#5628

مصنف : علامہ عبد الحئی کتافی

مشاہدات : 8205

دور نبوی ﷺ کا نظام حکومت

  • صفحات: 532
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 13300 (PKR)
(جمعہ 16 نومبر 2018ء) ناشر : ادارۃ القرآن والعلوم الاسلامیۃ کراچی

جس طرح اسلام عقائد وایمانیات اورعبادات  یعنی  اللہ تعالیٰ  اوراس کے بندوں کے درمیان تعلقات  کا نظام پیش کرتاہے اسی طرح دنیاوی معاملات یعنی بندوں کے باہمی تعلقات کا نظام بھی عطا کرتا ہے ۔اسلامی  تہذیب وتمدن اور ثفاقت ومدنیت کے  خاص اصول واحکام اور مبادی واقدار ہیں۔  جودوسروں سے ممتاز ومنفرد ہیں۔ اس کی مدنیت کے جو ظواہر اور ٹھوس معاملات امور وجود میں آئے وہ ان ہی بنیادی اقدار واصول کے عطاکردہ ہیں۔اور وہ بھی دوسری تہذیبوں ،تمدن اور ثقافتوں کے ظواہر سے جداگانہ اور ممتاز ہیں ۔اسلامی تہذیب وتمدن بالخصوص نبوی عہد کے تمدن کےدو اہم پہلو ہیں  ۔ایک آفاقی وعالمی پہلو ہے اوردوسرا مقامی اور علاقائی پہلوہے۔ عہد نبوی کا تمدن اپنی بنیاد ونہاد میں عربی اسلامی تمدن ہے ۔جس میں عربی مقامی روایات بھی موجود ہیں ۔ ان خالص مقامی روایات وظواہر میں سے بھی بعض میں اسلامی آفاقیت موجود ہے اور وہ تمام اقدار واصول کی طرح تمام مسلمانوں اور مسلم علاقوں کےلیے  لازمی اگر نہیں بنتی تو پسندیدہ ومسنون ضرور قرار پاتی ہے۔ زير نظر كتاب’’  دورِ نبوی  کا نظا م حکومت ‘‘(عہد نبوی کا اسلامی تمدن )علامہ  عبد الحئی کتانی  ﷫ کی مشہور ومعروف  عربی کتاب  ’’ التراتیب الاداریۃ‘‘ کا اردو ترجمہ ہے ۔مولانا معظم الحق نے اس کتاب کو اردو قالب میں ڈھالا ہے ۔ اس  کتاب  میں  علامہ کتانی  نے عہد نبویﷺ کے نظام حکومت  عسکری وحربی اُمور وزارت و خلافت ، صنعت  وحرفت ، اصول تجارت ، تعلیمی حالات اور مقامی روایات  واقدار اور انداز معیشت ومعاشرت کو انتہائی دلچسپ ومفید اسلوب سے مستند روایات  کے ساتھ پیش کیا ہے ۔(م۔ا)

عناوین

صفحہ نمبر

اعتراف اورامتنان

3

پیش لفظ

4

مقدمہ

5

القسم اول

13

خلافت اوروزارت کی تعریف

13

حضرت ابوبکر ﷜ کی خلافت کیوں اورکیسے؟ آیات قرآنی سے بھی ثابت ہے قرآن کانام مصحف رکھا

13

عتیق اورشیخ الاسلام کالقب

15

امامت، امیرالمومنین کالقب

16

شرعی اور اصطلاحی حیثیت سے خلیفہ بادشاہ اورسلطان کافرق

19

مسلمانوں میں انحطاط اورامیرالمومنین کی ذمہ داریاں

20

وزارت کےبیان میں

23

حضورﷺ کےراز داروں کاذکر

25

بارگاہ رسالت میں اجازت لینے کےبیان میں

26

بعض وفود کوملاقات کی اجازت سےروکنےکاذکر

27

رسو ل اللہﷺ کےدربانوں کاذکر

27

جناب رسول اللہﷺ کےخدام

29

حضورﷺ کےموالی

30

خواب استراحت سےاٹھانےاورغسل کےوقت پردہ کااہتمام کرنے والوں کابیان

30

گھریلو ضروریات کی خدمت انجام دینےوالوں کابیان

31

نبی کریمﷺ کاایک خاتون سےخدمت لینا

31

رسول  اللہﷺ کاایک یہودی غلام سے خدمت لینا

31

ان کاموں کابیان جن کو کبھی خادم کےسپرڈ نہیں فرمایاکرتےتھے

32

بیان ان حضرات کاکہ رحمت دوعالم ﷺ نےبنفس نفیس ان کی خدمت فرمائی

32

ان حضرات کاذکر جن کونبی کریمﷺ کےتکیہ اٹھانے کاشرف حاصل تھا

33

بعض آنےوالوں کےواسطے نبی کریمﷺ اپناتکیہ ان کےقریب کردیاکرتےتھے (سات چیزوں کاانکار نہ کرنامسنون ہے)

33

نعلین شریف اٹھانےوالے حضرات کاذکر

34

ان حضرات کاذکر جنہوں نےحضورﷺ کی پیٹھ کو دبایا

35

رسو ل اللہﷺ کو ہنسانے والوں کاذکر

35

اپنےبچوں سےدل لگی کرنےکابیان

35

وفود کومصطفی ﷺ کی خدمت میں آداب وسلام سکھانےوالوں کابیان

36

القسم الثانی۔ دوسرے قسم کےموضوعات

36

قرآن مجید سکھلانے والوں کاذکر

37

ان صحابہ کاذکر جن سے قراءت کےطرق منقول ہیں

41

ان صحابہ کاذکر جولوگوں کوکتابت لکھنا سکھاتےتھے

41

کافرقیدیوں سےکتابت سیکھنے کاذکر

41

عہدصحابہ میں کتابت سکھانےوالی خواتین کاذکر

42

مدینہ منورہ میں دارالقراءکاقیام

44

سرکاردوعالم ﷺ کےزمانہ میں مفتی حضرات کابیان

44

خواب کی تعبیر بیان کرنے والےصحابہ کاذکر

45

جن صحابہ کوحج کےموقعہ پر خلیفہ امیر بنانا گیا ان کابیان

48

ان صحابہ کابیا ن جنہوں نے ممبر بنایا

48

سواری پر خطبہ ۔خطبہ کی تعبیر

49

مجمع کو قابو میں رکھنا اورچپ کرانا

50

اپنے ساتھیوں کومجمع کرنےمیں کتنی ہی تکلیف ہواسےگوارہ کرلیناچاہیے

50

حضورﷺ کےزمانہ میں تراویح کےامام

52

حضور علیہ الصلوۃ کےموذن کاذکر

52

24گھنٹہ کی ایجاد

54

اذان کی ایجا

55

صحابہ کس چیز پر کھڑےہوکر اذان دیتےتھے

55

حضورﷺ کی جاءنماز اٹھانےوالوں ذکر

55

حضورﷺ کانیزہ اٹھانےوالوں کاذکر

56

مسجدمیں روشنی کاانتظام

57

حضور ﷺ کےزمانہ میں مدینہ منورہ میں موم بتی جلانا

57

مسجدمیں دھونی دینا

58

جماعت کی صفوں کےترتیب دینےوالوں کاذکر

60

وہ صحابہ جومسجد میں جھگڑافساد اورشوروغل سےمنع کرتےتھے

60

وضواروطہارت کرانے والے صحابہ کاذکر

61

اس مصنف کی دیگر تصانیف

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 75432
  • اس ہفتے کے قارئین 75432
  • اس ماہ کے قارئین 75432
  • کل قارئین111682760
  • کل کتب8856

موضوعاتی فہرست