#6470

مصنف : عبد الرشید عراقی

مشاہدات : 3735

کاروان حدیث

  • صفحات: 363
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 14520 (PKR)
(جمعرات 02 ستمبر 2021ء) ناشر : نور اسلام اکیڈمی، لاہور

احادیث کی جانچ پڑتال اور ترتیب دینے والے عالم کو محدث کہا جاتا ہے۔ محدثین کی تعداد تو بلا مبالغہ لاکھوں میں ہے لیکن ان میں سے بعض حضرات ایسے ہیں جنہوں نے اس فن میں اہم ترین کارنامے سر انجام دیے ہیں۔لاکھوں محدثین عظام کے سوانح ؍تذکرے اسماء الرجال کی کتب میں موجود ہیں جو کہ زیادہ عربی زبان میں ہیں ۔بعض اہل قلم نے اسماء الرجال کی امہات الکتب سے استفادہ کے منتخب محدثین کے سوانح کو اردو زبان میں قلمبند کیا ہے۔ معروف مؤرخ وسوانح نگار مولانا عبد الرشید عراقی حفظہ اللہ کی زیر نظر کتاب’’ کاروان حدیث ‘‘بھی اسی سلسلے کی کڑی ہے۔ مولانا عراقی صاحب نےاس کتاب میں بیالیس (42) نامور محدثین عظام کے حالات او ران کی علمی خدمات کا تذکرہ پیش کیا ہے ۔شروع میں ایک جامع علمی مقدمہ بھی لکھا ہے جس میں حجیت حدیث، تدوین حدیث، اور کتابت حدیث پر مختصر روشنی ڈالی ہے ۔نیز ستاون(57) جامعین حدیث کی فہرست دی ہےجنہوں نے احادیث کےمجموعے مرتب فرمائے ہیں ۔اللہ تعالیٰ عراقی صاحب کو ایمان وسلامتی اور صحت وتندرستی والی زندگی دے اور ان کی تحقیقی وتصنیفی جہود کو قبول فرمائے ۔ آمین(م۔ا)

عناوین

صفحہ نمبر

نقش آغاز

5

تقریظ (حکیم راحت نسیم سوہدروی)

7

مقدمہ

12

امام مالک بن اَنس ﷫

27

امام احمد بن حنبل  ﷫

41

امام ابو داؤد طیالسی ﷫

50

امام عبد الرزاق بن ہمام ﷫

52

امام ابو بکر بن ابی شیبہ ﷫

55

امام دارمی ﷫

57

امام محمد بن اسمٰعیل بخاری ﷫

62

امام  مسلم  بن حجاج  ﷫

73

امام ابنِ ماجہ ﷫

82

امام ابو داؤد سجستانی﷫

93

امام محمد بن نصر مروزی ﷫

103

امام بقی بن مخلد  ﷫

109

امام ابو عیسیٰ ترمذی﷫

125

امام احمد بن شعیب نسائی ﷫

134

امام ابو یعلیٰ موصلی﷫

145

امام ابن خزیمہ ﷫

147

امام ابو عوانہ اسفرائنی ﷫

149

امام ابن حبان﷫

151

امام ابو القاسم طبرانی﷫

160

امام ابو الحسن دار قطنی﷫

166

امام خطابی﷫

171

امام ابو عبد اللہ حاکم﷫

173

امام ابو نعیم اصفہانی﷫

180

ابو بکر احمد بن حسین بیہقی﷫

186

حافظ ابنِ عبد البرقرطبی﷫

196

امام ابو بکر خطیب بغدادی ﷫

206

امام ابو عبد اللہ حمیدی﷫

217

امام ابو محمد بغوی﷫

220

امام محمد بن عبد اللہ بن العربی﷫

228

قاضی عیاض مالکی﷫

233

مجد الدین ابنِ اثیر جزری ﷫

239

امام عبد العظیم منذری﷫

246

امام یحییٰ بن شرف نووی﷫

253

شیخ الا سلام حافظ ابنِ تیمیہ

264

امام ولی الدین خطیب تبریزی

284

حافظ ابنِ قیم الجوزیہ﷫

304

حافظ ابنِ کثیر ﷫

322

امام جمال الدین زیلعی﷫

328

حافظ ابنِ حجر عسقلانی ﷫

332

حافظ جلال الدین سیوطی﷫

349

امام محمد بن علی الشوکانی ﷫

352

حسین بن محسن الیمانی﷫

356

اس مصنف کی دیگر تصانیف

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 81793
  • اس ہفتے کے قارئین 528154
  • اس ماہ کے قارئین 528154
  • کل قارئین112135482
  • کل کتب8872

موضوعاتی فہرست