#6753.01

مصنف : ڈاکٹر محبوب احمد ابو عاصم

مشاہدات : 3442

فہم دین کورس ( کلاس ۔2)

  • صفحات: 123
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 4920 (PKR)
(اتوار 24 جولائی 2022ء) ناشر : دار المصنفین لاہور

رسول اللہ ﷺنے علم دین سیکھنا ہر مسلمان پر فرض قرار دیا  اس لیے عام مسلمانوں کے لیے  ضروری ہے  کہ وہ اسلام کے بنیادی احکام ومسائل(توحید، وضو،نماز،روزہ  وغیرہ کے احکام ومسائل۔) سے   آگاہ ہوں ۔لیکن ہمارے معاشرے میں اس طرف زیادہ توجہ نہیں دی جاتی جس کا نتیجہ  یہ ہےکہ  پچاس پچاس سال سے نمازیں پڑھنے والے شریعت کے بنیادی مسائل سے  ناواقف رہتے ہیں ۔ زیر نظر کتاب’’فہم دین کورس۔2‘‘  پروفیسر ڈاکٹر محبوب ابو عاصم اور فضیلۃ الشیخ عبد الرحمٰن عزیز  حفظہما اللہ  کے پرائمری سطح پر فہم دین کےنام سے مرتب شدہ پروگرام کی نصابی  کتاب ہے یہ اس پروگرام کے دوسری کلاس کا نصاب  ہے جس  میں ایمانیات، نماز کے احکام ومسائل،اخلاقیات اور سیرت النبیﷺ کے مضامین شامل ہیں اللہ تعالیٰ مرتبین کی اس کاوش کو  قبول فرمائے  اور اسے عامۃ الناس کے لیے نفع بخش بنائے۔آمین (م۔ا)

عقیدہ ٔ مسلم

3

توحید کا معنی اور اس کی فضیلت اور واہمیت

4

صلاۃ النبی صلی اللہ علیہ وسلم نماز کےا حکام ومسائل

35

نماز کی فرضیت واہمیت

36

بے نماز کا حکم اور اس کا انجام

36

بچے کو کب نماز کا حکم دیا جائے ؟

37

مساجد اور نمازپڑھنے کی جگہ کے مسائل

38

اوقاتِ نماز

39

عشاء کی نماز تاخیر سے پڑھنا افضل ہے

40

اذان کے مسائل

40

سُترہ کے مسائل

41

صف کے مسائل

42

وضاحت

42

جماعت کے مسائل

43

امامت کے مسائل

44

نما زکے ارکان ، واجبات اورشروط

46

نماز کا مسنون طریقہ

47

نماز میں جائز اور ناجائزامور

58

سنت ونفل نماز کے مسائل

61

نوافل کی فضیلت واہمیت

62

سجدہ سہو کے مسائل

64

قضا نمازوں کے مسائل

65

نمازِ جمعہ کے مسائل

66

نمازِ وتر کے مسائل

67

نمازِ تہجد/ تراویح کے مسائل

68

اخلاقیات۔۔ من کتاب الجامع من بلوغ المرام لابن حجر العسقلانی

69

باب الأَدَب

70

بَابُ الْبِرِّ وَالصِّلَة

73

بَابُ الزُّھْدِ وَالْوَرَعِ

75

بَابُ الرَّھَبِ مِنْ مَسَاوِئِ الْأَخْلَاقِ

78

بَابُ التَّرْغِیبِ فِی مَکَارِمِ الْأَخْلَاقِ

83

سیرت النبی صلی اللہ علیہ وسلم

87

پیدائش سے نبوت تک

88

نبوت سے ہجرت تک

93

آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی مدنی زندگی

103

رفیق اعلیٰ کی جانب

118

اس کتاب کی دیگر جلدیں

اس مصنف کی دیگر تصانیف

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 40026
  • اس ہفتے کے قارئین 400100
  • اس ماہ کے قارئین 1023808
  • کل قارئین112631136
  • کل کتب8872

موضوعاتی فہرست