#6847

مصنف : ڈاکٹر یحی بن عبد الرزاق غوثانی

مشاہدات : 6136

حفظ قرآن کے 25 آسان طریقے جدید ایڈیشن

  • صفحات: 163
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 6520 (PKR)
(جمعہ 18 نومبر 2022ء) ناشر : کلیۃ القرآن الکریم والتربیۃ الاسلامیہ قصور

جو شخص قرآن مجید کو حفظ کرنے کے بعداس پر عمل کرتا ہے اللہ تعالیٰ اسے اجر عظیم سے نوازتے ہیں ۔اور اسے اتنی عزت وشرف سے نوازا جاتا ہے کہ وہ کتاب اللہ کو جتنا پڑھتا ہے اس حساب سے اسے جنت کے درجات ملتے ہیں ۔سیدنا عبداللہ بن عمر﷜ بیان کرتے ہیں کہ نبی ﷺ نے ارشاد فرمایا :’’ صاحب قرآن کوکہا جائے گا کہ جس طرح تم دنیا میں ترتیل کے ساتھ قرآن مجید پڑھتے تھے آج بھی پڑھتے جاؤ جہاں تم آخری آیت پڑھوگے وہی تمہاری منزل ہوگی ۔‘‘( جامع ترمذی: 2914 )’’ صاحب قرآن ‘‘سے مراد حافظِ قرآن ہے اس لیے کہ نبی ﷺکا فرمان ہے یؤم القوم اقرؤهم لکتاب الله  ’’یعنی لوگوں کی امامت وہ کرائےجو کتاب اللہ کا سب سے زيادہ حافظ ہو ۔‘‘تو جنت کے اندردرجات میں کمی وزیادتی دنیا میں حفظ کے اعتبار سے ہوگی نا کہ جس طرح بعض لوگوں کا خیال ہے کہ اس دن جتنا وہ پڑھے گا اسے درجات ملیں گے ، لہذا اس میں قرآن مجید کے حفظ کی فضيلت ظاہر ہے ، لیکن شرط یہ ہے کہ اسے اللہ تعالیٰ کی رضا کے لیے حفظ کیا گیا ہو۔ زیر نظر کتاب  ’’ حفظ قرآن کے 25 آسان طریقے‘‘ ڈاکٹر یحییٰ بن عبد الرزاق غوثانی﷾      کی  کتاب كيف تحفظ القرآن الكريم قواعد أساسية وطرق عملية  کا اردو ترجمہ ہے  ۔ فاضل مصنف نے اس کتاب کو علمی انداز  میں اور حفظِ قرآن کے بنیادی قواعد کی روشنی میں تالیف کیا ہے اور جدید منہجی اسلوب کے ساتھ قرآن حفظ کرنے کے مختلف طریقے اور  اسالیب بیان کیے ہیں ۔یہ کتاب اپنے موضوع میں اس قدر  مفید اہم ہے  کہ اس کتاب کو اس قدر مقبولیت حاصل ہوئی کہ  تحفیظ  القرآن کا عالمی پروگرام چلانے والے ایک ادارے  نے نہ صرف اسے اپنے نصاب میں شامل کیا  بلکہ انہوں نے30 سے زائد ممالک میں  اس  کتاب کو تقسیم کیا ہے۔ وطن عزیز کی  معروف شخصیت شیخ القراء قاری محمد ابراہیم میرمحمدی ﷾ نے اس کتاب کی افادیت کے پیش  نظر  اپنے شاگرد رشید  حافظ فیض اللہ ناصر﷾  سے اس  کتاب کا آسان فہم ترجمہ کر  وا کر  شائع کیا ہے۔ اللہ تعالیٰ مصنف ، مترجم اور ناشرین کی  جہود کو شرف قبولیت سے نوازے ۔(آمین)(م۔ا)

فہرست

صفحہ

قارئین کےتاثرات

11

تقدیم

12

تقریظ

14

مقدمہ طبع اول

16

مقدمہ طبع ثانی

19

عرضِ مترجم

22

پہلی فصل:

 

پہلی مبحث : قرآن کریم کی ہر اعتبار سے حفاظت

28

پہلا مرحلہ : لوحِ محفوظ میں قرآن کی حفاظت

28

دوسرا مرحلہ : نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم پر نزولِ قرآن کے وقت راستے میں حفاظت

29

تیسرا مرحلہ: نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے سینہ مبارک میں جمعِ قرآن اور قلب اطہر میں حفاظتِ قرآن

30

چوتھا مرحلہ: لوگوں کو قرآن سناتے اور اس کی تعلیم دیتے وقت حفاظت

31

پانچواں مرحلہ : روزِ قیامت تک قرآن کی حفاظت وصیانت

32

دوسری مبحث : قرآن کریم اور حفاظِ قرآن کی فضیلت

34

رسولِ کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی نظر میں حفظِ قرآ ن کا مقام

35

اسلاف کی نگاہ میں علمِ قرآن کی اہمیت

37

تیسری مبحث : قرآن یاد رکھنے کا وجوب اور اسے بھول جانے پر وعید

38

چوتھا مبحث: اسلام میں حصول علم کی شروط

42

ذہانت

42

حرص

43

محنت

43

مناسب وسائل

43

استاد کی صحبت

44

طویل مدت

44

دوسری فصل : حفظ قرآن  کے عمومی اور بنیادی قواعدو ضوابط

47

پہلا قاعدہ : اخلاص کی اہمیت

48

دوسرا قاعدہ : کم سنی میں حفظ کی اہمیت

51

تیسرا قاعدہ : حفظ کے لیے وقت کا انتخاب

53

چوتھا قاعدہ: حفظ کے لیے جگہ کا انتخاب

54

پانچواں قاعدہ: کوبصورت آواز میں قرآن کی قراء ت

56

چھٹا قاعدہ : قرآن کریم کے ایک ہی طبع کا انتخاب

58

ساتواں قاعدہ : حفظ قرآن سے پہلے تلفظ کی درستی کا اہتمام

59

عجمی لوگوں کے لیے حفظ قرآن کا بہترین طریقہ

61

آٹھواں قاعدہ : مضبوط  حفظ کے لیے ربطِ آیات کا عمل

61

نواں قاعدہ: دہرائی کا عمل نئے حفظ کو ضائع ہونے سے بچانے میں معاون

63

دسواں قاعدہ: مرتب انداز میں روزانہ حفظ کا اہتمام

65

گیارہواں قاعدہ : سست روی کا پختہ حفظ ، عجلت کے غیر پختہ حفظ سے بہتر ہے

67

بارھواں قاعدہ: متشابہات پر توجہ سے حفظ کی مشکلات ختم ہوجاتی ہیں

68

تیرھواں قاعدہ: استاد کے ساتھ گہرے تعلق کی ضرورت

70

استاد کیسے منتخب کیا جائے؟

71

استاد میں پائی جانے والی خصوصیات ، جن کی رعایت ضروری ہے

72

چودہواں  قاعدہ: دورانِ حفظ آیات کے رسم  پر بھرپور توجہ

73

پندرھواں قاعدہ: حفظِ قرآن کے ساتھ عملِ صالح کا اہتمام

74

سولہواں قاعدہ: منزل  کی مربوط دہرائی پختگی کا ذریعہ

77

 سترھواں قاعدہ: سمجھ کر پڑھنا حفظ کے لیے معاون

78

اٹھارھواں قاعدہ: حفظ ِ قرآن کے لیے سچی رغبت اور مضبوط محرک

79

اُنیسواں قاعدہ : دُعا اور ذکرِ الٰہی سے اللہ کی بارگاہ میں التجا

81

تیسری فصل :حفظ قرآن کے عملی طریقے اور معاون وسائل

86

طریقہ (1): حفظِ قرآن  کا مجرب طریقہ

87

طریقہ (2) دو ساتھیوں کا مل کرقرآن  حفظ کرنا

90

طریقہ (3): دورانِ ڈرائیونگ گاڑی میں   قرآن حفظ  کرنا

91

طریقہ (4): کام کاج کرنے والوں کے لیے حفظ  کا طریقہ

93

طریقہ (5) : ریکارڈنگ سن کرقرآن حفظ کرنا

94

پہلی صورت

94

دوسری  صورت

95

تیسری صورت

96

طریقہ (6):اپنی آواز ریکارڈ کرکے حفظ کرنا

97

طریقہ (7): چھوٹے بچوں کو اُن کی آواز کی  ریکارڈنگ کے ذریعے سے حفظ کروانا

98

پہلی صورت

98

دوسری صورت

99

طریقہ (8) : کتابت کے طریقے سے قرآن حفظ کروانا

100

طریقہ (9): وائٹ بورڈ کے ذریعے سے بچوں کو حفظ کروانا

101

طریقہ (10): تختی کے ذریعے  سے قرآن کریم  حفظ کرنا

103

طریقہ(11): ترغیبات ، انعامات اور مقابلے کے ذریعے سے قرآن حفظ کروانا

104

پہلی صورت کام کرنے والے ساتھیوں کے ساتھ معاہدہ  یا اتفاق

105

دوسری صورت : قرآنی مقابلے کا اعلان کیاجائے

105

ہمت بڑھانے اور شوق پیدا کرنے کے کچھ طریقے

105

طریقہ (12)صفحے کے آخر سے حفظ کرنے کا طریقہ

108

طریقہ (13): ایک ایک سطر کے ذریعے سے صفحے کو حفظ کرنا

109

طریقہ (14): قرآن کی ویڈیو ریکارڈنگ کے ذریعے حفظ کرانا

109

پہلی صورت

110

دوسری صورت

110

تیسری صورت

111

طریقہ (16) : مخصوص اوقات کی مناسبت سے قرآن حفظ کرنا

113

طریقہ (17): متاثر کن حوادث کے موقع پر حفظ کرنا

114

طریقہ (18) : محسوسات کے ساتھ آیات کا ربط بناک حفظ  کرنا

115

طریقہ (19) : قرآن کی تفسیر سامنے رکھتے ہوئے حفظ کرنا

118

طریقہ (20) : نابینا شخص کے لیے قرآ ن حفظ کرنے کا طریقہ

119

طریقہ (21): مساجد کی کلاس لگاکر قرآن کریم حفظ کرانا

121

طریقہ (22): دائرے کی شکل میں حفظ کرنے کا طریقہ

124

طریقہ (23): حفظِ قرآن کا اُزبک طریقہ

125

طریقہ (24) : حفظ قرآن کا ترکی طریقہ

126

طریقہ (25) : قرآنی آیات کو حقیقی مناظرسےجوڑ کرحفظ کرنا

128

تکملہ : حفظ کے عمل میں مفیس اشیائے خوردنی

130

چوتھی فصل: جائزہ دہرائی اور منزل کی پختگی

136

دہرائیکے مختلف طریقے اور اسالیب

137

انفرادی دہرائی

137

پہلی صور ت: قرآن کریم کا چھٹا حصہ

137

دوسری صورت: قرآن کریم کا ساتواں حصہ

138

تیسری صورت : دس دنوں میں قرآن کی تکمیل

138

چوتھی صورت : مخصوص مقدار کی باربار دہرائی

139

پانچویں صورت: دو اختتاموں کے ساتھ دہرائی

139

چھٹی صورت: پورے ماہ میں ایک مرتبہ قرآن کی تکمیل

139

ساتویں صورت: نمازمیں قرآن کی دہرائی

139

آٹھویں صورت: آڈیو تلاوت سن کر دہرائی

140

نویں صورت : جدید طریقے سے حفظ کو بحال  کرنے کا طریقہ

140

اجتاعی دہرائی

141

پہلی صورت :طالب علم استاد کو مکمل قرآن سنائے

141

دوسری صورت : باہم مل کر پڑھنا اور تکرار کرنا

141

تیسری صورت : جبرائیل علیہ السلام کی نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ دہرائی

142

جائزے کی کچھ اجنبی اور عجیب صورتیں

144

مراکش میں دہرائی کا طریقہ

144

دائرے کی صورت میں جائزہ

144

جیل کے قیدیوں کاجائزہ

145

استاد کا ایک ہی وقت میں متعدد طلبہ سےسماع

146

پانچویں فصل :وصیتیں اور ملحوظات

148

پہلی مبحث: حفاظ کے لیے خصوصی وصیتیں اور ملحوظات

148

متفن سے کیا مراد ہے؟

148

مجازسے کیامراد ہے؟

149

سند سے کیا مراد ہے؟

149

عالی سندکیاہوتی ہے؟

149

سب سےا علیٰ سند کون سی ہے؟

149

دوسری مبحث : اہل قرآن اور طلبہ اورنوجوانوں کے لیے عام وصیتیں اور ملحوظات

151

خاتمہ

156

تقاریظ

158

اس مصنف کی دیگر تصانیف

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 55867
  • اس ہفتے کے قارئین 352670
  • اس ماہ کے قارئین 352670
  • کل قارئین111959998
  • کل کتب8872

موضوعاتی فہرست