#6770

مصنف : نسیم حجازی

مشاہدات : 3173

اندھیری رات کے مسافر حصہ اول

  • صفحات: 247
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 9880 (PKR)
(بدھ 17 اگست 2022ء) ناشر : نا معلوم

نسیم حجاز ی اردو کے مشہور ناول نگار تھے جو تاریخی ناول نگاری کی صف میں اہم مقام رکھتے ہیں۔ ان کا اصل نام شریف حسین تھا لیکن وہ زیادہ تر اپنے قلمی نام ’’نسیم حجازی‘‘ سے معروف ہیں۔ وہ تقسیم ہند سے قبل پنجاب کے ضلع گرداسپور میں 1914ء میں پیدا ہوئے۔ برطانوی راج سے آزادی کے وقت ان کا خاندان ہجرت کر کے پاکستان آگیا اور باقی کی زندگی انہوں نے پاکستان میں گزاری۔ وہ مارچ 1996ء میں اس جہان فانی سے کوچ کر گئے۔ ان کے ناول مسلمانوں کے عروج و زوال کی تاریخ پر مبنی ہیں جنہوں نے اردو خواں طبقے کی کئی نسلوں پر اپنے اثرات چھوڑے ہیں۔ وہ صرف تاریخی واقعات ہی  بیان  نہیں کر تے بلکہ حالات کی ایسی منظر کشی کرتے ہیں کہ قاری خود کو کہانی کا حصہ محسوس کرنے لگتا ہے اور ناول کے کرداروں کے مکالموں سے براہ راست اثر لیتا ہے۔نسیم حجازی  نے تقریبا 20 کے قریب ایمان افروز ناول تحریر کیے ہیں ۔ زیر نظر  کتاب ’’ اندھیری رات کے مسافر‘‘ بھی انہی کاتحریر کردہ ناول ہے ۔ان کایہ تاریخی ناول  استرداد، سقوط غرناطہ سے متعلق  ہےجوکہ دو حصوں پر مشتمل ہے۔(م۔ا)

پیش لفظ

1

سینٹافے

5

ماضی کے اجالےا ور مستقبل کے اندھیرے

18

حملہ اور غداری

42

روح آزادی

64

ہاشم کا مہمان

90

عاتکہ کا اضطراب اور ہاشم کی بے چارگی

103

سلمان کا سفر

126

پیغام

147

بدریہ

189

باپ اور بیٹا

214

عاتکہ بدریہ کے گھرمیں

237

اس کتاب کی دیگر جلدیں

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 21722
  • اس ہفتے کے قارئین 21722
  • اس ماہ کے قارئین 1029703
  • کل قارئین107696465
  • کل کتب8812

موضوعاتی فہرست