#7191

مصنف : ابو عمار محمود المصری

مشاہدات : 2841

آسمان رسالت کے درخشندہ ستارے

  • صفحات: 1179
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 47160 (PKR)
(جمعہ 01 دسمبر 2023ء) ناشر : نا معلوم

انبیاء کرام علیہم کے بعد صحابہ کرام کی مقدس جماعت تمام مخلوق سے افضل اور اعلیٰ ہے یہ عظمت اور فضیلت صرف صحابہ کرام کو ہی حاصل ہے کہ اللہ نے انہیں دنیا میں ہی مغفرت،جنت اور اپنی رضا کی ضمانت دی ہے بہت سی قرآنی آیات اور احادیث اس پر شاہد ہیں۔ صحابہ کرام سے محبت کرنا اور نبی کریم ﷺ نے احادیث مبارکہ میں جو ان کے فضائل بیان کیے ہیں ان کو تسلیم کرنا ایمان کا حصہ ہے۔ بصورت دیگر ایمان ناقص ہے ۔ صحابہ کرام کے ایمان و وفا کا انداز اللہ کو اس قدر پسند آیا کہ اسے بعد میں آنے والے ہر ایمان لانے والے کے لیے کسوٹی قرار دے دیا۔ یوں تو حیطہ اسلام میں آنے کے بعد صحابہ کرام کی زندگی کا ہر گوشہ تابناک ہے لیکن بعض پہلو اس قدر درخشاں ،منفرد اور ایمان افروز ہیں کہ ان کو پڑھنے اور سننے والا دنیا کا کوئی بھی شخص متاثر ہوئے بغیر نہیں رہ سکتا۔ صحابہ کرام کے ایمان افروز تذکرے سوانح حیات کے حوالے سے ائمہ محدثین اور اہل علم نے کئی کتب تصنیف کی ہیں عربی زبان میں الاصابہ اور اسد الغابہ وغیرہ قابل ذکر ہیں۔ اسی طرح اردو زبان میں کئی کتب موحود ہیں ۔ زیر نظر کتاب ’’آسمان رسالت کے درخشندہ ستارے‘‘ابو عمار محمود مصری کی عربی تصنیف أصحاب الرسول کا اردو ترجمہ ہے۔ترجمہ کی سعادت حافظ محمد عباس انجم گوندلوی رحمہ اللہ نے حاصل کی ہے۔یہ کتاب نہایت ہی مفید اور فیضیاب کرنے والی ہے ۔ فاضل مصنف نے اس کتاب کے مقدمہ میں امت محمدیہ کے فضائل کا تذکرہ کرنے کے بعد انصار صحابہ کرام رضی اللہ عنہم کے فضائل بیان کیے ہیں اور پھر صحابۂ کرام رضی اللہ عنہم پر سب و شتم کرنے اور انہیں تبرا بازی کا نشانہ بنانے کے حرام ہونے پر قطعی اور محکم دلائل کا ذکر کیا ہے۔ کتاب کا آغاز عشرہ مبشرہ صحابۂ کرام رضی اللہ عنہم سے کیا ہے ان کے بعد نوے دیگر صحابۂ کرام رضی اللہ عنہم کا تذکرہ کیا ہے۔(م۔ا)

انتساب

65

تقدیم

68

مقدمہ

71

عرض مولف

85

امت محمدیہ کے مناقب و فضائل

90

فضائل صحابہ کرام ﷢ کے چند اہم گوشے

97

صحابہ کرام﷢ اپنے خالق کی نظر میں

99

حبیب کبریاﷺ نے صحابہ کرام﷢ کے سینوں پر جو تمغے سجائے

101

صحابہ کرام﷢ کی گواہی کی اہمیت

101

انصار﷢ کے فضائل کا بیان

104

ابن کثیر کی وضاحت

104

قربی  کی وضاحت

104

خود اللہ تعالیٰ نے ان کا نام انصار رکھا

106

انصار سے محبت ایمان کی علامت ہے

106

انصار سے حبیب کبریا کا پیار

108

انصار حبیب خدا کی وراثت تھے

109

صحابہ کرام ﷢ کو گالی دینا حرام ہے

115

سیدنا ابوبکر صدیق﷜ کے حالات زندگی

118

حضرت عمر فاروق﷜ کا عظیم انتخاب

167

حضرت عثمان بن عفان﷜ کی زندگی کے اہم گوشے

256

حضرت علی بن ابی طالب﷜ کے حالات

289

حضرت طلحہ بن عبید اللہ ﷜ کی زندگی کے خدوخال

332

سیدنا زبیر بن عوام ﷜ کی داستان حیات

346

غنا کا کوہ گراں حضرت عبد الرحمٰن بن عوف﷜

354

حضرت سعد بن ابی وقاص ﷜ کی داستان زیست

362

حضرت سعید بن زید ﷜ کے نقوش حیات

388

حضرت ابو عبیدہ بن جراح ﷜ کی داستان عالی شان

398

سرگزشت سیدنا صہیب رومی﷜

419

حضرت سالم مولیٰ ابن حذیفہ رضی اللہ عنہما کی داستان باوفا

429

حضرت مصعب بن عمیر﷜ کی داستان زیست

436

حضرت زید بن ثابت ﷜ کی زیست کے پہلو

459

حضرت انس بن مالک ﷜ کے حالات زندگی

458

حضرت خباب بن ارت﷜ کی زندگی کے سنہرے کارنامے

472

حضرت سعد بن معاذ ﷜ کی زندگی کے حالات

480

حضرت عمیر بن سعد﷜ کے اوراق حیات کی نقاب کشائی

497

حضرت عبد اللہ بن مسعود﷜ کی زندگی کے اہم واقعات

508

حضرت ثابت بن قیس﷜ کی داستان چشم کشا

527

حضرت ابو طلحہ انصاری﷜ کا سفر زیست

539

حضرت بلال بن رباح﷜ کی داستان حیات

548

حضرت عکرمہ﷜ کی زندگی کی جھلک

566

سید الشہداء حضرت حمزہ بن عبد المطلب﷜ کی حیات دلربا کا تذکرہ

572

حضرت عمیر بن وہب ﷜ کے حالات زندگی

589

حضرت حذیفہ بن یمان﷜ کی حیات ایمان افروز

594

حضرت عمار بن یاسر﷜ کی داستان درد

614

حضرت عکاشہ بن محصن ﷜ کی داستان دلربا

627

حضرت جعفر بن ابی طالب ﷜ کی حیات کا مگار کی جھلک

642

حضرت جابر بن عبد اللہ رضی اللہ عنہما کی مبارک زندگی

656

حضرت عمرو بن جموح ﷜ کی حیات جاوداں

663

حضرت سعد بن ربیع﷜ کی حیات فروزاں کی جھلک

673

حضرت حارثہ بن نعمان ﷜ کی حیات روح پر کی جھلک

686

حضرت معاذ بن ابی سفیان رضی اللہ عنہما کی حیات حقیقت افروز

697

حضرت عامر بن اکوع﷜ کی زیست راست کا تذکرہ

705

حضرت عبد اللہ بن عمرو بن حرام﷜ کی ایمان افروز زندگی

709

حضرت ابوہریرہ ﷜ کی حیات درخشاں

719

حضرت زید بن حارثہ ﷜ کی محبت بھری زندگی

732

حضرت اسامہ بن زید رضی اللہ عنہما کی حیات باصفا کی جھلک

750

حضرت سعد بن عبادہ﷜ کی حیات باکردار کا تذکرہ

759

حضرت ابو سفیان بن حارث ﷜ کی داستان انقلاب انگیز

766

حضرت عبد اللہ بن سلام ﷜ کی حیات حقیقت پسند

776

حضرت عتبہ بن غزوان ﷜ کی حیات دلفروز

784

حضرت سلمان فارسی﷜ کی حیات انقلاب انگیز

790

حضرت ثمامہ بن اثال ﷜ کی زندگی کا سفر سعادت آمیز

809

حضرت عبد اللہ بن رواحہ ﷜ کی قابل رشک حیات

814

حضرت ابو دجانہ﷜ کی حیات باشجاعت کا تذکرہ

826

حضرت عبادہ بن صامت﷜ کی حیات عدل پرور کا تذکرہ

834

حضرت سعید بن عامر﷜ کے گوشہائے زندگی

846

حضرت ابو ایوب انصاری﷜ کی زندگی کے پربہار لمحات

854

حضرت زید بن ارقم ﷜ کی زندگی کے حسین پہلو

866

حضرت ابو سلمہ ﷜ کی زندگی کے حسین پہلو

875

حضرت عبد اللہ بن ام مکتوم ﷜ کے حالات زندگی

881

حضرت عاصم بن ثابت ﷜ کی حیات باوفا کا تذکرہ

890

حضرت ابو موسیٰ اشعری﷜ کے حالات زندگی

895

حضرت عثمان بن مظعون ﷜ کی حیات جادواں کا تذکرہ

907

حضرت ابو درداء ﷜ کی پر حکمت زندگی کی جھلک

914

حضرت براء بن مالک ﷜ کی حیات دلبرانہ کا تذکرہ

925

حضرت اسید بن حضیر﷜ کی زندگی کے یادگار لمحات

933

حضرت عمران بن حصین ﷜ کی حیات پاکباز کا تذکرہ

941

حضرت نعمان بن مقرن ﷜ کی حیات وفا کیش کا تذکرہ

945

حضرت سہیل بن عمرو﷜ کی حیات انقلاب انگیز

955

حضرت ابوذر غفاری﷜ کی حیات زاہدانہ کا تذکرہ

960

حضرت خالد بن سعید﷜ کی حیات روشن کا تذکرہ

970

حضرت عمرو بن عاص﷜ کی مدبرانہ زندگی کے نشیب و فراز

974

حضرت حنظلہ ﷜ کی حیات پاکیزہ کے روشن پہلو

988

حضرت عبداللہ بن عمرو بن عاص رضی اللہ عنہما کی سرگزشت حق پرست کا تذکرہ

995

حضرت حرام بن ملحان ﷜ کی روح پرور زندگی کی جھلک

1007

حضرت معاذ بن جبل ﷜ کی پیاری زندکی کی جھلک

1011

حضرت حکیم بن حزام ﷜ کی تابناک زندگی

1024

حضرت ابو العاص بن ربیع﷜ کی وفاء سے معمور زندگی کا ذکر

1028

حضرت ابی بن کعب ﷜ کی حیات جادواں کا تذکرہ

1036

حضرت ابو ثعلبہ خشنی ﷜ کی بےمثال زندگی کا تذکرہ

1044

حضرت عبد اللہ بن جحش﷜ کی حیات دلبرانہ کا تذکرہ

1050

شاہسوار رسولﷺ کی حیات شاہانہ کا تذکرہ

1058

حضرت کعب بن مالک ﷜ کی خوش کن زندگی

1064

حضرت وحشی بن حرب﷜ کی کارگہ حیات

1076

حضرت جلیبیت ﷜ کی حیات مبارکہ کا تذکرہ

1080

حضرت عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما کی حیات مایہ ناز کا تذکرہ

1084

حضرت جریر بن عبد اللہ بجلی﷜ کی حیات ہدایت یافتہ کا تذکرہ

1099

حضرت طفیل بن عمرو دوسی ﷜ کی حیات کرامت افزاء کا تذکرہ

1103

حضرت سلمہ بن اکوع 4 کی حیات جفاکش کا تذکرہ

1107

حضرت عمیر بن حمام﷜ کی حیات بہشت زار کا تذکرہ

1115

حضرت محمد بن مسلمہ ﷜ کی حیات امن پرور کا تذکرہ

1116

حضرت عبد اللہ بن انیس﷜ کی حیات تابدار کا تذکرہ

1125

حضرت حسان بن ثابت ﷜ کی روح پرور زندگی کا تذکرہ

1135

حضرت قتادہ بن نعمان ﷜ کی جمال آراء زندگی کا تذکرہ

1139

حضرت خزیمہ بن ثابت ﷜ کی حیات بلند پایہ کا تذکرہ

1142

حضرت معاذ بن عمرو ﷜ اور حضرت معوذ بن عفراء﷜ کی حیات سرفروش کا تذکرہ

1145

حضرت ابو قتادہ انصاری﷜ کی خیر سے معمور زندگی کا تذکرہ

1149

حضرت عبد اللہ بن ذولبجان دین ﷜ کی حیات باصفا کا تذکرہ

1155

حضرت عیسیٰ علیہ السلام کی حیات مبارکہ کی اہم جھلکیاں

1158

اس مصنف کی دیگر تصانیف

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 30349
  • اس ہفتے کے قارئین 217425
  • اس ماہ کے قارئین 791472
  • کل قارئین110112910
  • کل کتب8838

موضوعاتی فہرست