#7076

مصنف : محمد مصطفیٰ کعبی ازہری

مشاہدات : 1757

چند آسان عبادتیں

  • صفحات: 18
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 720 (PKR)
(منگل 01 اگست 2023ء) ناشر : جمعیۃ البر الانسانیۃ و الخیر نیپال

دعا ایک ایسی عبادت ہے جو انسان ہر لمحہ کر سکتا ہے اور اپنے خالق و مالک اللہ رب العزت سے اپنی حاجات پوری کروا سکتا ہے۔ مگر یاد رہے انسان کی دعا اسے تب ہی فائدہ دیتی ہے جب وہ دعا کرتے وقت دعا کے آداب و شرائط کو بھی ملحوظ رکھے۔ نبی کریم ﷺ نے ہمیں سونے جاگنے،کھانے پینے،لباس پہننے،مسجد اور گھر میں داخل ہونے اور باہر جانے، بیت الخلاء میں داخل ہونے اور باہر آنے، الغرض ہر کام کرتے وقت کی دعائیں اور آداب بیان فرمائیں ہیں۔ بہت سے اہل علم نے قرآن و حدیث سے مسنون ادعیہ پر مشتمل بڑی و چھوٹی کئی کتب تالیف کی ہیں۔ زیر نظر مختصر کتابچہ بعنوان ’’چند آسان عبادتیں‘‘محمد مصطفیٰ کعبی ازہری کی کاوش ہے اس مختصر کتابچہ میں انہوں نے سیدنا آدم، سیدنا ابراہیم، سیدنا داؤد، سیدنا شعیب، سیدنا یونس،سیدنا زکریا، سیدنا نوح، سیدنا یوسف، سیدنا سلیمان ،سیدنا موسیٰ علیہم الصلاة والسلام کی دعاؤں کے علاوہ چند مسنون ادعیہ و اذکار باحوالہ درج کیے ہیں ۔(م۔ا)

عناوین

 

صفحہ نمبر

ابتدائیہ

 

1

حضرت آدم علیہ السلام کی دعا

 

1

حضرت ابراہیم علیہ السلام کی دعا

 

2

حضرت داؤد علیہ السلام کی دعا

 

3

حضرت شعیب علیہ السلام کی دعا

 

3

حضرت یونس علیہ السلام کی دعا

 

4

حضرت زکریا علیہ السلام کی دعا

 

5

حضرت نوح علیہ السلام کی دعا

 

5

حضرت یوسف علیہ السلام کی دعا

 

6

حضرت سلیمان علیہ السلام کی دعا

 

6

حضرت موسیٰ علیہ السلام کی دعا

 

7

نبی کریم ﷺ کی دعا

 

8

دن میں سو بار تہلیل و تکبیر پڑھنا

 

9

فرض نماز کے بعد تسبیح و تہلیل پڑھنا

 

10

موذن کی اذان سننے پر دعا پڑھنا

 

11

حوقلہ اور تہلیل و تکبیر  پڑھنا

 

12

کھانا کھانے کے بعد دعا پڑھنا

 

13

نیا کپڑا پہنتے وقت دعا پڑھنا

 

14

بستر پر سونے کے لیے جاتے وقت دعا پڑھنا

 

15

اس مصنف کی دیگر تصانیف

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 46662
  • اس ہفتے کے قارئین 524766
  • اس ماہ کے قارئین 406558
  • کل قارئین107073320
  • کل کتب8802

موضوعاتی فہرست