#6835

مصنف : ابو الکلام آزاد

مشاہدات : 2915

ایمان اور عقل

  • صفحات: 178
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 4450 (PKR)
(اتوار 30 دسمبر 2018ء) ناشر : مکتبہ قرآنیات لاہور

دینِ اسلام عقیدہ،عبادات،معاملات ،سیاسیات وغیرہ کا مجموعہ ہے ، لیکن عقیدہ اور پھر عبادات کامقام ومرتبہ اسلام میں سب سے بلند ہے کیونکہ عقیدہ پورے  دین کی اساس اور جڑ  ہے  ۔اور عبادات کائنات کی تخلیق کا مقصد اصلی ہیں ۔ ایمان کے  بالمقابل کفر ونفاق ہیں  یہ دونوں چیزیں اسلام کے منافی ہیں۔اللہ  تعالیٰ اور اس کے فرشتوں اور  اس کی کتابوں اور اس کے رسول کی تصدیقات  ارکان ایمان ہیں۔قرآن مجیدکی  متعدد آیات بالخصوص سورۂ بقرہ کی ایت 285 اور  حدیث جبریل اور دیگر احادیث میں اس کی صراحت موجود  ہے  ۔لہذا اللہ تعالی اور اس کے فرشتوں اور اس  کی کتابوں اوراس کی طرف سے بھیجے  ہوئے رسولوں کو   تسلیم کرنا اور یوم حساب پر یقین کرنا کہ وہ آکر رہے گا اور نیک  وبدعمل کا صلہ مل کر رہے  گا۔ یہ امور ایمان کے بنیادی ارکان ہیں ۔ان کو ماننا ہر مومن پر واجب ہے ۔ زیر تبصرہ کتاب ’’ایمان  اور عقل‘‘ امام  الہند مولانا ابو الکلام آزاد  کی ایمانیات سے   متعلق بکھری ہوئی تحریروں کا مجموعہ ہے ان کی ان تحریروں   کوجناب محمد  رفیق چودہری نے  ایک خاص ترتیب سے   یکجا کیا ہے مولانا ابوالکلام آزاد کی عقائد  سے متعلقہ یہ تحریریں نہایت درجہ مفید ،تشکیک شکن اور ایمان پرور ہیں ۔(م۔ا)

عناوین

صفحہ نمبر

عرض مرتب

13

مولاناابوالکلام آزاد ۔مختصرسوانح حیات

18

تمہیدی گزارشات

 

موروثی عقائد

27

عقیدےکی ضرورت

28

سائنس اوروحی

28

قانون فطرت

28

خلافت عقل اورمادرائےعقل

28

وحی ءالہیٰ اختلافات کاحل ہے

29

معرفت حق کی راہ

29

شک یایقین کی راہ

29

الہامی ہدایت کی ناگزیریت

30

اللہ کادین

31

تکوینی اورتشریعی اطاعت

31

باب 1توحید

 

کائنات کےمعمےکاحل

33

کپڑےکےٹکڑےکی مثال

33

گورکھ دھندےکی مثال

34

قفل ابجدکی مثال

34

معمائےہستی

35

معمےکےحل کی طلب

36

معمائےہستی کاحل

37

انسان کااعلیٰ نصب العین

39

انسان کےفطری تقاضے کاجواب

41

کائنات کی مادی توجیہہ پر تنقید

 

مادہ اورفکر وارداک

43

نظریہ ءارتقاء

44

حیاتیاتی نقطہ نظر

45

مطالعہ حقیقت کےلیے مقام نظر کی ضرورت

46

مادےکی حقیقت

46

کائنات کی غیرمادی توضیح

47

قدیم ترین تصور

47

نظام ربوبیت

 

پانی کی بخشش وتقسیم کانظام

48

عناصرحیات

50

نظام پرورش

51

نظام ربوبیت کی وحدت

51

دودھ کی نعمت

51

ربوبیت معنوی

54

گردوپیش کی مطابقت

55

ہدایت وجدان

56

ہدایت حواس

57

برہان ربوبیت

58

نظام ربوبیت اوروحی ورسالت

60

ربوبیت ورحمت

61

ربوبیت وعبودیت

62

رحمت الہٰی

 

رحمت سےرحیم کاتصور

64

قانون ضرورت‘‘یارحمت الہٰی

64

افادہ وفیضان فطرت

66

تخریب یاتعمیر؟

67

جمال فطرت

68

نغمہ ءبلبل اورغوغائے زاغ وزغن

69

تعمیرکےساتھ تحسین

70

حسن وزیبائی کی بخشش ورحمت

71

قدرتی نعمتیں اورانسان کاناشکری

72

نعمت سےمنعم کاتصور

73

جمال معنوی

74

تدبیروحکمت سےمدبروحکیم کاتصور

 

ظل اجسام کاقانون

76

حکمت الہٰی

77

تدبیرالہٰی

78

تدبیرامور

79

متفرقات

 

انسانی فطرت کاجواب

80

انسانی عجز

80

فطری عقیدہ

80

توحیدپرکائنات کی شہادت

81

دعا

81

وجودباری تعالیٰ

82

وہ ذات وصفات میں یکتاہے

82

شرک کی تردید

82

سررشتہ ءاتحاد

83

خداہے

84

سچاایمان

84

ایمان

84

مخلوق اورخالق

85

خداکی صفات

85

اس مصنف کی دیگر تصانیف

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 1965
  • اس ہفتے کے قارئین 10435
  • اس ماہ کے قارئین 57595
  • کل قارئین56292664

موضوعاتی فہرست