#6419

مصنف : ناصر محمود غنے

مشاہدات : 2552

فیضان قرآن ( شرک کی نشاندہی بذریعہ قرآنی آیات )

  • صفحات: 94
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 3290 (PKR)
(اتوار 11 جولائی 2021ء) ناشر : دار الایمان مکہ سنٹر لاہور

شرک ایک ایسی لعنت ہے جو انسان کوجہنم کے گڑھے میں پھینک دیتی ہے  قرآن کریم میں شرک کوبہت بڑا ظلم قرار دیا گیا ہے ۔ قیامت کے روز عقیدۂ توحید کی موجودگی میں اعمال کی کوتاہیوں اور لغزشوں کی معافی تو  ہوسکتی ہے لیکن شرک کی غلاظت وگندگی کے ہوتے ہوئے آسمان وزمین کی وسعتوں کےبرابر اعمال بھی بے  کاروعبث ہوگے ۔شرک اس طرح انسانی  عقل کوماؤف کردیتا ہےکہ انسان کوہدایت گمراہی اور گمراہی  ہدایت نظر آتی ہے  ۔نیز  شرک اعمال  کو ضائع وبرباد کرنے  والا اور ثواب سے محروم  کرنے والا ہے ۔ شرک وبدعت   کے خاتمہ  اور اثباتِ توحید میں عرب وعجم کےبے  شمارعلماء نے گراں قدر کتابیں تصنیف  فرمائی  ہیں۔ زیرنظر کتاب’’ فیضان قرآن(شرک کی نشاندہی بذریعہ قرآنی آیات) ‘‘  ناصر محمود غنے کی مرتب شدہ ہے  مرتب نے اس کتاب میں  زیادہ  سےزیادہ قرآنی آیات کےحوالے سے  شرک کی نشاندہی کی گئی ہے۔اس  کتاب کے مطالعے سے  شرک کےبارے میں کافی معلومات حاصل ہوسکتی ہیں۔ اللہ تعالیٰ مصنف کی اس کاوش کو قبول فرمائے اور اسے لوگوں کے لیےنفع بخش بنائے ۔آمین (م۔ا)

عناوین

صفحہ نمبر

شرک عظیم ترین ظلم اور گمراہی ہے

1

شرک کرنے والے کواللہ ہرگزمعاف نہیں کرے گا

1

شرک کرنے والے کے تمام نیک اعمال ضائع ہو جاتے ہیں

1

شرک کرنے والوں پر اللہ نے جنت ہمیشہ کے لیے حرام کر دی ہے

2

دعا کرنا عبادت ہے

3

موت کے وقت غیر اللہ کا پکارنے والوں کی حالت

8

اللہ تعالیٰ نے سب انسانوں کی زندگی اورموت کے لیے کیا پروگرام مقرر کر رکھا ہے

13

جناب یعقوب علیہ السلام کی موت کا ذکر

14

جناب سلیمان علیہ السلام کی موت کا ذکر

14

جناب یحییٰ کی موت کا ذکر

15

جناب عیسیٰ علیہ السلام کی موت کا ذکر

15

برزخ کیا ہے

20

علم غیب کے بارے میں چند باتیں

28

غیراللہ کے نام کی نذر و نیاز دینا شرک ہے

33

فوت شدہ بندے کواپنا سفارشی سمجھ کر پکارنے والے مشرک ہیں

34

اللہ کے لیے بیٹے اور بیٹیاں قرار دینا شرک اور کفر ہے

38

اللہ کا خاص حکم ہے اسے اچھی طرح یاد رکھیں

40

مال و دولت کو ہی سب کچھ سمجھنے والے بھی مشرک ہیں

41

غلط عقیدہ غلط سوچ اور عمل کی بنیاد بنتا ہے

43

زندگی اور موت انسان کے امتحان کے لیے بنائی گئی ہے

43

دنیا میں بندوں میں جسمانی ذہنی مالی اور رتبہ میں اونچ نیچ صرف امتحان کےلیےہے

44

کیا اللہ تعالیٰ نے اپنے علاوہ کسی کوکائنات کا مختار کل بنا رکھا ہے

46

کسی کو ہدایت دینے کا اختیار بھی آپ کو نہیں تھا

55

فدیہ لیکر مشرک قیدیوں کو معاف کرنے کا اختیار آپ کونہ تھا

57

فرشتے رسول ﷺ کی خواہش پر نہیں اترتے تھے

58

معجزہ لانا آپ کے اختیار میں نہ تھا

61

ایسے لوگوں پر اللہ دروداور اپنی رحمت کا نزول فرماتا ہے

64

چند مزید حکمت بھری قرآنی آیات کے ترجمے

65

اللہ کے سامنے پوری مخلوق مجبور ہے

65

انسان کووہی کچھ ملے گا جس کے لیے وہ عمل کرے گا

66

جنت کی نعمتیں لازوال ہیں اور ہمیشہ کی کامیابی ہیں

68

دوزخ کی آگ اور سزائیں بہت خطرناک ہیں

69

عقل و فکر سے کام نہ لینے والوں کے بارے میں قرآن کا فیصلہ

70

شرک کے بارے میں قرآنی امثال

72

رد شرک پر چند اشعار

73

ایک ہندو کا شکوہ

76

ایک سوال کی دس شکلیں

77

 

 

اس مصنف کی دیگر تصانیف

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 29205
  • اس ہفتے کے قارئین 216281
  • اس ماہ کے قارئین 790328
  • کل قارئین110111766
  • کل کتب8838

موضوعاتی فہرست