#6954

مصنف : عبد الحفیظ فاضل دار العلوم دیوبند

مشاہدات : 22655

اشرف الانوار شرح اردو نور الانوار جلد اول

  • صفحات: 534
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 21360 (PKR)
(منگل 14 مارچ 2023ء) ناشر : مکتبہ شرکت علمیہ

وہ علم جس  میں احکام کے مصادر ،ان کے دلائل کے ، استدلال  کے  مراتب اور استدلال کی شرائط سےبحث کی جائے اوراستنباط کے طریقوں کووضع کر کے  معین قواعد کا استخراج کیا جائے  کہ جن قواعد کی پابندی کرتے ہوئے  مجتہد  تفصیلی  دلائل سے احکام  معلوم کرے ، اس علم کا  نام اصول فقہ ہے ۔ جس طرح کسی بھی زبان کو جاننے کےلیے  اس زبان کے قواعد واصول  کوسمجھنا ضروری ہے  اسی طر ح فقہ میں مہارت حاصل  کرنےکے لیے  اصول  فقہ  میں دسترس  اور اس پر عبور حاصل کرناضروری ہے  اس علم کی اہمیت  کے  پیش نظر  ائمہ فقہاء و محدثین نے  اس موضوع پر  کئی کتب تصنیف کی ہیں اولاً  امام شافعی نے الرسالہ کے  نام سے    کتاب تحریرکی  پھر اس کی روشنی میں  دیگر اہل  علم نے کتب  مرتب کیں۔ زیر نظر کتاب’’ اشرف الانوار شرح اردو نور الانوار‘‘اصول فقہ  کے متعلق ملا جیون کی   مشہور کتاب نوار الانوار کا  اردو ترجمہ ہے ۔نور الانوار   اصول الفقہ کی کتاب المنار کی شرح ہے۔یہ شرح ’’ اشرف الانوار ‘‘ مولانا عبد الحفیظ صاحب نے کی ہے  جو کہ دو جلدوں پر مشتمل ہے ۔ (م۔ا)

مختصر حالات زندگی مصنف المنار

5

شارح نور الانوار

5

نور الانوار کا خطبہ

7

نور الانوار کی وجہ تالیف

9

خلق عظیم کا بیان

10

اصول فقہ کی تعریف اور موضوع

11

اصول شرح تین ہیں

13

اصول ثلاثہ سے قیاس کے استنباط کے نظائر

50

کتاب اللہ کی تعریف

71

قرآن کی تعریف کے بعد اس کی تقسیم کی تمہید

81

تقسیمات اربعہ

86

خاص کی تعریف

128

خاص کا حکم

138

امر کی تعریف اور فوائد قیود

215

امر اور وجوب کے درمیان

221

دلائل وجوب کا بیان

238

اسم فاعل کا مصدر

259

حکم امر کی قسموں کا بیان

264

نماز کا فدیہ احتیاطا واجب ہے

280

امام ابو حنیفہ کے قول وہو السابق پر دو تعریفیں

284

حسن مامور بہ اور اس کی اقسام کا بیان

305

قدرت کی دو قسموں مطلق اور کامل کا بیان

320

امر کی دو قسموں مطلق اور مقید کا بیان

331

نہی کی تعریف اور اقسام کا بیان

379

عام کی تعریف اور اس کا حکم

427

الفاظ عموم کا بیان

456

کلمہ کل کا بیان

481

کلمہ جمع کا بیان

484

نکرہ تحت النفی کا بیان

490

نکرہ موصوفہ کا بیان

496

تعریف باللام کا بیان

506

نکرہ اور معرفہ ایک مقام میں واقع ہوں تو اس کا بیان

512

منتہی تخصیص کا بیان

517

مشترک کے لیے عموم نہیں ہوتا ہے

527

اس کتاب کی دیگر جلدیں

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 11137
  • اس ہفتے کے قارئین 42070
  • اس ماہ کے قارئین 758950
  • کل قارئین100920788
  • کل کتب8701

موضوعاتی فہرست