خلفائے راشدین کا اجتہادی منہج و نوعیت اور عصر حاضر میں اس سے استفادہ(6458#)

حافظ شعیب احمد
دار النوادر، لاہور
498
12450 (PKR)
8.40 MB

اسلام کی ابتدائی تاریخ کے خلفاء اربعہ کو’’خلفائے راشدین ‘‘ کہا جاتا ہے ۔یہ خلفاء کرام عہد نبوت میں ہی ہر   لحاظ سے دیگر صحابہ کرام ﷢  کےمقابلے میں ایک امتیازی شان  و مقام رکھتےتھے ۔تمام صحابہ کرام کو عمومی طور پر اور خلفائے راشدین کو خصوصی طور پر ، امت میں جو مقام و مرتبہ حاصل ہے ، اس کے بارے میں صرف اتنا کہہ دینا کافی ہے کہ انبیاء کرام علیہم السلام کے بعدیہ مقدس ترین جماعت تھی جس نے خاتم الانبیاء محمد رسول اللہ ﷺکی رسالت کی تصدیق کی ، آپﷺ کی دعوت پر لبیک کہا ، اپنی جان و مال سے آپﷺکا دفاع کیا ، راہِ حق میں بے مثال قربانیاں دیں ، نبی اکرم ﷺ کے اسوۂ حسنہ کی بے چوں وچراں پیروی کی اور آپﷺ کی رحلت کے بعد اپنے عقیدہ وعمل کے ذریعے اس آخری دین اور اس کی تعلیمات کی حفاظت کی۔صحیح احادیث میں خلفائے راشدینکے جو فضائل بیان ہوئے ہیں ، وہ ہمارے لیے کافی ہیں۔اس لیے کہ جہاں ہم ان کے ذریعے صحابہ کرامکے حقیقی مقام و مرتبہ کو جان سکتے ہیں وہیں ان کی عقیدت میں غلو کے فساد سے بھی محفوظ رہ سکتے ہیں۔خلفاء راشدین تاریخ اسلام کی و ہ  عظیم ہستیاں ہیں  کہ جنہوں نے  اپنے  عہدِ خلافت کے پیش آمدہ نئے مسائل کاحل اجتہاد کرتے ہوئے  پیش کیا او رقیامت تک کےفقہاء  ومجتہدین امت کے لیے  بطور اسوہ ایک شاندار عملی  اجتہادی منہج پیش کیا۔محترم جناب حافظ شعیب  صاحب  نے اپنے تحقیقی مقالہ  بعنوان’’ خلفاء راشدین کا اجتہادی  منہج ونوعیت  اور عصر  حاضر میں اس سے  استفادہ ‘‘ میں  اجتہاد کا لغوی معنیٰ ومفہوم،شرائط اجتہاد، عصر میں اجتہاد کی ضرروت   واہمیت ،تاریخ اجتہاد ، خلفاء راشدین کا مختصر تعارف اور ان کےاجتہاد واجتہادی منہج اور اس  کی شرعی حیثیت،خلفاء راشدین کےاجتہادات اوراجتہادی منہج کے فقہ اسلامی پر اثرات کو  مکمل حوالہ جات  سے  پیش کرتے ہوئے  موجودہ عصری مسائل کےحل  کے لیے  دیگر اجتہادی مآخذ کےعلاوہ عصر حاضر میں خلفاء راشدین کےاجتہادی منہج ونوعیت سے استفادہ کی اہمیت  کواجاگر کیا ہے ۔ مقالہ نگار نے یہ تحقیقی مقالہ جی سی یونیورسٹی ،فیصل آباد میں   ایم فل کی ڈگری کےحصول کے لیے پیش کیا  بعد ازاں اس  موضوع کی اہمیت و افادیت  کےپیش نظر  ’’ کتاب سرائے ‘‘ لاہور نے اسے کتابی صورت میں شائع کیا ہے ۔ موصوف مقالہ نگار  جامعہ لاہور الاسلامیہ ، لاہور   سے فیض یافتہ  ہیں اور جامعہ سلفیہ  ، فیصل آباد میں  مدرس  بھی رہے ان دنوں غالباً شاہدرہ گورنمنٹ کالج  ،لاہور میں  خدمات انجام دے رہے ہیں ۔ اللہ تعالیٰ   فاضل مقالہ نگار کی اس عمدہ کاوش کو قبول فرمائے۔(آمین)  (م۔ا) 

عناوین

صفحہ نمبر

مقدمہ

17

اظہارتشکر

26

باب اول

 

اسلام اوراجتہاد

29

فصل اول:تعارف اجتہاد

29

اجتہادکالغوی معنی ومفہوم

29

قرآن وحدیث میں لفظ اجتہادکااستعمال

29

اصطلاحی مفہوم

29

فضیلت اجتہاد

34

فضیلت اجتہادبارےبعض علماءکےاقوال

37

شرائط اجتہاد

37

قرآن مجید کاعلم

39

سنت رسولﷺ کاعلم

40

عربی زبان ومتعلقات کاعلم ومہارت

42

سابقہ فقہاءکےاجماعی واجتہادی مسائل کاعلم اورمعاصرفقہی ذخیرہ سےاستفادہ

43

مقاصدومصالح شریعت اورعلل احکام کاعلم

44

اصول فقہ کاعلم

45

فقہی اصول وکلیات کاعلم

46

جدیدعلوم وطرززندگی نیزعرف حاضرکاعلم

46

وہبی شرط غیرمعمولی ذہنی وعقلی صلاحیت

48

قبولیت اجتہادکےلیے شرائط

49

ایمان

50

عقل وبلوغت

50

عدالت وتقوی

51

شرائط جتہادبارےایک غلط فہمی کاازالہ

52

اجتہادکادائرہ کار

53

ناقابل اجتہادامور

54

قابل اجتہادامور

55

اجتہادکی ضرورت واہمیت

56

اجتہادنہ کرنےکےنقصانات

58

اجتہادکرنےکےفوائد

60

عصرحاضراوراجتہاد

60

فصل دوم:تاریخ اجتہاد

63

آغاز اجتہاد

63

رسول اللہﷺ کااجتہاد

63

رسول اللہﷺ کےمجتہدہونےکےعقلی دلائل

64

رسول اللہﷺ کےمجتہدہونےکےنقلی دلائل

65

رسول اللہﷺ کواجتہادکرنےکاعلم الہیٰ

65

رسول اللہﷺ کادنیوی امورمیں اجتہاد

66

حربی مورمیں اجتہادات رسولﷺ

66

رسول اللہﷺ کاقضایامیں اجتہاد

67

رسول اللہﷺ کےشرعی امورمیں اجتہادات

68

سیاست شرعیہ کےتحت رسول اللہﷺ کااجتہاد

69

رسول اللہﷺ کامنہجی اجتہاد

71

رسول اللہﷺکےاجتہادکی حکمت

74

عہدنبوی میں صحابہ کرام﷢کااجتہاد

74

عہدنبوی میں صحابہ کرام﷢کےاجتہادکی امثلہ

77

عہدنبوی کےبعدصحابہ کرام﷢ کااجتہاد

79

صحابہ کرام﷢ کاعمومی منہج اجتہاد

80

اجتہادی صلاحیت وبصیرت میں صحابہ کےدرمیان تفاوت

82

تفاوت کےاسباب

85

حواشی وحوالہ جات

87

باب دوم

 

خلفاءراشدین اوراجتہاد

103

فصل اول: خلفاءراشدین کامختصرتعارف

103

خلفاءراشدین کےحالات

103

حضرت ابوبکرصدیق﷜ کےمختصرحالات

104

نام ونسب

104

قبل ازاسلام

104

قبول اسلام کےبعد

105

اسلام کےلیے خدمات

105

رسول اللہﷺ کی رفاقت ومعیت

107

حضرت ابوبکرصدیق﷜ رسول اللہﷺ کےپرتو

108

حضرت ابوصدیق ﷜کی فہم وفراست

110

حضرت عمرفاروق ﷜کےمختصر حالات

113

نام ونسب

113

قبل ازاسلام

113

قبو اسلام اوراس کےبعدکےحالات

113

اسلام کےلیے خدمات

114

حضرت عمر﷜کی فہم وبصیرت

115

حضرت عثمان ذوالنورین ﷜کےحالات

118

نام ونسب

118

قبل ازاسلام

118

قبو ل اسلام اوراس کےبعدکےمختصرحالات

119

اسلام کےلیے خدمات

119

رسول اللہﷺ کی رفاقت اوراس کےحضرت عثمان پراثرات

121

حضرت علی المرتضیٰ ﷜کےمختصرحالات

122

نام ونسب

122

قبل ازاسلام

123

قبول اسلام کےبعد

123

رسول اللہﷺ کی رفاقت ومصاحبت کےحضرت علیؓ پراثرات

124

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

ایڈوانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین: 3453
  • اس ہفتے کے قارئین: 22218
  • اس ماہ کے قارئین: 75167
  • کل مشاہدات: 40592979

موضوعاتی فہرست

ای میل سبسکرپشن

محدث لائبریری کی اپ ڈیٹس بذریعہ ای میل وصول کرنے کے لئے ای میل درج کر کے سبسکرائب کے بٹن پر کلک کیجئے۔

رجسٹرڈ اراکین

ایڈریس

        99--جے ماڈل ٹاؤن،
        نزد کلمہ چوک،
        لاہور، 54700 پاکستان

       0092-42-35866396، 35866476، 35839404

       0092-423-5836016، 5837311

       library@mohaddis.com

       بنک تفصیلات کے لیے یہاں کلک کریں