#5773

مصنف : محمد مسعود عزیزی ندوی

مشاہدات : 3952

چند مایہ ناز اسلاف قدیم و جدید

  • صفحات: 533
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 13325 (PKR)
(منگل 07 مئی 2019ء) ناشر : دار الفکر الاسلامی

تاریخ نویسی ہو یا سیرت نگاری ایک مشکل ترین عمل ہے ۔ اس کےلیے  امانت ودیانت او رصداقت کاہونا از بس ضروری ہے۔مؤرخ کے لیے  یہ بھی ضروری ہےکہ وہ تعصب ،حسد بغض، سے کوسوں دور  ہو ۔تمام حالات کو  حقیقت کی نظر  سے  دیکھنے کی مکمل صلاحیت رکھتاہو ۔ذہین  وفطین ہو  اپنے حافظےپر کامل اعتماد رکھتا ہو۔حالات وواقعات کوحوالہ قرطاس کرتے وقت تمام کرداروں کا صحیح تذکرہ کیا گیا ہو ۔اس لیے  کہ تاریخ  ایک ایسا آئینہ ہے کہ جس  کے ذریعے انسان اپنا ماضی دیکھ سکتاہے  اور اسلام میں تاریخ ، رجال  اور تذکرہ  نگار ی کو بڑی اہمیت  حاصل ہے ۔انسان انسان سے سیکھتا ہےاور اپنی زندگی کےلیے پیش رو کی زندگیوں سے فیض  حاصل کرتا ہےاس لیے  ہمیں اپنے اسلاف کے طور طریق کوجاننا چاہیے  اور ان میں  جو ہماری زندگی سنوارنے اور بنانے کے لیے مفید ہوں اس کواپنی زندگی  کےلیے رہنما بناناچاہیے ۔بے شمارمسلمان مصنفین نے اپنے اکابرین  کے تذکرے لکھ کر ان  کےعلمی عملی،تصنیفی،تبلیغی اورسائنسی کارناموں کوبڑی عمدگی سے اجاگر کیا ہے۔ زیر نظر کتاب ’’چند مایہ ناز اسلاف قدیم وجدید‘‘مولولی محمد مسعود عزیزی ندوی  کےمقالات کے کا مجموعہ ہے ۔ان مقالات میں انہوں نے  متعدد اہل حق اسلاف  اور قابل استفادہ شخصتیوں کا تذکرہ کیا ہے  کہ جن کی زندگیاں علمی  ودینی خدمات میں گزری ہیں اس کتاب میں ایسے   نفوسِ قدسیہ  اور اصحاب دعوت وعزیمت کے سوانح حیات او رحالات زندگی  پیش کیے گیے ہیں کہ  جن کی زبان میں اور جن کی باتوں میں اللہ نے تاثیر رکھی تھی اور انہوں نے ایسے اصلاحی  کام انجام دئیے کہ وہ تاریخ  کےہیرو بن گئے اور ان کےدعوتی واصلاحی کارنامے آنے والی نسلوں کے لیے مشعل راہ ہیں ان کےحالات پڑھ کر خو د اپنی زندگیوں میں  تبدیلی لائی جاسکتی ہے ۔یہ کتاب نیٹ سے ڈؤان لوڈ کر کے  قارئین کتاب وسنت سائٹ کےلیے پیش کی گئی ہے۔(م۔ا)

عناوین

صفحہ نمبر

تیسرا ایڈیشن

3

انتساب

4

مقدمہ،مرشد الامت حضرت مولانا سیدمحمد رابع حسنی ندوی

45

کلمات تبریک، حضرت مولانا سید مکرم حسین صاحب سنسار پوری

47

تقریظ: حضرت مولانا سیدعبداللہ حسنی ندوی

49

پیش لفظ ،مولانا سعید الرحمن فیضی ندوی

50

عرض مولف

53

تعارف مولف

56

حضرت عمر بن عبد العزیز: ولادت :61ھ مطابق679ء۔وفات 101ھ مطابق719ء

 

تمہید

67

نام ونسب

68

ولادت با سعادت

69

تعلیم وتربیت

69

فن تفسیر

71

فن حدیث

71

فن فقہ

71

معاصر علماء کی درجہ

72

شادی خانہ آبادی

72

مدینہ کی گورنری

72

علماء مدینہ سےمشورہ

73

عہدہ گورنری سے معزولی

74

سلیمان کےمزاج میں رسوخ

75

خلیفہ کی نامزدگی

75

سلیمان کا انتقال

77

عہد اموی کی دینی اہم شخصیتیں

77

انقلاب حکومت کی ضرورت اور اس کی مشکلات

78

حضرت عمر بن عبد العزیز کی جانشینی

79

خلفائے راشدین کا پہلا اسوہ

80

خلافت سے دست برداری کا اعلان اور مسلمانوں کا اصرار

81

خلافت کے بعد ان کی زندگی

83

ان کی انقلابی اصلاحات

83

اعمال اور اخلاق کی طرف توجہ

84

تدوین علوم اور احیائے سنن

84

تبلیغ واشاعت اسلام کی طرف توجہ

85

ان کی اصلاحات کے اثرات

85

ان کی زندگی کا جوہر

86

عمر بن عبد العزیز کی وفات

86

حضرت شاہ عبد القادر جیلانی : ولادت 470ھ مطابق1078ءوفات 561ھ مطابق1166ء

 

تمہید

88

نام ونسب

89

پیدائش

90

سفر برائے تحصیل علم

90

تعلیم وتکمیل

91

کمال علمی

91

حلقہ تلامذہ

93

سلوک وطریقت

93

عبادت میں استغراق

94

اخلاق وعادات

95

حضرت شیخ واقعات وکرامات کی روشنی میں

96

کار نامے

98

تالیفات

100

حلیہ مبارک

101

وفات

102

باقیات صالحات

102

حضرت مجدد الف ثانی امام احمد سر ہندی: ولادت971ھ وفات1032ھ

 

تمہید

105

ولادت با سعادت

106

تعلیم وتربیت

106

تصوف وسلوک

107

سرہند میں قیام

108

عادات ومعمولات

108

دنیا دار العمل ہے

109

آپ کے یہاں سنن ونوافل کا اہتمام

110

رمضان کے معمولات

111

حلیہ مبارک

112

تجدیدی کار نامے

112

تصنیفی کار نامے

112

مجدد صاحب کی انفرادیت وامتیاز

114

حضرت مجدد صاحب کے چند اہم ترین خلفاء

115

وفات

116

حضرت مولانا محمد صاحب کا ندہلوی :ولادت: وفات1336ھ مطابق 1918ء

 

آپ کی زندگی متوکلانہ تھی

161

آپ کی کوئی نرنیہ اولاد نہ تھی

161

سولہ سال تک آب کی تہجد کی نمام قضا نہ ہوئی

163

طلبہ کی ضررتوں کو خود پورا کرتے

162

آپ ایک اعلی قسم کے زمیندار تھے

162

ایک بڑا مکان میاں جی کےحوالے کر دیا

163

آپ کا زیادہ وقت کاندھلہ میں گزرتا تھا

163

ایک غریب کو چاندی بنانے کا نسخہ بتانا

164

علالت اور وفات

164

حکم الامت حضرت مولانا اشرف علی تھانوی:ولادت:1280ھ وفات1362ھ

 

تمہید

194

ولادت با سعادت

194

شرف نسب

195

طفولیت

196

تعلیم وتربیت

197

درس وتدریس

199

طرز تعلیم اور طریقہ تدریس

199

طلبہ کو خصوصی ہدایت

200

اصل درویشی ارو علماء کی ضرورت

201

لقائے بزرگان ودعائے بزرگان

201

زندہ کتابیں

202

شرف بیعت واستفاضہ باطنی

203

اجازت وخلافت

204

خانفاہ امدادیہ

206

تصنیفات وتالیفات

207

تصانیف کی ملکیت کا حق

207

اصلاح وتربیت

207

تزکیہ نفس اور ترقی باطن

208

تہذیب اخلاق

208

تعلیم وتربیت کے بنیادی اصول

209

تصوف کی حقیقت

210

انضباط اوقات اور اصول وضوابط کی پابندی

210

اسوہ حسنہ رسول اکرمﷺ

211

اہتمام اتباع سنت

212

عادات طیبہ

213

طبعی ومزاجی کیفیت

214

فضولیات سے انقباض

215

وفات

216

حکیم الامت کی چند وصیتیں اور مشورے

216

حضرت مولانا نثار الحق صاحب ندوی:ولادت:1346ھ وفات1428ھ

 

حضرت مفکر اسلام کی خدمت میں چالیس سال

416

تعلیم وتربیت

417

ندوۃ العلماء میں درس وتدریس

417

سلوک وطریقت

418

اجازت وخلافت

418

مولانا کے معمولات

419

مولانا کی وفات

419

حضرت حافظ عبد الستار صاحب عزیزی:ولادت: 1351ءوفات1437ھ

 

تمہید

503

والد ماجد کی پیدائش اور دادا جان

503

دادا کی وفات

504

دادا جان کی اولاد

504

والد ماجد کی دینی تعلیم وتربیت

505

والد ماجد کی عصری تعلیم

505

حضرت موالنا اسعد اللہ صاحب سے خاص تعلق

506

فراغت کے بعد ملازمت

506

جامعہ اسلامیہ ریڑھی میں تقرر

507

والد ماجد کے خاص مشہور شاگرد

507

پوسٹ آفس میں ملازمت

508

دینی خدمات

508

شادی خانہ آبادی اور اولاد

508

والد صاحب کے لکھنے پڑھنے کا مزاج اور طلبہ کے ساتھ شفقت کا معاملہ

509

جامعہ اسلامیہ ریڑھی میں ان کے کار نامے

210

برداری کے سلسلہ میں اصلاحی کوششیں

511

اپنی اولاد کی تعلیم وتربیت

511

راقم کی تربیت کی فکر

512

راقم کی تعلیم وتربیت

513

حضرت مولانا کا خط راقم کے ام

513

اس خط کے آمد کے بعد راقم کی تعلیم کا بندوبست

514

ندوۃ العلماء لکھنو جانے کی خواہش

514

ڈیوٹی اور ملازمت کے سلسلہ میں ان کے زریں اصول اور ہدایت

515

مرکز کی ذمہ داری اور اس کی پابندی

516

وہ طلبہ وطالبات پر بڑے شفیق تھے

517

والد صاحب کی بعض خصوصیات

517

والد صاحب کو سفر کا بہت شوق تھا

518

والد صاحب کو اللہ تعالیٰ نے حج وعمرہ کی توفیق دی

518

حضرت مولانا مکرم حسین صاحب سے بیعت

519

وفات سے قبل رمضان کے معمولات میں اضافہ

519

وفات سے ایک دن پہلے تمام معمولانت ادا کیے

520

نزع کی حالت اور وفات

521

اہل تعلق کو انتقال کی خبر

521

تجہیز وتکفین

521

شیخ الحدیث مولانا محمد یونس صاحب جونپوری: ولادت: 1355ھ وفات1438ء

 

تمہید

523

پیدائش اور وفات

524

راقم سےحضرت شیخ کا تعلق ومحبت

524

حضرت شیخ کے خطوط راقم کے نام

524

راقم کی کتاب پر حضرت شیخ نے کلمات دعائیہ تحریر فرمائے

525

حضرت شیخ کی قیام گاہ اور حضرت شیخ کی راقم کی کتاب پر تقریظ

528

راقم پر حضرت عنایات وشفقتیں

530

رمضان کے مقدس ایام میں حضرت شیخ کی خدمت میں حاضری

531

حضرت شیخ کو ادنی سا خراج عقیدت

532

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 20524
  • اس ہفتے کے قارئین 318886
  • اس ماہ کے قارئین 718363
  • کل قارئین105589484
  • کل کتب8780

موضوعاتی فہرست