#7342

مصنف : خلیل الرحمن چشتی

مشاہدات : 504

حج کے احکام

(خلیل الرحمٰن چشتی)
  • صفحات: 28
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 1120 (PKR)
(پیر 05 اگست 2024ء) ناشر : نا معلوم

بیت اللہ کا حج ارکانِ اسلام میں ایک اہم ترین رکن ہے۔ بیت اللہ کی زیارت اور فریضۂ حج کی ادائیگی ہر صاحب ایمان کی تمنا اور آرزو ہے۔ ہر صاحب استطاعت مسلمان پر زندگی میں ایک دفعہ فریضہ حج کی ادائیگی فرض ہے، اور اس کے انکاری کا ایمان کامل نہیں ہے اور وہ دائرہ اسلام سے خارج ہے۔ اجر و ثواب کے لحاظ سے یہ رکن بہت زیادہ اہمیت کا حامل ہے تمام كتبِ حديث و فقہ میں اس کی فضیلت اور احکام و مسائل کے متعلق ابواب قائم کیے گئے ہیں اور تفصیلی مباحث موجود ہیں ۔حدیث نبوی ہے کہ آپ ﷺ نے فرمایا "الحج المبرور لیس له جزاء إلا الجنة "حج مبرور کا ثواب جنت کے سوا کچھ نہیں ۔حج و عمرہ کے احکام و مسائل کے متعلق اب تک اردو و عربی زبان میں چھوٹی بڑی بیسیوں کتب لکھی جا چکی ہیں۔ زیر نظر کتابچہ ’’ حج کے احکام ‘‘ محترم خلیل الرحمٰن چشتی صاحب کا مرتب شدہ ہے انہوں نے اس کتابچہ میں حج کے چند مسنون اذکار،حج کی تین اقسام،احرام کے مسنون کام ،حالت احرام میں جائز و ناجائز امور،طواف و سعی کے مسنون احکام،قربانی و ایام حج کے مسنون احکام و مسائل کو عام فہم انداز میں پیش کیا ہے ۔(م۔ا)

عناوین

 

صفحہ نمبر

حج کی اصل روح

 

2

تلبیہ کا مطلب اور اس کی اصل روح

 

2

تلبیہ کہتے وقت ایک حاجی اپنے ان پانچ جذبات کا اظہار کرتا ہے

 

3

حج میں اللہ کا ذکر

 

4

جج کے چند مسنون اذکار

 

6

حج کی تین اقسام

 

8

عمرے کا طریقہ کار اور دس باتیں

 

9

احرام کے مسنون کام

 

10

حالت احرام میں جائز کام

 

12

حالت احرام میں حرام امور

 

13

طواف کے مسنون احکام

 

14

طواف کے احکام

 

16

سعی کےمسنون احکام

 

17

سعی کے احکام

 

18

قربانی کے احکام

 

19

ایام حج میں روزوں کےاحکام

 

20

حج کا پانچ روزہ پروگرام

 

21

عرفات کی خاص دعا

 

23

رمی کا مسنون طریقہ

 

27

حج ایک نظر میں

 

28

اس مصنف کی دیگر تصانیف

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 26625
  • اس ہفتے کے قارئین 26625
  • اس ماہ کے قارئین 1034606
  • کل قارئین107701368
  • کل کتب8812

موضوعاتی فہرست