#8119

مصنف : ابو عدنان محمد منیر قمر

مشاہدات : 1347

فقہ الصلاۃ نماز نبوی جلد اول

  • صفحات: 652
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 16300 (PKR)
(اتوار 01 مارچ 2020ء) ناشر : مکتبہ کتاب وسنت ریحان چیمہ ڈسکہ

نماز دین ِ اسلام کا   دوسرا رکن ِ عظیم ہے۔   قرآن  وحدیث میں  نماز کو بر وقت  اور باجماعت  اداکرنے  کی  بہت زیاد ہ تلقین ہے  ۔نماز کی ادائیگی  اور  اس کی اہمیت اور فضلیت اس قد ر  اہم ہے   کہ  سفر وحضر  ، میدان ِجنگ اور بیماری میں بھی  نماز ادا کرنا ضروری  ہے ۔نماز کی اہمیت  وفضیلت کے  متعلق بے شمار  احادیث ذخیرۂ  حدیث میں موجود  ہیں او ر  بیسیوں اہل  علم نے  مختلف  انداز میں اس پر  کتب تالیف کی ہیں ۔ نماز کی ادائیگی کا طریقہ جاننا ہر مسلمان مرد وزن کےلیے  ازحد ضروری ہے  کیونکہ اللہ عزوجل کے  ہاں وہی نماز قابل قبول  ہوگی جو رسول اللہ ﷺ کے طریقے کے مطابق  ادا کی جائے گی  اسی لیے آپ ﷺ نے  فرمایا  صلو كما رأيتموني اصلي  لہذا   ہر مسلمان کےلیے  رسول للہ ﷺ کے طریقۂ نماز کو جاننا بہت ضروری  ہے۔ زیر نظر کتاب’’ فقہ الصلاۃ نماز نبوی مدلل ‘‘ابو عدنان محمد منیر قمر﷾(مترجم ومصنف کتب کثیرہ کی ان تقاریر کا مجموعہ ہے  جو انہوں نے  متحدہ عرب امارات کی ریاست ام القیوین کے ریڈیو اسٹیشن کی اردو سروس  سے   نماز کے بارے میں  روزانہ   نشر ہونے   والے  پروگرام ’’ دین ودنیا‘‘ میں تقریباً 786 نشتوں میں  پیش کیے ۔بعد ازاں مولانا حافظ ارشاد الحق (فاضل مدینہ یونیورسٹی) نے انہیں بڑی محنت سے  مرتب کیا ہے ۔یہ کتاب  3؍ ضخیم جلدوں  پر مشتمل ہے  جو کہ اپنے موضوع میں اردو زبان میں شاید ضخیم ترین کتاب ہے ۔ اس کتاب میں   احکام ِطہارت اور نماز کے جملہ احکام ومسائل  کو قرآن وحدیث کی روشنی میں تفصیلاً  مدلل  انداز میں بیان کیا گیا ہے ۔ اللہ تعالیٰ      مصنف  کی تمام دعوتی وتبلیغی  ، تحقیقی وتصنیفی کاوشوں کو شرفِ قبولیت سے نوازے ۔(آمین)(م۔ا)

عناوین

صفحہ نمبر

مقدمہ  از حافظ ارشاد الحق

27

حرفِ آغاز

29

آغاز کتاب

 

طہارت کے بنیادی احکام قرآن کریم یمں

31

1، 2۔جنابت ( جماع و احتلام ) سےطہارت و غسل کا حکم

31

3۔حیض و نفاس سے طہارت وغسل کا حکم

31

4۔پیشاب اور پاخانے سے طہارت کا حکم

32

5۔لباس کی طہارت کاحکم

32

6۔جاے نماز کی طہارت کا حکم

32

7۔عام طہارت کاحکم

32

8۔وضو کاحکم

33

9۔تیمم کا حکم

33

فلسفہ تیمم

33

10۔ذریعہ طہارت ؛ الف۔ پانی

34

ب۔ پاک مٹی

35

11۔ معنوی طہارت کا حکم

36

اوقات نماز قرآن کریم میں

37

1۔ نماز فجر و مغرب  اور عشاء

37

2۔نماز پنچ گانہ

37

3۔ نماز جمعہ

38

4۔ نماز تہجد

38

5۔ نماز میں پابندی وقت

38

6۔ عدمِ پابندی کا انجام

38

7۔تذکار نماز

39

نماز باجماعت قرآن کریم میں

40

مطلق پانی کی اقسام اور احکام

41

پہلی قسم

41

دوسری قسم

44

چوتھی قسم

47

غیر مطلق پانی کی اقسام

47

پہلی قسم

48

دوسری قسم

48

تیسری قسم

48

چوتھی قسم

48

1۔ کسی پاک چیزکی آمیزش والا پانی

48

2۔ مستعمل پانی

50

پہلا مسلک

50

دوسرا مسلک

54

مرد و زن کا اکٹھے غسل اور وضو کرنا

56

تیسری قسم

61

پہلی شکل

62

دوسری شکل

62

بہتے ہوئے پانی کا حکم

68

گھی کا حکم

69

قلتین کی مقدار

71

جھوٹا پانی

73

جھوٹے پانی کی اقسام

73

1۔مسلمان کا جھوٹا

73

ایک جاہلانہ عادت

76

دلائل جواز

77

2۔غیر مسلم کا جھوٹا

81

مخلوط معاشرے

82

اسلامی احکام کی وسعت

83

3۔غیر مسلم اہل کتاب کا جھوٹا

85

پہلا قول

85

اہل کتاب کا کھانا

86

اہل کتاب عورتوں سے نکاح

87

غیر اہل کتاب کفار ومشرکین کا جھوٹا

90

اہل کتاب اور غیر اہل کتاب کفار و مشرکین کے برتنوں کا حکم

91

1۔پہلا قول اوراس کےدلائل

91

2۔دوسرا قول اور اس کے دلائل

94

ان دلائل کا جائزہ

96

1۔پہلی دلیل

96

جائزہ

96

2۔دوسری دلیل

98

جائزہ

99

3۔تیسری دلیل

99

جائزہ

100

4۔چوتھی دلیل

101

جائزہ

101

3۔تیسرا قول

101

نتیجہ

102

گوہ کا گوشت

102

کفار و مسلمین کے باہمی تعلقات کی نوعیتیں

104

قرآن کریم  کی نظر میں

104

غیر مسلم افراد سے ترک موالات کا حکم الہٰی

106

غیر مسلم قرابت داروں سے ترک محبت

108

چند مثالیں

109

شبہہ وتعارض کا ا زالہ اور موالات و مواسات کا فرق

111

1۔مولاات

112

2۔مواسات

112

3۔مدارات

114

4۔معاملات

115

قرونِ اولیٰ میں مسلم اورغیر مسلم خوش گوار تعلقات کی چند مثالیں

117

تخلیق ِانسانی کا بنیادی مقصد اور عدم موالات میں شدت کی وجہ

118

عدمِ موالات کے حکم میں شدت کا سبب

121

1۔کفار و مشرکین کی تقلید اور پیروی

123

غیروں کی تقلید سےمنع کرنے کی حکمت

125

چند مثالیں

126

2۔شرک اور بت پرستی

126

3۔بےپردگی اورمرد و زن میں اختلاط

127

4۔کھانا کھانے کا حیوانی انداز

127

5۔بائیں ہاتھ سے کھانا کھانا

128

6۔کتے پالنے کا رواج

129

7۔ یہود ونصاریٰ کی پیروی

130

حیوانات اور پرندوں کا جھوٹا

133

1۔ حلال جانوروں کا جھوٹا

133

2۔دیگر جانوروں کا جھوٹا

134

پہلا قول

134

دوسرا قول

136

3۔بلّی کا جھوتا

138

4۔خنزیر کا جھوٹا، نجس اورناپاک ہے

142

ایک غلط افواہ

142

5۔کتے کا جھوٹا

143

کپڑے، بدن یا جگہ کو پیشاب سےپاک کرنے کا طریقہ

147

شیر خوار بچے کے پیشاب کا حکم

148

حلال جانوروں کے پیشاب اور پاخانے کا حکم

150

طہارت کی اہمیت اسلام کی نظر میں

154

اقسام حدث اوراسباب غسل

157

حدث اصغر

157

حدث اکبر

158

حیض و نفاس اور استحاضہ کے بعض احکام

161

حیض آنے کی عمر

161

حیض کی مدت

161

نفاس

162

نفاس کی مدت

163

حیض ونفاس کی حالت میں نماز اور روزے کا حکم

164

غسل کا حکم اور اس کا طریقہ

167

غسل کب واجب ہوتا ہے ؟

167

مسنون اور مستحب غسل

168

غسل کا مسنون طریقہ

168

عورتوں کا غسل حیض کے لیے چوٹیاں کھولنا

171

قضاے حاجت کے آداب

173

اول

173

دوم

174

سوم

174

چہارم

175

پنجم

176

ششم

176

ہفتم

177

ہشتم

178

نہم

178

دہم

179

یازدہم

180

دو ازدہم

181

سیز دہم

181

بعض وضاحتیں

183

پہلی وضاحت

183

دوسری وضاحت

184

تیسری اہم وضاحت

184

اسباب وموجبات یا نواقض وضو اوروضو سےقبل چند امور

186

1۔ہاتھ دھونا

186

2۔ناک جھاڑنا

187

3۔مسواک کرنا

188

مسواک کے طبی اور روحانی فوائد

189

وضو کامسنون طریقہ

192

فرضیتِ وضو

192

فضیلت وضو

193

وضو کا مسنون طریقہ

196

اعضائے وضو کودھونے کی تعداد

199

تین بار سے زیادہ دھونے کی ممانعت

201

وضو کےارکان و فرائض اور سنن و مستحبات

204

وضو کے ارکان و فرائض

204

وضو کے سنن و مستحبات

204

1۔نیت

205

اس حدیث کی عظمت و رفعت

205

نیت کے الفاظ کی شرعی حیثیت

207

2۔بِسْمِ الله پڑھنا

209

دوران وضو كی دوسری دعائیں

211

اثناے وضو باتیں کرنا

214

اعضاے وضو کودہونے میں تیامن

217

4۔کلی کرنا اورناک صاف کرنا

218

5۔منہ دھونا

222

چہرے کی حدود

222

داڑھی کا خلال

223

6۔ کہنیوں سمیت دونوں ہاتھ دھونا

224

مدرج جملہ

224

7۔ انگلیوں کاخلال

226

انگوٹھی اور چوڑیوں کا ہلانا

228

ناخن پالش کاحکم

230

عمامہ یا پگڑی پر مسح کرنا

232

ٹوپی کا حکم

234

عورتوں کے دوپٹے کاحکم

235

کانوں کا مسح کرنے کے لیے نیا پانی لینا

236

گردن کا مسح

237

10۔ٹخنوں سمیت پاؤں دھونا

241

ایڑیاں دھونے پر توجہ دینا

241

مصنوعی اعضا کی صورت میں غسل اوروضو کےاحکام

246

مصنوعی دانتوں کاحکم

246

مصنوعی اعضا کے وضو کا حکم

247

پلاسٹر پر مسح

247

عام فقہاء ومحدثین کا مسلک

251

امام ابو حنیفہ اورعلامہ ابن حزم رحمہما اللہ کامسلک

253

پلاسٹر یا پٹی پر مسح کرنے کی شرائط

255

1۔ پہلی شرط

255

2۔دوسری شرط

255

3۔ تیسری شرط

255

4۔چوتھی شرط

256

پلاسٹر یاپٹی پر مسح کے نواقض

256

1۔ناقض اول

257

2۔ناقص ثانی

257

موزوں پر مسح اورپلاسٹر پر مسح میں فرق

257

ڈامر لگانےکی صورت میں وضو کا حکم

258

غسل و  وضو میں مصنوعی بالوں کے جوڑوں یا وگوں کا حکم

259

وگ لگانے کی ممانعت

267

عورتوں کو بال کٹوانے کی ممانعت

267

دیگر محققین کی رائے

270

حرمت ولعنت کا سبب

275

وِگ پر مسح کا حکم

279

وِگ کے ساتھ غسل کی صورت

279

غسلِ حیض وجنابت میں فرق کی توجیہ

282

موزوں پر مسح

282

جرابوں پر مسح اوراحادیثِ رسول

284

آثارِ صحابہ ﷢

285

آثارِ تابعین اوراقوالِ ائمہ ﷭

286

احناف کا مسلک

287

امام ابوحنیفہ ﷫کارجوع

288

لفظ جراب کی لغوی تحقیق

290

مسح کی شرط

291

مقام مسح

292

کیفیت مسح

292

مسح کی مدت

294

مسح کی مدت کا  آغازکب ہوتا ہے ؟

296

نواقضِ مسح

299

12۔ موالات یا تسلسل

300

13۔ ترتیب

303

ایک آدھ گھونٹ پانی پینا

304

شرم گاہ پر پانی کا چھینٹا مارنا

307

تکمیل وضو کی  دعا

312

تولیے وغیرہ کا استعمال

313

وضوکےبعد

314

مکروہ کہنے والوں کےدلائل اور ان کاجائزہ

316

’’تحیۃ الوضوء ‘‘ کی دو رکعتیں

321

ایک وضو سے کئی نمازیں

325

تیمم

328

تیمم کاجمالی طریقہ

329

تیمم کی مشروعیت میں حکمت

330

تیمم اور قرآن کریم

331

تیمم اور احادیث رسول ﷺ

335

تیمم اور اجماع امت

335

حیض اور جنابت میں تیمم

335

مریض اور تیمم

337

سخت سردی اور تیمم

338

اعادۂ نماز کاوجوب اورعدم وجوب

340

آیت تیمم کا سبب نزول

342

مقیم اور تیمم

344

صحابہ﷢اور تابعین﷭کےآثار

346

ایک انتہائی نادر صورت

348

طریقہ تیمم

352

پھونک مارنا

354

زمین پر ہاتھ مارنے میں تکرار

355

دو مرتبہ زمین پر ہاتھ مارنا اور اس کے دلائل کا جائزہ

356

فریقین میں محاکمہ

360

ہاتھوں کا مسح کہاں تک ؟

363

صرف ہاتھوں تک

364

کہنیوں تک

365

قیاسی دلیل

367

جنس ارض

368

پہلا قول

368

دوسرا قول

369

اس اختلاف کا سبب اور لفظ ’’صعید‘‘ کی لغوی تشریح

371

راجح بات

374

جنس ارض

375

ٹرین وغیرہ کی دیواروں پر تیمم

375

ایک تیمم سےمتعدد فرضی ونفلی نمازیں اور تلاوت وغیرہ

376

وقت تیمم

378

تیمم سےصرف ایک نماز اوراس کے دلائل کا جائزہ

379

علامہ ابن حزم کی تحقیق کا نچوڑ

381

علامہ نواب صدیق حسن خان والی بھوپال کی تحقیق

382

حضرت حسن بصری ، امام بخاری  امام ابن المنذر ﷭

383

تیمم کرنے والے کا امامت کروانا

384

نواقض تیمم اور نواقض وضو

388

نواقض تیمم

388

نواقض وضو

388

1، 2۔ پیشاب اور پاخانہ

388

سلس البول

389

3۔خروج ریح یا ہوا کا آنا

391

4۔ سلس  الریح

393

شرم و حیا کے مسائل

395

شرم و حیا اورعلم

396

5۔ خروج مذی

398

خروج مذی سےمتعلقہ احادیث

399

6۔ودی

401

جریان اور لیکوریا ، یا سیلان الرحم

402

سلس الاحتلام

402

7۔ خون ِاستحاضہ

403

8۔ شرم گاہ کو چھونا

403

پہلی رائے

403

دوسری رائے

406

مسلک اول کی ترجیح کی وجوہات

407

بچے کا پاخانہ دھونا

412

9۔نیند

413

ایک عجیب واقعہ

414

مطلق نیند کے بارے میں دیگر علما کےاقوال

415

دیگر اقوال

416

تعارض اور اس کا حل

419

نیند اور اونگھ کا فرق و حکم

419

خصائص مصطفیٰ ﷺ

422

10۔ زوالِ عقل یابے ہوشی

423

11۔ اونٹ کا گوشت کھانا

423

قائلین نقض کےدلائل

424

قائلین عدم نقض کے دلائل

426

غیر نواقض وضو( جن اشیا سے وضو نہیں ٹوٹتا )

429

1۔ آگ پر پکی ہوئی اشیا کا کھانا

429

ہاتھ دھونا اور کلی کرنا

432

2۔عورت کو چھونا

434

قائلین نقض کے دلائل اور ان کا جائزہ

440

پہلی دلیل

440

لمس کا معنی

440

عبد اللہ بن عباس w اور دیگر مفسرین کرام کی آراء

440

امام ابن کثیر اور طبری 

441

تفسیر مجاہد

442

زاد المسیر

443

تفسیر قرطبی

443

ایک درمیانی راہ

443

فی ظلال القرآن

443

فتح القدیر

444

تفسیر روح المعانی

444

تفسیر المنار

444

تیسیر الکریم الرحمٰن

445

احسن التفاسیر

445

معارف القرآن

446

ترجمہ شاہ رفیع الدین ﷫

446

تفسیر فوائد مولانا شبیر احمد عثمانی ﷫

447

ترجمہ بریلوی وحاشیہ مراد آبادی

447

تفہیم القرآن

447

خلاصہ کلام

447

بدایۃ المجتہد

448

قائلین نقض کی دوسری دلیل

448

3۔قہقہہ

450

4۔ میت کواٹھانا

451

5، 6۔ سریا مونچھوں کے بال کاٹنا اور ناخن تراشنا

453

7۔ قے کرنا

453

اولا

455

ثانیاً

456

ثالثاً

456

8۔ نکسیر

456

مرسل روایت کی حیثیت

458

9۔ خون

459

10۔ ایذاے مسلم

469

11۔صلیب اورصنم کو چھونا

471

غسل اور  وضو کے لیے پانی میں احیتاط

472

اوقات نماز

475

اوقات نماز پنج گانہ قرآن کریم کی روشنی میں

475

اوقات نماز پنچ گانہ حدیث شریف کی روشنی مین

478

نماز فجر

482

وقت فجر کے سلسلے میں احناف کا مسلک

491

جمع و تطبیق

493

نماز ظہر

495

ظہر و عصر کاوقت معلوم کرنے کاطریقہ

499

نمازعصر کا وقت اور ایک اشکال کا حل

500

نمازِ عصر کوجلدی ادا کرنا

504

مختلف احادیث میں تطبیق

506

نمازِ عصر کا اول وقت

508

وقتِ مغرب

510

وقتِ عشا

514

نمازِ عشا کا افضل وقت

518

اوّل وقت

519

آخری وقت

521

طویل الاوقات علاقوں میں نماز

528

حدیث اوّل

528

طویل الاوقات علاقوں (قطبین) میں نماز اور روزے کے اوقات سے متعلق بعض اہم اداروں  کے فیصلے

530

ممبرانِ فقہ اکیڈمی

536

اوقات ِ نہی یا مکروہہ

536

بعد از فجر وعصر

537

حدیثِ اوّل

537

حدیثِ ثانی

537

حدیثِ ثالث

538

فجر کی  دو سنتیں

541

حدیثِ اوّل

541

حدیثِ دوم

543

حدیثِ سوم

543

حدیثِ چہارم

544

آثار

545

فجر کے بعد سے مراد

546

طلوعِ فجر یااذان فجر کے بعد عام نوافل

548

تحیۃ المسجد اذان فجر کے بعد

549

نمازِ وتر ، طلوع فجر کےبعد

550

عصر کےبعد قضاے فوائت و فرائض اور سنن راتبہ

552

دوامِ عمل یکے از خصائص مصطفیٰ ﷺ

554

تحقیق روایت

556

عدمِ اطلاق

558

عصر کےبعد سےمراد

560

نمازِ طواف

561

سوئےرہ جانے یابھول جانے والے کی نماز

562

طلوعِ اوراستواے اورغروب کاوقت

564

نمازِ جنازہ اورتدفین کی کراہت

565

حدیثِ ثانی

568

حدیثِ ثالث

569

حدیثِ رابع

569

پہلا اثر

571

دوسرا اثر

571

تیسرااثر

571

استثنائی صورتیں

571

اس دن کی فجر وعصر

573

سورج کےعین سر پر ہونے کےوقت نماز کی کراہت ہونے سے جمعہ کے دن کا استثنا

577

پہلا قول

578

دوسرا قول

578

تیسرا قول

578

دوسری دلیل

580

بعض دیگر مواقع کراہت

582

کراہت میں تفاوت

583

فرضوں کی قضا

584

قضا نماز کے لیے اذان

585

وقتِ کراہت میں قضا

587

مانعین اذان کے دلائل کا جائزہ

589

پہلا جواب

590

دوسرا جواب

590

سرّی وجہری نمازوں کی قضا

590

قضا نماز کی اقامت و جماعت

591

ایک اشکال اوراس کاحل

594

قضا نمازوں کو پڑھنے میں ترتیب

596

قضا اور ادا میں ترتیب

596

تنگ وقت والی حاضر نماز پہلے یا قضا پہلے ؟

597

جب حاضر نماز کی جماعت کھڑی ہو؟

598

قضا نماز اور خطبہ جمعہ

599

متعدد قضا نمازوں کے پڑھنے میں ترتیب

600

قائلین ِوجوب کے بعض دیگر دلائل کا جائزہ

601

خلاصہ کلام

604

وتر اور سنتوں کی قضا

604

عشا سے پہلے سونا اور بعض استثنائی صورتیں

610

عشا کے بعد باتیں کرنے کی کراہت اور استثنائی صورتیں

612

خلاصہ کلام

618

نماز میں پابندی وقت قرآن کریم کی روشنی میں

619

نمازِ وسطیٰ

620

علماےتفسیر کی تصریحات

621

امام ابن جریر بطری ﷫

622

امام قرطبی ﷫

622

علامہ آلوسی ﷫

623

علامہ محمد رشید رضا

623

امام شوکانی ﷫

624

امام ابن کثیر ﷫

624

نمازِ فجر کہنے والوں کے دلائل اور ان کاجائزہ

625

نمازِ ظہر کہنےوالوں کے دلائل اور ان کا جائزہ

626

نمازِ عصر کہنے والوں کے دلائل

627

حدیثِ اوّل

628

حدیثِ دوم

628

حدیثِ سوم

629

حدیثِ چہارم

629

حدیثِ پنجم

629

حدیثِ ششم

630

آثار صحابہ ﷢

630

اثرِ اوّل

630

اثرِ ثانی

630

اثرِ ثالث

631

اثرِ رابع

631

اثرِ خامس

631

آثارِ تابعین ﷭

631

خلاصہ کالم

631

نماز میں پابندی وقت حدیث شریف کی روشنی میں

632

ترک عصر  پروعید

632

محافظت عصر و فجر

633

فضیلت عصر و فجر کے اسباب

635

محافظت فجر وعشاء

636

نمازِ ظہر کی فضیلت  اور اس پر محافظت

640

نمازِ مغرب کی فضیلت  اور اس پر محافظت

640

مصادر و مراجع

643

آپ کے براؤزر میں پی ڈی ایف کا کوئی پلگن مجود نہیں. اس کے بجاے آپ یہاں کلک کر کے پی ڈی ایف ڈونلوڈ کر سکتے ہیں.

اس کتاب کی دیگر جلدیں

اس مصنف کی دیگر تصانیف

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 1824
  • اس ہفتے کے قارئین 15278
  • اس ماہ کے قارئین 13185
  • کل قارئین53238592

موضوعاتی فہرست