#7057

مصنف : حافظ عامر مرتضٰی

مشاہدات : 12187

انعام یافتہ تقریریں

  • صفحات: 299
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 11960 (PKR)
(جمعرات 13 جولائی 2023ء) ناشر : مکتبہ اسلامیہ، لاہور

خطابت اللہ تعالیٰ کی عطا کردہ خاص استعداد و صلاحیت ہے جس کے ذریعے ایک مبلغ اپنے ما فی الضمیر کا اظہار کرتا ہے- اپنے جذبات و احساسات دوسروں تک منتقل کرتا ہے- عوام الناس کو ہم خیال ہم نوا بناتا ہے- قادر الکلام خطیب اور مقرر مختصر وقت میں ہزاروں بلکہ لاکھوں افراد تک اپنا پیغام پہنچا سکتا ہے- دوسرں کو اپنے عقائد و نظریات کا قائل کر سکتا ہے۔ خطباء حضرات اور مقررین کی سہولت و آسانی کے لیے اسلامی خطبات پر مشتمل دسیوں کتب منظر عام پر آچکی ہیں جن سے استفادہ کر کے معمولی علم کا حامل شخص بھی درس و تقریر اور خطبہ جمعہ کی تیاری کر سکتا ہے ۔ خطباء و مبلغین اور دعاۃِ اسلام کے لیے زادِراہ ،علمی مواد اور منہج سلف صالحین کے مطابق معلومات کا ذخیرہ فراہم کرنا یقیناً عظیم عمل ہے- دینِ حق کی بہت بڑی خدمت اور واعظین و مبلغین کا بطریق احسن علمی تعاون ہے۔ زیر نظر کتاب ’’ انعام یافتہ تقریریں‘‘ حافظ عامر مرتضیٰ کی مرتب شد ہ ہے ۔ یہ کتاب ان تقریروں کا مجموعہ ہے جو جامعہ سلفیہ فیصل آباد کے تقریری مقابلوں میں انعام کی مستحق قرار پائیں۔یہ سکول ،کالج و مدارس کے طلباء کے لیے رہنما کتاب ہے۔(م۔ا)

حرف آغاز

7

اظہار تشکر

9

تاثرات

10

مقدمہ

11

فن تقریر پر چند منتخب کتب

13

چند اہم کتب

13

مقابلہ و مسابقہ کی ترغیب اور اس کا شرعی حکم

14

خلاصہ کلام

15

فن تقریر کے اصول و ضوابط

16

تقریر نمبر 1 اولیاء الرحمٰن

18

تقریر نمبر 2 اولیاء الرحمٰن

24

تقریر نمبر3 اعتدال کی راہ

28

تقریر نمبر4 اعتدال کی راہ

31

تقریر نمبر5 پیغمبر امنﷺ

36

تقریر نمبر6 امن عالم کا پیامبر رسول اللہ ﷺ

41

تقریر نمبر7 یہ تیرے پراسرار بندے ہیں

44

تقریر نمبر8 وہی حقیقی مومن ہیں

47

تقریر نمبر9 پیغمبر انقلاب

52

تقریر نمبر 10 عظمت فقہاء

58

تقریر نمبر 11 عظمت اولیاء

65

تقریر نمبر 12 شان اولیاء

70

تقریر نمبر 13 اسلام میں اعتدال

75

تقریر نمبر 14 موجودہ عالمی سیاسی و اقتصادی بحران کا حل

81

تقریر نمبر 15 موجودہ عالمی سیاسی و اقتصادی بحران کا حل

86

تقریر نمبر 16 موجودہ اخلاقی بحران کا ذمہ دار کون

92

تقریر نمبر 17 اتحاد امت

97

تقریر نمبر 18 اسلام کا نظام عدل و انصاف

102

تقریر نمبر 19 دور حاضر کا بڑا چیلنج اور اس کا حل

107

تقریر نمبر  20 نیو ورلڈ آرڈر اور ہماری ذمہ داریاں

111

تقریر نمبر 21 نئے عالمی نظام کی تشکیل اور ہماری ذمہ داریاں

116

تقریر نمبر 22 ہماری محرومی و پستی کے اسباب اور ان کا حال

121

تقریر نمبر 23 دین میں فساد کس نے برپا کیا

127

تقریر نمبر 24 برصغیر میں اہل حدیث کا کردار

132

تقریر نمبر 25 امت مسلمہ زوال پذیر کیوں ؟

136

تقریر نمبر 26 تھے تو آباد وہ تمہارے ہی مگر تم کیا ہو

139

تقریر نمبر 27 رسول رحمت ﷺ بحثیت سپہ سالار

143

تقریر نمبر 28 ہم او رہمارا یوم آزادی

148

تقریر نمبر 29 امن کی ضمانت حدود اللہ کا نفاذ

153

تقریر نمبر 30 بدنی راحت و آسائش سے علم کا حصول ممکن نہیں ہے

158

تقریر نمبر 31 فلسفہ قربانی

162

تقریر نمبر 32 نوجوان نسل کی بے راہ روی کا ذمہ دار کون

167

تقریر نمبر 33مولانا ثناء اللہ امرتسری  کی خدمات

170

تقریر نمبر 34 عظمت مصطفٰی اور توہین رسالت

175

تقریر نمبر 35 عصا نہ ہو تو کلیمی ہے کاربےبنیاد

179

تقریر نمبر 36 مسرت کی تمنا ہے تو غم کی انتہا کر دے

183

تقریر نمبر 37 داعی الی اللہ کے اوصاف و خوبیاں

187

تقریر نمبر 38 عظمت مصطفیٰ پر قربان ہونا کامل ایمان ہے

191

تقریر نمبر 39 فلسفہ قربانی

194

تقریر نمبر  40 آگ ہے ابراہیم ہے نمرود ہے پھر کسی کا امتحان مقصود ہے

198

تقریر نمبر  41 تحریک پاکستان میں علمائے اہل حدیث کا حصہ

202

تقریر نمبر  42 ہر فرد ہے ملت کے مقدر کا ستارہ

206

تقریر نمبر  43 میری زندگی کا مقصد

209

تقریر نمبر  44 شان ابوبکر صدیق﷜

213

تقریر نمبر  45 خلیفہ بلافصل کون ؟

217

تقریر نمبر  46 یہی چراغ جلیں گے تو روشنی ہو گی

222

تقریر نمبر  47 آسان نہیں مٹانا نام و نشاں ہمارا

226

تقریر نمبر  48 صحابہ کرام و اہل بیت

230

تقریر نمبر  49 لا یطلب العلم براحۃ الجسد

234

تقریر نمبر  50 توحید اور خلیل اللہ

237

تقریر نمبر  51 رحماء بینہم

240

تقریر نمبر  52 اشاعت اسلام میں دینی مدارس کا کردار

244

تقریر نمبر  53 تاریخ میں نوجوانوں کا کردار

247

تقریر نمبر  54 خلفاء راشدین آئیڈیل حکمران

250

تقریر نمبر  55 سیرت ابراہیم ﷤

254

تقریر نمبر  56 نہ کٹ مروں جب تک میں خواجہ یثرب کی حرمت پر

257

تقریر نمبر  57 سیرت امیر معاویہ ﷜

262

تقریر نمبر  58 دینی تعلیم میری ترجیح کیوں؟

266

تقریر نمبر  59 دور حاضر کے فتنے اور ان کا حل

269

تقریر نمبر  60 جدا ہو دین سیاست سے تو رہ جاتی ہیں چنگیزی

274

تقریر نمبر  61 یہ ہیں یاران نبیﷺ

277

تقریر نمبر  62 توحید باری تعالیٰ اور ابراہیم ﷤

280

تقریر نمبر  63 قرآنی انقلاب

284

تقریر نمبر  64 نہیں تیرا نشیمن قصر سلطانی کے گنبد پر

290

المراجع و مصادر

293

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 23734
  • اس ہفتے کے قارئین 23734
  • اس ماہ کے قارئین 740614
  • کل قارئین100902452
  • کل کتب8701

موضوعاتی فہرست