#7109

مصنف : محمد طاہر عبد الرزاق

مشاہدات : 1238

چراغ مصطفوی صلی اللہ علیہ وسلم اور طوفان قادیان

  • صفحات: 204
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 8160 (PKR)
(پیر 04 ستمبر 2023ء) ناشر : عالمی مجلس تحفظ ختم نبوت، ملتان

قادیانیت اسلام کے متوازی ایک ایسا مصنوعی مذہب ہے جس کا مقصد اسلام دشمن سامراجی طاقتوں کی سرپرستی میں اسلام کی بنیادوں کو متزلزل کرنا ہے۔قادیانیت کے یوم پیدائش سے لے کر آج تک اسلام اور قادیانیت میں جنگ جاری ہے یہ جنگ گلیوں ،بازاروں سے لے کر حکومت کے ایوانوں اور عدالت کے کمروں تک لڑی گئی، اہل علم نے قادیانیوں کا ہر میدان میں تعاقب کیا، تحریر و تقریر،سیاست و قانون اور عدالت میں، الغرض ہر میدان میں انہیں شکستِ فاش دی ۔ بے شمار لوگ ایسے ہیں جو قادیانی مبلغین سے متاثر ہو کر مرتد ہو گئے تھے لیکن جب قادیانیت کا کفر ان پر واضح ہوا تو وہ قادیانیت پر لعنت بھیج کر دوبارہ قادیانیت کے کفر کے اندھیروں سے نکل کر اسلام کی روشنی میں آچکے ہیں۔ اللہ تعالیٰ انہیں استقامت عطا فرمائے۔ آمین زیر نظر کتاب ’’ چراغ مطفوی اور طوفان قادیان‘‘جناب محمد طاہر عبد الزراق کی تصنیف ہے۔ انہوں نے اس کتاب میں شان خاتم النبیین، عقیدہ ختم نبوت کی اہمیت و عظمت ، نزول عیسیٰ علیہ السلام کا اجماعی عقیدہ، مہدی اور عیسی کی بحث،قادیانیوں اور خصوصاً لاہوری جماعت کی وجوہ تکفیر، معراج جسمانی کا ثبوت، منکرین کے شبہات کا ازالہ ،ربوہ کی تاریخی اور تحریفی حقیقت سے متعلق اہم مقالات کو جمع کر دیا ہے۔ (م۔ا)

جب مرزا قادیانی عقیدہ ختم نبوت پر ایمان رکھتا تھا

5

من کی بات

15

چراغ مصطفوی ﷺ اور طوفان قادیان

30

رسول خاتم ﷺ

34

انسانیت کو نئی نبوت کی ضرورت کیوں نہیں

48

اسلام اور کفر و ارتداد

58

مرزا قادیانی اور اس کے چیلے

66

خاتم النبیین ﷺ کامل نمونہ

69

معراج النبی ﷺ اور مرزا غلام احمد قادیانی

73

پھر کافر کیوں ہیں

91

مسیح موعود اور قادیانیت

92

قرآن کریم کے لفظ ربوہ کا تحقیقی جائزہ

105

مسیح اور مہدی

115

مسلمانوں کے قبرستان میں قادیانی کی تدفین

133

مرزا غلام احمد قادیانی کی کھلی بددیانتی

148

عقیدہ نبوت

151

مرتد کے لغوی و اصطلاحی معانی اور اس کی شرائط و سزا

163

گستاخ رسول اور مرتد

169

لاہوری مرزائی کافر کیوں ہیں

173

انسانی حقوق اور قادیانی جماعت

183

فضائل مدینہ و آداب زیارت

188

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 32368
  • اس ہفتے کے قارئین 462017
  • اس ماہ کے قارئین 1085725
  • کل قارئین112693053
  • کل کتب8872

موضوعاتی فہرست