#6972

مصنف : حافظ صلاح الدین یوسف

مشاہدات : 3826

فکر فراہی اور اس کے گمراہ کن اثرات ایک علمی و تحقیقی جائزہ

  • صفحات: 473
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 18920 (PKR)
(جمعرات 13 اپریل 2023ء) ناشر : المدینہ اسلامک ریسرچ سنٹر، کراچی

زیر نظر کتاب بعنوان ’’ فکر فراہی اور اس کے گمراہ کن اثرات ایک علمی و تحقیقی جائزہ‘‘مفسر قرآن مصنف کتب کثیرہ حافظ صلاح الدین یوسف ﷾ کی تصنیف ہے اور المدینہ اسلامک ریسرچ سنٹر،کراچی کے دفاع حدیث انسائیکلوپیڈیا کی دوسری جلد ہے ۔ جلد اول امین احسن اصلاحی کے نظریات کے ردّ میں ہے ۔ کتاب ہذا فکر فراہی کے بانی مولانا حمید الدین فراہی اور اس فکر کے حامل دیگر اہل قلم کے افکار زائغہ اور نظریات باطلہ کے جائزہ پر مشتمل ماضی قریب اور عہد حاضر کے کچھ متجددین غامدی ،عمار خان ناصر بالخصوص فراہی کے گمراہ کن افکار و نظریات کی تردید و تنقید کا شاہکار ہے ۔ حافظ صلاح الدین یوسف صاحب نے اس کتاب میں قوی دلائل کی روشنی میں منکرین حدیث کے شبہات کو بے نقاب کر کے ان پر ایسی کاری ضرب لگائی ہے کہ جس کا جواب نہ ان کے پاس موجود ہے اور نہ آئندہ ہو گا ۔ ( ان شاء اللہ ) (م۔ا)

عرض ناشر

19

مقدمہ

22

تقدیم

27

غامدیت

29

عرض مؤلف

31

حصہ اول مولانا حمید الدین فراہی

37

علامہ فراہی کا تفسیری منہج

108

حدیث دیگراں

122

تفسیر سورۃ الفیل

123

مولانا فراہی کی تفسیر سورہ فیل

153

مناسک حج کی تاریخ

173

حصہ دوم فتنہ غامدیت ایک تحقیقی و تنقیدی جائزہ

203

عرض ناشر فتنہ غامدیت طبع اول

205

محاسبہ غامدیت جاوید احمد غامدی کے افکار باطلہ کا جائزہ

212

دو تمہیدی باتیں

213

شرعی عدالت میں غامدی صاحب کے انحرافات اور کہہ مکرنیاں چند اہم نکات کی وضاحت

311

ضمیمے

328

حصہ سوم کچھ عمار خان ناصر کے بارے میں

339

مسجد اقصٰی کی تولیت

347

حد رجم کے انکار کے لیے عمار صاحب کی چوں کہ چناں چہ

352

ڈی این اے ٹیسٹ

374

علمی و فقہی مسائل میں اجماع کی حیثیت

402

قتل خطا میں عورت کی دیت کا مسئلہ

405

عورت کے لیے حق طلاق

423

علمائے احناف کا فقہی جمہود خلع کا انکار

431

علمائے احناف کا حق خلع کا انکار

451

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 57088
  • اس ہفتے کے قارئین 353891
  • اس ماہ کے قارئین 353891
  • کل قارئین111961219
  • کل کتب8872

موضوعاتی فہرست