بچوں کا اسلامی انسائیکلوپیڈیا(7048#)

العربی بن رزوق
محمد یحیٰ خان
دار السلام، لاہور
271
6775 (PKR)
5.6 MB

بچے‘ جنت کے پہول‘تتلیاں‘ آنکھوں کی ٹھنڈک‘ دل کا سرور اور زندگی کا نور ہیں۔ اسی لیے والدین اپنے پیارے بچوں کی چھوٹی چھوٹی خواہشیں بھی دل وجان سے پورا کرنے کی کوشش کرتے ہیں۔ کسی بھی قوم کی بڑی ذمہ داریوں میں سے ایک ذمہ داری اپنی نئی نسل کی تربیت ہے۔ امت مسلمہ کے لیے یہ کام اور بھی زیادہ اہم ہے۔ جو غیر مسلم قومیں مادہ پرستانہ نقطۂ نظر رکھتی ہیں‘ ان کے لیے نئی نسلوں کی تربیت نسبتاً آسان ہے کیونکہ انہوں نے اسلامی تعلیمات کے مطابق نہیں چلنا ہوتا‘ اس کے برعکس امت مسلمہ کے لیے دنیا کو  ایک عارضی  مرحلہ سمجھ کر بچوں کی تربیت کرنا ہوتی ہیں اور زندگی کے ہر شعبے میں اسلامی تعلیمات کی بھی پیروی کرنا ہوتی ہیں اور بچوں کے اخلاق وکردار سنوارنے کے لیے ان میں دینی تعلیمات سے لگاؤ پیدا کرنا بہت ضروری ہے۔ اسی مقصد کے پیش نظر زیر نظر’انسائیکلوپیڈیا‘ مرتب کیا گیا ہے۔ اس میں حروف تہجی کے اعتبار سے بنیادی دینی تعلیمات اور اصطلاحات کو بچوں کی ذہنی سطح کے مطابق بہت آسان اور عام فہم انداز میں تحریر کیا گیا ہے۔ اس کے لیے بہت اہم معلومات  اہل علم نے بہت عمدگی  سے انگریزی سے اُردو کے قالب میں ڈھالی گئی ہیں۔  یہ انسائیکلوپیڈیا بچوں کے لیے صحیح اسلامی معلومات کا خزینہ ثابت ہو گا بلکہ یہ ان میں مزید مطالعے‘ تحقیق اور جستجو کے صحیح ذوق کی آبیاری بھی کرے گا۔ بچوں کے ساتھ ساتھ بڑوں کے لیے بھی فائدہ سے خالی نہیں ہے اور اس میں پیش کردہ معلومات زیادہ تر قرآن مجید اور نبیﷺ کی مستند احادیث پر مبنی ہیں‘ جب قرآن کی کسی سورت کا حوالہ دیا جاتا ہے تو سورۃ کا نام اور نمبر اور آیت کا نمبر بھی دیا جاتا ہے اور حدیث کے حوالے کے وقت کتاب کا نام اور حدیث نمبر یا صفحہ نمبر ذکر کیا گیا ہے۔ یہ کتاب ’’ بچوں کا اسلامی انسائیکلوپیڈیا ‘‘ مولانا العربی بن رزوق﷾ کی عظیم کاوش ہے اور آپ تصنیف وتالیف کا عمدہ شوق رکھتے ہیں‘ اس کتاب کے علاوہ آپ کی اور کتب بھی ہیں۔ دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ مؤلف وجملہ معاونین ومساعدین کو اجر جزیل سے نوازے اور اس کتاب کو ان کی میزان میں حسنات کا ذخیرہ بنا دے اور اس کا نفع عام فرما دے۔(آمین)( ح۔م۔ا )

عناوین

صفحہ نمبر

عرض ناشر

8

تقدیم

10

عرض مولف

13

آدم علیہ السلام

15

آیت

18

آیت الکرسی

19

ابراہیم  علیہ السلام

21

ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ

25

احرام

28

احسان

29

احکام

30

اخلاق

33

اذان و اقامت

35

استنجا

38

اسراء و معراج

40

اسلام

43

اسلامی کیلنڈر

45

اسماعیل  علیہ السلام

47

اسمائے حسنیٰ

49

اعتکاف

51

اللہ تعالیٰ

52

امہات المومنین

54

اہل کتاب

56

ایمان

57

ایوب  علیہ السلام

60

بدعت

62

بیت المقدس

64

پل صراط

65

تابعین عظام

66

تراویح

67

تسبیح

69

تفسیر

70

تقدیر

71

تقویٰ

73

تکبیر

75

تلبیہ

77

توبہ

78

توحید

80

تیمم

82

تہجد

83

جبریل  علیہ السلام

85

جمعۃ المبارک

86

جنازہ

89

جنت

90

جن

93

جہنم

95

حج

98

حجاب

100

حدیث

102

حدیث قدسی

105

حوض کوثر

106

خلفائے راشدین

107

دجال

108

دعا

110

ذکر الہٰی

113

رسول

115

رکعت

118

رکوع

118

رمضان المبارک

119

روزہ

122

زکاو

125

زم زم

127

سجدہ

129

سعی

131

سلام

133

سلیمان  علیہ السلام

138

سنت

139

سود

141

شرک

143

شریعت

146

شفاعت

148

شہادت

150

شیطان

154

صالح  علیہ السلام

156

صحابہ کرام رضی اللہ عنہم

158

صدقہ

160

طواف

162

طہارت

164

عاشورہ

166

عام الفیل

168

عبادت

169

عثمان بن عفان رضی اللہ عنہ

171

عرفات

174

عقیقہ

175

علی بن ابی طالب رضی اللہ عنہ

176

عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ

178

عمرہ

180

عید

182

عیسیٰ  علیہ السلام

184

غسل

187

فرشتے

189

فطرانہ

190

قبلہ

191

قرآن مجید

192

قربانی

195

قیامت کا دن

197

قیامت کی بڑی نشانیاں

199

قیامت کی چھوٹی نشانیاں

204

کبیرہ گناہ

208

کفر

210

لوط  علیہ السلام

212

لیلۃ القدر

215

محمدﷺ

217

مدینہ منورہ

220

مریم علیہما السلام

222

مزدلفہ

224

مسجد

225

مسجد حرام

227

مسجد نبوی

229

مکہ مکرمہ

231

منیٰ

233

موسیٰ  علیہ السلام

234

نبی

238

نفاق

239

نفلی روزے

240

نماز

242

نوح  علیہ السلام

248

والدین سے حسن سلوک

250

وتر

252

وضو

254

ہجرت مدینہ

257

ہود  علیہ السلام

259

یوسف  علیہ السلام

262

یونس  علیہ السلام

265

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

ایڈوانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین: 653
  • اس ہفتے کے قارئین: 4577
  • اس ماہ کے قارئین: 46439
  • کل قارئین : 46597939

موضوعاتی فہرست

ای میل سبسکرپشن

محدث لائبریری کی اپ ڈیٹس بذریعہ ای میل وصول کرنے کے لئے ای میل درج کر کے سبسکرائب کے بٹن پر کلک کیجئے۔

رجسٹرڈ اراکین

ایڈریس

        99--جے ماڈل ٹاؤن،
        نزد کلمہ چوک،
        لاہور، 54700 پاکستان

       0092-42-35866396، 35866476، 35839404

       0092-423-5836016، 5837311

       library@mohaddis.com

       بنک تفصیلات کے لیے یہاں کلک کریں