#7333

مصنف : عبد الرحمن عزیز

مشاہدات : 1075

حصن الاطفال

(( عبد الرحمٰن عزیز))
  • صفحات: 50
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 2000 (PKR)
(ہفتہ 27 جولائی 2024ء) ناشر : دار المصنفین لاہور

امتِ مسلمہ کے لیے مسنون دعاؤں تک بآسانی رسائی کے لیے علماء و محدثین نے دعاؤں کے موضوع پر کئی کتب تحریر کی ہیں ۔ جن میں مفصل بھی ہیں اور مختصر بھی ہیں۔لیکن ان میں سے کوئی کتاب بھی چھوٹے بچوں کے لیے مرتب نہیں کی گئی بلکہ ان کتابوں میں بڑوں اور بچوں کے لیے مشترکہ دعائیں ہیں ۔ اس ضرورت کے پیش نظر فضیلۃ الشیخ عبد الرحمٰن عزیز حفظہ اللہ نے کتبِ ادعیہ بالخصوص شیخ سعید بن علی القحطانی ﷾ کی کتاب ’’حصن المسلم‘‘ سے صحیح ، مختصر ،اور آسان ترین دعاؤں کا انتحاب کر کے چھوٹے بچوں کے لیے ’’ حصن الاطفال ‘‘ کے نام سے کتاب مرتب کی ہے ۔ اساتذہ کرام اب بآسانی چھوٹے بچوں کو دعائیں یاد کروا سکتے ہیں ۔ (م۔ا)

عناوین

 

صفحہ نمبر

مقدمہ

 

3

حصول علم کی دعا

 

4

حافظے کی مضبوطی اور زبان کی لکنت کی دعا

 

4

بیدار ہونے کی دعا

 

6

بیت الخلا سے نکلنے کی دعا

 

7

وضو سے پہلے کی دعا

 

7

گھر سے نکلتے و داخل ہوتے وقت کی دعائیں

 

9

مسجد میں داخل ہونے و نکلنے کی دعائیں

 

10

اذان کے بعد کی دعا

 

12

سورۃ الفاتحہ

 

13

رکوع سے سر اٹھانے کے بعد دعائیں

 

16

تشہد کی دعا

 

17

سلام پھیرنے سے پہلے کی دعائیں

 

19

نماز سے سلام پھیرنے کے بعداذکار

 

21

قنوت وتر کی دعا

 

24

سجدہ تلاوت کی دعا

 

26

صبح و شام کے اذکار

 

27

کپڑے پہننے و اتارتے وقت کی دعا

 

33

بارش برستے وقت کی دعا

 

34

کھانے سے پہلے کی دعا

 

35

دودھ پینے کی دعا

 

35

کھانے کے بعد کی دعا

 

36

مجلس سے اٹھتے وقت کی دعا

 

38

نیکی کرنے والے کے لیے دعا

 

39

پریشانی اور بے قراری سے نجات کی دعا

 

42

مصیبت آنے پر یہ دعا پڑھیں

 

44

بچوں کو نظر بد سے بچانے کی دعا

 

44

اسماء حسنی یاد کرنے کی فضیلت

 

46

نماز جنازہ کی دعائیں

 

47

اس مصنف کی دیگر تصانیف

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 19773
  • اس ہفتے کے قارئین 117360
  • اس ماہ کے قارئین 1125341
  • کل قارئین107792103
  • کل کتب8812

موضوعاتی فہرست