#7334

مصنف : عبد الرحمن عزیز

مشاہدات : 1043

حرز اعظم

(عبد الرحمٰن عزیز)
  • صفحات: 34
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 1360 (PKR)
(اتوار 28 جولائی 2024ء) ناشر : دار المصنفین لاہور

جادو اور جنات سے تعلق رکھنے والی بیماریوں کے علاج کے لیے کتاب و سنت کے بیان کردہ طریقوں سے ہٹ کر بےشمار لوگ شیطانی اور طلسماتی کرشموں کے ذریعے ایسے مریضوں کا علاج کرتے نظر آتے ہیں جن کی اکثریت تو محض وہم و خیال کے زیر اثر خود کو مریض سمجھتی ہے ۔جادو کا علاج جادو سے ہی کروانا ایک غلط عمل ہے جو کہ ہمارے معاشرے میں عام ہو گیا ہے لہذا علماء کے لیے ضروری ہے کہ جادو کے خطرے اور اس کے نقصانات کے متعلق لوگوں کو خبردار کریں اور جادو کا شرعی طریقے سے علاج کریں تاکہ لوگ اس کے توڑ اور علاج کے لیے نام نہاد جادوگروں عاملوں کی طرف رخ نہ کریں۔ زیر نظر کتابچہ ’’حرز اعظم ‘‘ فضیلۃ الشیخ عبد الرحمٰن عزیز حفظہ اللہ کا مرتب شدہ ہے انہوں اس کتابچہ میں جادو ٹونے اور نظرِبد کے متعلق قرآنی آیات جمع کرنے کے علاوہ مسنون دعائیں جمع کر دی ہیں ۔ اللہ تعالیٰ اس کتابچہ کو مرتب کے لیے صدقۂ جاریہ اور عامۃ الناس کے لیے نفع بخش بنائے ۔آمین (م۔ا)

عناوین

 

صفحہ نمبر

اذکار کرنے کے آداب

 

3

سورۃ الفاتحہ

 

5

سورہ البقرہ

 

6

سورہ آل عمران

 

12

سورہ بنی اسرائیل

 

15

سورہ المؤمنون

 

16

سورہ الصافات

 

17

سورہ الاحقاف

 

18

سورہ الرحمن

 

19

سورہ الحشر

 

20

سورہ الھمزہ

 

23

سورہ الکافرون

 

24

سورہ النصر

 

25

سورہ الاخلاص

 

25

سورہ الفلق

 

26

سورہ الناس

 

26

درود ابراہیمی

 

27

شیطان اور موذی اشیاء سے حفاظت کی مسنون دعائیں

 

28

عافیت کی دعائیں

 

30

نظر بد کا علاج

 

32

اس مصنف کی دیگر تصانیف

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 26474
  • اس ہفتے کے قارئین 26474
  • اس ماہ کے قارئین 1034455
  • کل قارئین107701217
  • کل کتب8812

موضوعاتی فہرست