان روایات کا بیان جو نکسیر پھوٹنے اور قے کے بارے

114

نکیر پھوٹنے پر کیے جانے والے عمل کا بیان

116

اس شخص کے عمل کا بیان جس پر زخم یا نکسیر پھوٹنے سے خون کا غلبہ ہوجائے

116

مذی سے وضو کا بیان

118

ودی کے نکلنے سے وضو نہ کرنے کی رخصت کا بیان

120

شرمگاہ کو چھونے سے وضو لازم ہونے کا بیان

122

آدمی کا اپنی بیوی کو بوسہ دینے سے وضو کرنے کا بیان

126

غسل جنابت کے طریقے کا بیان

128

جب مرد و عورت کے مقام ختنہ باہم مل جائیں تو اسی سے غسل واجب ہونے کا بیان

131

جنبی شخص کے وضو کا بیان

134

جب جنبی شخص نماز پڑھ لے اور اسے یاد نہ رہے تو اس کی نماز کو لوٹانا

135

غسل جنابت کے متفرق امور کا بیان

142

تیمم کا بیان

145

تیمم کے طریقے کا بیان

149

جنابت والے شخص کے تیمم کا بیان

151

اس کا م کا بیان جو مرد کے لیے اپنی بیوی سے کرنا جائز ہے

152

حیض والی عور ت کے پاک ہونے کا بیان

155

حیض کے متفرق مسائل

156

مستحاضہ عورت کا بیان

158

بچے کے پیشاب کا بیان

164

کھڑے ہو کر پیشاب کرنے اور اس کے علاوہ کا بیان

165

مسواک کا بیان

167

نماز کی کتاب

171

نماز کے آغاز کا بیان

191

نماز فجر میں قراءت کا بیان

209

امام کے پیچھے آمین کہنے کا بیان

228

نمازمیں بیٹھنے کے طریقے کا بیان

236

نمازمیں تشہد کا بیان

240

سہو کی کتاب

262

نماز میں بھول جانے کے وقت عمل کا بیان

262

جمعہ کے مسائل کی کتاب

264

جمعہ کے دن غسل کے طریقے کا بیان

264

جمعہ کے دن سعی کا بیان

278

جمعہ کے دن قبولیت دعا والی گھڑی کا بیان

283

نمازجمعہ میں قراءت

291

رمضان المبارک میں نماز کے متعلق کتاب

294

رات کی نماز ( تہجد ) کے متعلق کتاب

308

نبی کریم ﷺ کی نماز وتر کا بیان

314

وتر کے حکم کا بیان

321

صبحکی دو سنتوں کا بیان

332

نماز باجماعت کے متعلق کتاب

335

نماز عشاء اور نماز فجر کا بیان

338

نماز باجماعت کے طریق کار کا بیان

347

امام کے بیٹھ کر نماز پڑھانے کا بیان

349

درمیانی نماز کا بیان

355

سفر میں نمازقصر کرنے کے متعلق کتاب

366

چاشت کی نماز کا بیان

395

نمازی کے آگے سے گزرنے کی رخصت کا بیان

407

صفیں برابر کرنے کا بیان

413

نمازفجرمیں قنوت کا بیان

418

ضرورت کے وقت نماز میں جھانکنے اورہاتھوں سے آوازپیدا کرنے کا بیان

427

نبی کریم ﷺ پر درود پڑھنے کا بیان

432

نماز کے متفرق احکامات کے طریق کار کا بیان

436

نماز کے متفرق مسائل کا بیان

449

دونوں عیدوں کے متعلق مسائل

467

نماز عیدین میں تکبیرات اور قراءت کا بیان

472

نماز خوف کے متعلق کتاب

479

نمازگرہن کے متعلق کتاب

486

قبلے کے متعلق کتاب

504

قرآن مجید کے متعلق مسائل کی کتاب

518

جنازوں کے متعلقہ احکام کی کتاب

573

روزوں کے متعلق کتاب

625

اعتکاف کے متعلق کتاب

700

زکاۃ کےمسائل کی کتاب

717

 

 

اس کتاب کی دیگر جلدیں

اس مصنف کی دیگر تصانیف

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 38802
  • اس ہفتے کے قارئین 518929
  • اس ماہ کے قارئین 954414
  • کل قارئین107621176
  • کل کتب8810

موضوعاتی فہرست