#7422

مصنف : قاضی محمد فاضل عظیم زئی ادنیوی

مشاہدات : 476

التحفۃ الرحمانیۃ فی شرح المقدمۃ الجزریہ

  • صفحات: 259
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 10360 (PKR)
(بدھ 30 اکتوبر 2024ء) ناشر : الہادی للنشر والتوزیع لاہور

قرآن مجید کی درست تلاوت اسی وقت ہی ممکن ہو سکتی ہے، جب اسے علم تجوید کے قواعد و ضوابط اور اصول و آداب کے ساتھ پڑھا جائے۔ اللہ تعالیٰ نے قرآن کریم کو ترتیل کے ساتھ پڑھنے کا حکم دیا ہے ۔لہٰذا قرآن کریم کو اسی طرح پڑھا جائے جس طرح اسے پڑھنے کا حق ہے۔اور ہر مسلمان کے لیے ضروری ہے کہ وہ علمِ تجوید کے بنیادی قواعد سے آگاہی حاصل کرے۔فن تجوید پر عربی و اردو زبان میں بے شمار کتب موجود ہیں۔جن میں سے مقدمہ جزریہ ایک معروف اور مصدر کی حیثیت رکھنے والی عظیم الشان منظوم کتاب ہے،جو علم تجوید و قراءات کے امام علامہ جزری ﷫کی تصنیف ہے۔اس کتاب کی اہمیت و فضیلت کے پیش نظر متعدد اہل علم نے اس کی شروح اور تراجم کیے ہیں ۔ زیرنظر کتاب ’’التحفۃ الرحمانیہ ‘‘علم تجوید کی معروف کتاب المقدمۃ الجزریۃ کی آسان ، عام فہم سلیس اردو شرح ہے شارح جناب قاری عباس احمد محمدی (مدرس مرکز البیت العتیق) نے اس کتاب میں اشعار کے بحور اور اوزان بھی واضح کیے ہیں یہ شرح نہایت مفید علمی نکات پر مشتمل ہے ۔مولانا قاضی محمد فاضل عظیم زئی ادینوی کا رسالہ ’’الکلمات الخیریۃ فی الاصوات اللغویۃ‘‘ بھی زیر نظر کتاب کے ساتھ ہی شامل اشاعت ہے جو کہ ص214 سے شروع ہوتا ہے۔(م۔ا)

عناوین

 

صفحہ نمبر

مقدمہ

 

7

حالات مصنف

 

9

کلمات تبرک

 

11

المقدمۃ الجزریۃ

 

12

مبادیات مخارج الحروف

 

23

حروف کی قسمیں

 

24

حرکات کی قسمیں

 

34

دانتوں اور داڑھوں کے متعلق تفصیل

 

37

تالو

 

37

ہونٹ کےحصے

 

38

زبان کےحصے

 

39

اصول مخارج

 

40

مخرج معلوم کرنے کا طریقہ

 

43

لہات کی تعریف

 

46

صفات الحروف

 

64

التجوید

 

83

حروف کے ادا کرنے کے طریقے

 

95

الضاد و الضاء

 

128

میم و نون کے احکام

 

142

مد کے احکام

 

151

وقف و ابتداء

 

161

التاء و الھاء

 

190

ھمزۃ الوصل

 

199

الخاتمہ

 

205

جامع قراءات النظم

 

209

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 28154
  • اس ہفتے کے قارئین 324957
  • اس ماہ کے قارئین 324957
  • کل قارئین111932285
  • کل کتب8872

موضوعاتی فہرست