#6728

مصنف : تفضیل احمد ضیغم ایم اے

مشاہدات : 3033

گردن نہ جھکی جن کی ظلم کے آگے

  • صفحات: 336
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 13440 (PKR)
(ہفتہ 25 جون 2022ء) ناشر : طیبہ قرآن محل فیصل آباد

تاریخ نویسی ہو یا سیرت نگاری ایک مشکل ترین عمل ہے ۔ اس کےلیے  امانت ودیانت او رصداقت کاہونا از بس ضروری ہے۔مؤرخ کے لیے  یہ بھی ضروری ہےکہ وہ تعصب ،حسد بغض، سے کوسوں دور  ہو ۔تمام حالات کو  حقیقت کی نظر  سے  دیکھنے کی مکمل صلاحیت رکھتاہو ۔ذہین  وفطین ہو  اپنے حافظےپر کامل اعتماد رکھتا ہو۔حالات وواقعات کوحوالہ قرطاس کرتے وقت تمام کرداروں کا صحیح تذکرہ کیا گیا ہو ۔اس لیے  کہ تاریخ  ایک ایسا آئینہ ہے کہ جس  کے ذریعے انسان اپنا ماضی دیکھ سکتاہے  اور اسلام میں تاریخ ، رجال  اور تذکرہ  نگار ی کو بڑی اہمیت  حاصل ہے اور یہ  اس کے امتیازات میں سے  ہے ۔بے شمارمسلمان مصنفین نے اپنے اکابرین  کے تذکرے لکھ کر ان  کےعلمی عملی،تصنیفی،تبلیغی اورسائنسی کارناموں کوبڑی عمدگی سے اجاگر کیا ہے۔ زیر نظر کتاب’’ گردن نہ جھکی جن کی ظلم کےآگئے‘‘ڈاکٹر  تفضیل احمد ضیغم (مصنف کتب کثیرہ ) کی تصنیف ہے ۔فاضل مصنف نے اس کتاب میں  تاریخ اسلام کی ان مایہ ناز اور قابل قدر شخصیات  کے حالات زندگی قلم بند کیے ہیں  کہ  جو امانت کا حق کرتے ہوئے اللہ تعالیٰ  کے حضور پیش ہوگئے۔ایسے مردان حق کہ جن کے پختہ ایمان کو دیوار زنداں بھی  متزلزل نہ کرسکی ۔ سلاطین کا رعب اور دبدبہ جنہیں نہ جھکا سکا ۔ جن کے فولادی عزائم کے سامنے ہر چیز پانی کی طرح بہہ گئی۔(م۔ا)

عنوان

صفحہ نمبر

مقدمہ

05

تقریظ

07

وجۂ تاخیر

08

حرف چند

10

اشک مؤلف

14

نوجوان مسلم ماضی حال اور مستقبل کے آئینے میں

19

سیّدنا خبیب بن عدی رضی اللہ عنہ

35

سیّدنا خبیب بن زید انصاری رضی اللہ عنہ

47

سیّدنا عبداللہ بن زبیر رضی اللہ عنہ

55

خاندانِ یاسر رضی اللہ عنہ

63

سیدنا سعید بن جبیررحمۃ اللہ علیہ

69

حضرت ابومسلم خولانی رحمۃ اللہ علیہ

81

امام احمد بن حنبل رحمۃ اللہ علیہ

89

امام ابن تیمیہ رحمۃ اللہ علیہ

113

حضرت عبداللہ غزنوی رحمۃ اللہ علیہ

139

مولانا جعفر تھانیسری رحمۃ اللہ علیہ

155

فاتح قادیانیت مولاناثناء اللہ امرتسری رحمۃ اللہ علیہ

175

غازی علم دین شہید رحمۃ اللہ علیہ

195

غازی عبدالقیوم شہید رحمۃ اللہ علیہ

219

بطل حریت سید داؤد غزنوی رحمۃ اللہ علیہ

229

سید عطاء اللہ شاہ بخاری رحمۃ اللہ علیہ

243

مولانا محمد صدیق  رحمۃ اللہ علیہ

271

سید قطب شہید رحمۃ اللہ علیہ

281

علامہ احسان الٰہی ظہیر رحمۃ اللہ علیہ

292

حق گوئی

309

حضرت ابوحازم رحمۃ اللہ علیہ

313

حضرت فضیل بن عیاض رحمۃ اللہ علیہ

316

امام نووی رحمۃ اللہ علیہ

317

مولانا عبدالوہاب محدث دہلوی رحمۃ اللہ علیہ

318

سفیان ثوری رحمۃ اللہ علیہ

320

امام ابن ابی ذئب رحمۃ اللہ علیہ

324

محدث ابن طاؤس رحمۃ اللہ علیہ

327

امام مالک بن انس رحمۃ اللہ علیہ

328

محمد بن سیرین رحمۃ اللہ علیہ

332

مصادر ومراجع

334

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 5856
  • اس ہفتے کے قارئین 161018
  • اس ماہ کے قارئین 596503
  • کل قارئین107263265
  • کل کتب8802

موضوعاتی فہرست