#8044

مصنف : پروفیسر ڈاکٹر ظفر اقبال

مشاہدات : 646

خاتم الانبیاء ﷺ

  • صفحات: 337
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 8425 (PKR)
(جمعرات 12 دسمبر 2019ء) ناشر : دار السلام، لاہور

ہر دلعزیز سیرتِ سرورِ کائنات  کا موضوع  گلشنِ سدابہار کی طرح ہے ۔جسے  شاعرِ اسلام  سیدنا حسان بن ثابت ﷜ سے لے کر آج تک پوری اسلامی  تاریخ  میں  آپ ﷺ کی سیرت  طیبہ کے جملہ گوشوں پر  مسلسل کہااور  لکھا گیا ہے اورمستقبل میں لکھا  جاتا  رہے گا۔اس کے باوجود یہ موضوع اتنا وسیع اور طویل ہے  کہ اس  پر مزید لکھنے کاتقاضا اور داعیہ موجود رہے  گا۔ گزشتہ چودہ صدیوں  میں اس  ہادئ کامل ﷺ کی سیرت وصورت پر ہزاروں کتابیں اورلاکھوں مضامین لکھے جا چکے ہیں ۔دنیا کی کئی  زبانوں میں  بالخصوص عربی اردو میں   بے شمار سیرت نگار وں نے   سیرت النبی ﷺ  پر کتب تالیف کی ہیں۔  اردو زبان میں  سرت النبی از شبلی نعمانی ،  رحمۃللعالمین از قاضی سلیمان منصور پوری اور  مقابلہ سیرت نویسی میں دنیا بھر میں اول   آنے والی کتاب   الرحیق المختوم از مولانا صفی الرحمٰن مبارکپوری  کو  بہت قبول عام حاصل ہوا۔اورکئی ادارے صرف سیرت نگاری پر کام کرنے کےلیےمعرض وجود میں آئے   ہیں۔اور پورے عالمِ اسلام  میں  سیرت  النبی ﷺ کے مختلف گوشوں پر سالانہ کانفرنسوں اور سیمینار کا انعقاد بھی  کیا  جاتاہے   جس میں  مختلف اہل علم  اپنے تحریری مقالات پیش کرتے ہیں۔ ہنوذ یہ سلسلہ جاری وساری ہے ۔ زیر نظر کتاب ’’ خاتم الانبیاء‘‘ پروفیسر ڈاکٹر محمد ظفر اقبال صاحب کی  عظیم عالمانہ تصنیف ہے ۔یہ کتاب  اللہ  کے جلیل القدر پیغمبروں بالخصوص امام الانبیاء سید البشر حضرت محمد ﷺ کی زندگی اور ان  کی دعوت الی اللہ کی  تفصیلِ جمیل پر مشتمل ہے۔ دارالسلام کے سینئر ریسرچ سکالر  پروفیسر محمد یحییٰ ﷾   کی اس کتاب  پر  شاندار تصحیح وتنقیح اور مفید علمی  اضافہ جات سے  کتاب کی افادیت  دوچند ہوگی ہے۔صاحب کتاب پروفیسر ڈاکٹر محمد ظفر اقبال صاحب  نے  پنجاب یونیورسٹی  ،لاہور میں بطور پروفیسر،ڈائریکٹر،ڈین اور رجسٹرار 40 سال تک خدمات سرانجام دیں۔آپ  کی علمی خدمات کے اعتراف میں حکومت پاکستان نے آپ کو ستارۂ امتیاز سے نوازا ہے ۔(م۔ا)

عناوین

صفحہ نمبر

عرض ناشر

21

تخلیق آدم علیہ السلام  و انبیاء کرام ؑ

23

انبیاء کرام ؑ

25

حضرت نوح  علیہ السلام

27

حضرت الیاس  علیہ السلام

28

حضرت ہود  علیہ السلام

29

حضرت صالح  علیہ السلام

30

حضرت ابراہیم  علیہ السلام

31

تعمیر کعبہ

37

حضرت اسماعیل  علیہ السلام

39

حضرت اسحاق  علیہ السلام

40

حضرت یعقوب  علیہ السلام

41

حضرت لوط علیہ السلام

41

حضرت یوسف  علیہ السلام

43

حضرت ایوب  علیہ السلام

47

حضرت موسیٰ  علیہ السلام

47

مدین سے واپسی

47

مصر واپسی

52

مناجات طور

54

قارون کی ہلاکت

55

گائے کو ذبح کرنے کا حکم

56

حضرت موسیٰ  ؑ کی حضرت خضر  ؑ سے ملاقات

56

حضرت شعیب  علیہ السلام

58

حضرت داؤد  علیہ السلام

58

حضرت سلیمان  علیہ السلام

60

حضرت یونس  علیہ السلام

62

حضرت عزیر  علیہ السلام

62

حضرت زکریا  ؑ اور حضرت یحییٰ  علیہ السلام

63

حضرت عیسیٰ  علیہ السلام

64

حضرت محمد ﷺ کی ولادت باسعادت سے قبل بنی نوع انسان کی تمدنی مذہبی و اخلاقی حالت

71

ملک عرب

74

حجاز

74

مکہ مکرمہ

74

مدینہ منورہ

75

جبل حراء

75

جبل ثور

75

جبل احد

75

سید الانبیاء حضرت محمد رسول اللہ ﷺ کی ولادت باسعادت

76

سلسلہ نسب

76

حضرت محمد ﷺ کے جد اعلیٰ

76

چاہ زمزم کی کھدائی

78

اصحاب فیل

78

ولادت باسعادت

82

ولادت باسعادت اور ابتدائی زندگی

82

بچپن

82

واقعہ شق صدر

83

ماں کی آغوش میں

84

دادا کے سایہ شفقت میں

84

چچا ابو طالب کے ساتھ

85

شام کا سفر

85

جنگ فجار

86

حلف الفضول

86

تعمیر کعبہ

87

تجارت کا شغل

88

حضرت خدیجہ ؓ سے نکاح

88

مقرب احباب

90

موحدین حضرات

90

غار حراء میں

90

نزول وحی

91

تبلیغ حق

93

نزول وحی کے طریقے

94

حضرت خدیجہ ؓ کا اسلام لانا

96

حضرت علی    ؓکا ایمان لانا

96

زید ؓبن حارثہ کا ایمان لانا

97

حضرت ابوبکر صدیق ؓکا ایمان لانا

97

اعلانیہ تبلیغ

98

قریش کی مخالفت کے اسباب

100

قریش کا رحمت عالم پر ظلم و ستم

102

مسلمانوں پر مشرکین مکہ کے مظالم

106

دار ارقم

109

کفار کی طرف سے بہت بڑی پیش کش

109

مسلمانوں کی ہجرت حبشہ ( 5 نبوی )

110

مہاجرین حبشہ کے خلاف قریش کی سازش

111

حضرت ابوبکر ؓاور ابن دغنہ

113

حضرت حمزہ ؓ کا قبول اسلام

113

حضرت عمر ؓ کا قبول اسلام

115

شعب ابی طالب ( 7 نبوی )

117

ابو طالب کی وفات

119

حضرت خدیجہ ؓ کا انتقال

119

قبائل کو تبلیغ

120

طائف میں دعوت حق

120

واقعہ معراج

122

حکمت معراج

126

امور غبییہ کا مشاہدہ

127

مکی زندگی کا آخری دور

132

بیعت عقبہ اولیٰ

132

بیعت عقبہ ثانیہ

133

ہجرت مدینہ

134

کفار مکہ کا اجلاس

135

ہجرت رسول ﷺ کے واقعات

136

سفر ہجرت کے چند واقعات

139

مدینہ میں آمد

139

ہجرت کا پہلا سال

143

مسجد نبوی کی تعمیر

143

ازواج مطہرات ؓن کے حجروں کی تعمیر

144

اذان کی ابتدا

144

مہاجرین اور انصار میں بھائی چارہ

144

صفہ اور اصحاب صفہ

146

مدینہ میں رسول اللہ ﷺ کا پہلا خطبہ

147

مدینہ کے یہود سے معاہدہ

147

متفرق واقعات

148

سریہ حمزہ ؓ

150

سریہ عبیدہ بن حارث ؓ

150

سریہ سعد بن ابی وقاص ؓ

150

رسول اللہ ﷺ کی حضرت عائشہ ؓ سے شادی

150

مدینہ کے لیے دعا

151

ہجرت کا دوسرا سال

152

تحویل قبلہ شعبان 2 ھ

152

سلسلہ غزوات

153

مختلف مہمات

156

سریہ حمزہ

156

سریہ عبد اللہ بن جحش

156

غزوہ ذو العشیرۃ

157

بدر اولیٰ

157

غزوہ بدر

158

اسیران بدر کے بارے میں نرم فیصلہ

162

غزوہ بدر کے اثرات

162

غزوہ سویق

163

غزوہ بنو غطفان

163

غزوہ بنو قینقاع

164

غزوہ انمار

165

حضرت فاطمہ زہراء ؓ کی شادی

165

رمضان کے روزے اور عید الفطر

166

ہجرت کا تیسرا سال

167

غزوہ احد

167

قرآن کریم میں غزوہ احد کا تذکرہ

171

غزوہ احد اور مسلمانوں کے لیے سبق

173

غزوہ احد کے اثرات

174

واقعات متفرقہ

174

ہجرت کا چوتھا سال

177

سریہ ابو سلمہ ؓ

177

سریہ ابن انیس ؓ

178

بئر معونہ

178

واقعہ رجیع

178

یہودی اور ان کی سازشیں

179

بنو نضیر کے ساتھ جنگ

180

بدر کی دوسری مہم

182

واقعات متفرقہ

182

ہجرت کا پانچواں سال

184

غزوہ ذات الرقاع

184

دومۃ الجندل

184

غزوہ مصطلق یا مریسیع

184

واقعہ افک

184

تیمم کا حکم

185

غزوہ احزاب یا خندق

187

بنو قریظہ کی غداری

192

حضرت زینب ؓ سے نکاح

194

واقعات متفرقہ

194

ہجرت کا چھٹا سال

196

بنوبکر کی سرکوبی

196

بنو لحیان کے خلاف مہم

196

نجد کی طرف مہم

197

فدک پر حملہ

197

غزوہ غابہ یا غزوہ ذی قرد

197

بارش کے لیے نماز استسقاء

197

بیعت رضوان اور صلح حدیبیہ

197

نبی اکرمﷺ کا حدیبیہ کے مقام پر معجزہ

198

بیعت رضوان

198

صلح حدیبیہ

200

مکہ میں مسلمانوں پر مظالم

200

سلاطین کو اسلام کی دعوت

201

قیصر روم کے نام خط

203

کسری کے نام خط

203

شاہ مصر مقوقس کے نام خط

204

بادشاہ حبشہ نجاشی کے نام خط

207

رئیس یمامہ ہوذ بن علی کے نام خط

207

حاکم دمشق حارث بن ابی شمر غسانی کے نام خط

208

واقعات متفرقہ

210

ہجرت کا ساتواں سال

211

غزوہ خیبر

212

وادی القریٰ اور فدک

213

عمرے کی ادئیگی

213

وادی القریٰ اور فدک

216

عمرے کی ادئیگی

217

غزوہ ذات الرقاع

218

ہجرت کا آٹھواں سال

219

غزوہ موتہ

219

معرکے کا سبب

219

حضور اکرمﷺ کا فرمان

219

معرکہ

220

فتح مکہ

221

لشکر اسلام کا جاہ و جلال

223

فتح مکہ پر نبی اکرمﷺ کا فرمان

223

بیت اللہ میں داخلہ

224

رسالت مآب ﷺ کا کفار مکہ سے خطاب

225

بیت اللہ کی چھت پر اذان

226

بیعت الاسلام

227

مکہ کا انتظام

227

غزوہ حنین

228

معرکہ اوطاس

229

طائف کا محاصرہ

230

واقعات متفرقہ

231

ہجرت کا نواں سال

232

ایلاء و تخییر

232

سریہ بنو تمیم

234

سریہ قطبہ بن عامر ؓ

235

سریہ بنو کلاب

235

سریہ علقمہ

235

سریہ علی ؓ بن ابی طالب

235

غزوہ تبوک

236

غزوہ تبوک کا سبب

236

تبوک کی طرف روانگی

237

حج اور اعلان براءت

239

مسجد ضرار

240

وفود العرب

241

وفد ثقیف

242

وفد کندہ

242

وفد بنی اشعر

243

وفد بنی اسد

243

وفد فرارہ

243

وفد بنی کنانہ

243

وفد بنی ہلال

244

وفد ضمام بن ثعلبہ

244

وفد مکی

244

وفد تجیب

244

وفد مزینہ

244

وفد دوس

244

وفد بنی عبس

245

وفد نجران

245

واقعات متفرقہ

245

ہجرت کا دسواں اور گیارہواں سال

246

حجۃ  الوداع

247

تاسیس حکومت الہٰی

247

رفیق اعلی کی طرف

255

صحابہ کی حیرت اور ابوبکر صدیق کی قیادت

257

ازواج مطہرات ؓن

259

حضرت خدیجہ ؓ

259

حضرت سودہ ؓ

260

حضرت عائشہ صدیقہ ؓ

260

حضرت حفصہ ؓ

261

حضرت زینب بنت خزیمہ رضی  اللہ عنہا

262

حضرت ام سلمہ ؓ

262

حضرت زینب بنت جحش ؓ

262

 حضرت جویرریہ ؓ

263

حضرت ام حبیبہ ؓ

263

حضرت صفیہ ؓ

264

حضرت میمونہ ؓ

265

نبی اکرم ﷺ کی شادیوں کی حکمت

267

اسوہ حسنہ

273

حلیہ مبارک

276

ذکر الہی

277

فقر و فاقہ

277

عفو و درگزر

277

صبر و استقامت

279

شجاعت و بسالت

280

حزم و احتیاط

280

عدل و انصاف

281

فیاضی و سخاوت

283

عزم و استقلال

285

مروت و حیا

286

قول و فعل میں مطابقت

287

تواضع و انکساری

287

سادگی اور عوامیت

289

زہد و قناعت

291

حلیم و بردباری

292

عادات طیبہ

293

لباس

295

عادات مبارکہ

296

ایمانیات

297

تقویٰ

300

دنیا اور دولت دنیا کا مصرف

301

عبادات

302

نماز میں خشوع و خضوع اور انہماک

303

تسبیحات

303

ذکر اللہ

304

قرآن کریم کی عظمت و فضیلت

306

دورد شریف کی اہمیت

309

اولاد سے محبت و شفقت

310

رشتہ داروں سے مروت و احسان

311

دوستوں سے مروت و حسن سلوک

312

غرباء او رمساکین سے ہمدردی اور حسن سلوک

313

عورتوں کے ساتھ برتاؤ

314

یتیموں اور بیواؤں سے خصوصی شفقت

316

غلاموں سے حسن سلوک

317

مہاموں کا اکرام

318

بچوں سے شفقت و محبت

319

غیر مسلموں اور دشمنوں سے سلوک

320

جانوروں پر شفقت

321

نبی ﷺ بطور مبلغ اعظم

321

نظام تشریع و عدلیہ

323

نظم و نسق مملکت

326

نظام تعلیم اور علوم کی سرپرستی

330

آپ کے براؤزر میں پی ڈی ایف کا کوئی پلگن مجود نہیں. اس کے بجاے آپ یہاں کلک کر کے پی ڈی ایف ڈونلوڈ کر سکتے ہیں.

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 2066
  • اس ہفتے کے قارئین 6694
  • اس ماہ کے قارئین 68433
  • کل قارئین51202507

موضوعاتی فہرست