#6180

مصنف : حافظ عبد الرزاق اظہر

مشاہدات : 5496

خطبات شیخ الحدیث مولانا محمد عبد اللہ رحمہ اللہ تعالیٰ

  • صفحات: 427
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 17080 (PKR)
(اتوار 20 ستمبر 2020ء) ناشر : دار الخلود کامونکی

شیخ الحدیث  مولانا محمد عبد اللہ رحمہ  اللہ(1920ء-2001ء) بھلوال کے نواحی گاؤں چک نمبر ۱۶ جنوبی میں پیدا ہوئے۔ آپ کے والد گرامی مولانا عبدالرحمن نے آپ کا نام محمد عبداللہ رکھا۔ بعدازاں آپ ’شیخ الحدیث‘ کے لقب کے ساتھ مشہور ہوئے۔ اکثر و بیشتر علماء و طلباء آپ کو شیخ الحدیث کے نام سے ہی یادکیا کرتے تھے۔مولانا موصوف نے ۱۹۳۳ء میں مقامی گورنمنٹ سکول سے مڈل کا امتحان پاس کیا، پھردینی تعلیم کی طرف رغبت کی وجہ سے ۱۹۳۴ء میں مدرسہ محمدیہ، چوک اہلحدیث، گوجرانوالہ میں داخلہ لیا۔ اسی مدرسہ سے دینی تعلیم مکمل کرکے ۱۹۴۱ء میں سند ِفراغت حاصل کی۔مدرسہٴ محمدیہ کے جن اساتذہ سے آپ نے اکتسابِ فیض کیا، ان میں سے سرفہرست اُستاذ الاساتذہ مولانا حافظ محمد گوندلوی ہیں۔ ان سے آپ نے مشکوٰة المصابیح، موطأ امام مالک، ہدایہ، شرح وقایہ، مسلم الثبوت، شرح جامی، اشارات، کافیہ اور صحیح بخاری پڑھیں۔آپ کے دوسرے نامور استاد شیخ الحدیث مولانا محمد اسماعیل سلفی ہیں جن سے آپ نے جامع ترمذی، سنن نسائی، ابوداود اور صحیح مسلم کے علاوہ مختصر المعانی اور مطوّل وغیرہ کا علم حاصل کیا۔ ۱۹۴۲ء میں تعلیم سے فراغت کے بعد مستقلاً مدرسہٴ محمدیہ چوک اہلحدیث،گوجرانوالہ میں تدریس کا آغاز کیا۔ مولانا اسماعیل سلفی کی وفات (۱۹۶۸ء)کے بعد گوجرانوالہ کی جماعت اہلحدیث نے انہیں مولانا اسماعیل سلفی کا جانشین مقرر کردیا ۔مولانا   محمد اسماعيل سلفی رحمہ اللہ کی وفات کے بعد  مولانا عبد اللہ  جامعہ محمد یہ چوک نیائیں میں اپنے ایمان افروز خطبات جمہ  سے لوگوں کو مستفید کرتے رہے۔آپ کے خطبات میں میں دینی مسائل اور شرعی احکام میں قرآن وحدیث سے استدلال نیزملک کی سیاسی صورت حال اور پیش آمدہ واقعات پر جامع تبصرہ  بھی ہوا  کرتا تھا۔موصوف تقریباً دس سال تک مرکزی جمعیت اہلحدیث پاکستان کے امیر رہے۔مولانا مرحوم زہد و تقویٰ، تہجد گزاری، دیانتدارانہ اور کریمانہ اخلا ق واوصاف کے حامل تھے۔۲۸؍اپریل ۲۰۰۱ء کو صبح چھ بجے گوجرانوالہ میں اپنے خالق حقیقی سے جاملے۔ ان کی نماز جنازہ سہ پہرساڑھے پانچ بجے شیرانوالہ باغ میں پڑھی گئی جو گوجرانوالہ شہر کی تاریخی نماز جنازہ تھی۔ جس میں بلا امتیاز ہر مکتب ِفکر کی مذہبی، سیاسی اور سماجی شخصیات نے شرکت کی ۔زیر نظر کتاب’’ خطبات شیخ الحدیث  مولانا محمد عبد اللہ رحمہ اللہ ‘‘  مرکزی  جمعیت  اہل حدیث،پاکستان  کے سابق سرپرست اعلیٰ شیخ الحدیث مولانا محمد عبد اللہ  رحمہ اللہ کے خطبات کا مجموعہ ہے ۔اس مجموعۂ خطبات میں  اتباع قرآن وسنت اور اس کا نفاذ، عقیدۂ توحید، شرک کی مذمت اہل حدیث کی دعوت ،فکرآخرت، اہل حدیث کی دینی وعلمی خدمات اورمسئلہ کشمیر ایسے اہم موضوع شامل ہیں۔اس مجموعۂ خطبات کو  مولانا عبد الرزاق اظہر صاحب (مدرس امام بخاری یونیورسٹی،سیالکوٹ)  نے  صاحب خطبات  شیح الحدیث مولانا محمد عبد اللہ رحمہ اللہ کے  صاحبزادہ  جناب حافظ محمد عمران عریف حفظہ اللہ کی مشاورت سے  بڑے خوبصورت انداز میں مرتب کیا ہے۔اللہ تعالیٰ شیخ الحدیث  مولانا  عبد اللہ رحمہ اللہ  کی مرقد پر اپنی رحمت  کی برکھا برسائے  اور انہیں جنت الفردوس  میں اعلی وارفع مقام عطا فرمائے ۔اور اس کتاب کے  مرتب وناشرین کی  اس کاوش کو قبول فرمائے اور اسے  علماء ، طلباء  ، خطباء کے لیے نفع بخش بنائے ۔(آمین)  (م۔ا)

عناوین

صفحہ نمبر

تقریظ

19

مقدمہ

21

خالات زندگی

26

نام

26

ولدیت

26

ولادت

26

تعلیم

26

اساتذہ کرام

27

ذمہ داریاں

27

دیانت وامانت

29

قناعت پسندی

30

خطبہ جمعۃ المبارک

32

وفات

33

چند واقعات

34

دوسرا واقعہ

39

تیسرا واقعہ

45

چوتھا واقعہ

52

تحقیق

53

اتباع رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم محبت الہی کے حصول کاذریعہ ہے

54

تمہیدی کلمات

54

محبت الہی کاعجیب طریقہ

55

یہ اللہ کو بھی ناگوارہے

56

محبت کاانوکھا ذریعہ

57

یہی توگمراہی ہے

58

محبت کایہ بھی طریقہ نہیں

60

یہ کیسی محبت ہے؟

62

بزرگوں کوکون مانتاہے؟

64

قربانی بھی اتباع رسول صلی اللہ علیہ وسلم میں

64

دین صرف قرآن وحدیث کانام ہے

67

وہ توپھر بھی غلام ہیں

69

اگر موسی علیہ السلام بھی زندہ ہوتے تو.....

70

رمضان اورفکرآخرت

73

تمہیدی کلمات

73

عظیم نصیحت

74

موت وحیات کااختیار صرف اللہ کےپاس ہے

75

موت لذتیں توڑڈالتی ہے

77

آخرت کاصدمہ نہیں بھولے گا

78

کاش میں مٹی ہوتا

79

آخرت کےدن کوئی سفارش نہیں چلےگی

81

نظام کائنات لپیٹ لیاجائے گا

82

آخرت اعمال سے بنتی ہے

84

فکرآخرت اورابوبکررضی اللہ عنہ

84

ایماندارہی آخرت کی فکرکرتاہے

87

کامیاب کون؟

88

نیکوکارلوگوں کی آخرت

89

نیکوں کےباغ لگ رہے ہیں

90

رمضان کی قدرنہ کرنے والا لعنتی ہے

91

فکرآخرت کاایک اورزینہ

93

موت سے ہی آخرت شروع

94

آخرت میں نیک اعمال ہی نجات دلائیں گے

97

تمہیدی کلمات

97

انبیاء علیہم السلام کی جان بھی مٹھی میں ہوگی

98

مشرک کی سفارش نہیں ہوگی

99

نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی وفات کے متعلق صحابہ رضی اللہ عنہم کاعقیدہ

100

میں تمہیں دوچیزیں دےکرجارہاہوں

102

نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی وفات کے بعد صحابہ رضی اللہ عنہم کاحال

103

اگر وفات نہیں توپھر وراثت کاجھگڑا کیوں؟

105

نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی وراثت نہیں ہوتی

106

عمر رضی اللہ عنہ کی اصلاح

107

اللہ کے سواکسی کو ہمیشہ زندہ ماننا جہالت ہے

108

یہ آپ کی امت نہیں

110

ان کودفع کردیں

111

اسلام پرجانثاری کاجذبہ ہی انقلاب لاتا ہے

114

تمہیدی کلمات

115

قیامت کب آئے گی؟

117

ایمان کے مقابلہ میں کائنات کی اہم چیز

118

اسلام نعمت عظمی ہے

119

عبداللہ بن ابی اورایمان

121

ایمان ایک مضبوط طاقت ہے

122

ایمان اورفکرآخرت

123

اللہ سے بڑھ کرکون سچاہے

124

اللہ اوراس کے رسول پرایمان کیسے

125

میرے رزق دینے کابھید کسی کو نہیں

127

یہودیوں پرکاری ضرب

127

مجھے کھانا نہیں کھلایا

128

فرشتوں کی دعاکے مستحق

129

ایمان اورجذبہ شہادت

131

ہلاک کون

 

آج حکمرانی کے بھوکوں کاحال

132

منصب اورعبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما کی بے نیازی

134

اختلاف کیوں؟

136

تمہیدی کلمات

137

بے عیب ذات

138

بصیرت مند لوگ

139

نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم سے پہلا اختلاف

140

غلطی کے بغیر اختلاف نہیں ہوسکتا

141

اختلافات میں یہ کردارادارکریں

143

اختلافات کاحل

145

صحابہ کرام رضی اللہ عنہم کو یہ مقام کیسے ملا

147

اختلافات اورہمارامزاج

148

خلافت صحیحہ قرآن وسنت کے نفاذمیں....

151

تمہیدی کلمات

151

اصلی خلیفہ کون

152

سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا کی گواہی

153

خلیفہ ہم سے ہوگا

155

خلافت صدیقی پرواضح دلائل

156

خلافت صدیقی پردوسری دلیل

158

کیاحضرت علی رضی اللہ کمزوردل تھے

160

خلافت صدیقی اورفاروقی کے متعلق علی رضی اللہ عنہ کاموقف

161

خلیفہ کےلئے کمیٹی تشکیل

162

خلیفہ کےلئے عبدالرحمن بن عوف رضی اللہ عنہ کی تجویز

163

حضرت علی رضی اللہ عنہ اورصحابہ کامتفقہ فیصلہ

164

جھگڑے کیوں؟

165

خلفاءاربعہ اورقرآن

166

خلفائے اربعہ حدیث نبوی صلی اللہ علیہ وسلم میں

168

شرک کی مذمت

171

تمہیدی کلمات

171

جب امیدیں ختم ہوجائیں

172

شرک کیاہے؟

173

مشرکین مکہ اورشرک

174

ابوبکر رضی اللہ عنہ اورعقیدہ حیاۃ النبی صلی اللہ علیہ وسلم

175

جن اورعقیدہ توحید

178

قیامت کےدن عیسی علیہ السلام کی شرک سے برات

180

شرک بدترین گناہ ہے

182

موت کاپیغام موسی علیہ السلام کے نام

184

حضرت عیسی علیہ السلام کو بھی موت آئے گی

186

شرک لعنت ہے

187

حصول جنت کی دوچیزیں

191

تمہیدی کلمات

192

ایمان اورعمل صالح میں تلازم

193

صالح اعمال کی پہچان

195

یہی پکےمومن ہیں

196

نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم پرایمان ایسا ہو

197

طاقت سے زیادہ ہم بوجھ نہیں ڈالتے

199

یہ جنتی ہیں

200

کفران نعمت

202

ہم نے کھول کربیان کردیاہے

203

سبابستی اورکفران نعمت

204

قوم سنبا کی بربادی

206

باغات کیاسماں پیش کررہے تھے

208

بارش میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی سنت

209

طوفان نوح سے بربادی

210

جنت کی قیمت ایمان

212

تمہیدی کلمات

212

جنت عجیب وغریب چیز ہے

213

ایمان کیاہے

214

ایمان کی پہلی چیز

216

ایمان کی باقی چیزں

217

آخرت پرایمان

218

تقدیرپرایمان

218

فرعون بھی مان گیاتھا

220

مال وہ جواللہ کی راہ میں خرچ ہو

223

مال دےکر آزمایا

224

جودیتاہےوہ لے بھی لیتاہے

228

مال صرف اللہ ہی دیتا ہے

229

مال کم نہیں ہوتا

232

شیخ سعدی اوراللہ کاشکر

236

زکوۃ نہ دینے والوں کاانجام

237

مال کاحساب اورسوال ہوگا

239

بدعات محرم کی تردید

243

تمہیدی کلمات

243

محرم تاریخ کےآئینے میں

244

نبی کے بغیر بھی اللہ خبردےسکتاہے

245

قبلہ میں یہودیوں کی مطابقت

247

ہم زیادہ حق دارہیں

248

یہودیوں کی مخالفت کرو

249

احد کے شہداءپرماتم نہیں کیا

250

مومنو!غمزدہ نہ ہونا

253

گریبان چاک کرنا منع ہے

254

واقعہ کربلا کی مبادیات

255

واقعہ کربلا پرطائرانہ نظر

256

اللہ کی نعمتیں اورقربانی

259

تمہید ی کلمات

259

اللہ کی نعمتیں اورنبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم

260

اللہ کی کس نعمت کاتذکرہ کروں

261

نعمتیں جانوروں کی شکل میں

262

اے ابن آدم میں نے تجھ سے کھانا مانگا تھا

263

نعمتیں اورآزمائش

265

قربانی کاتاریخی پس منظر

267

قربانی کس کی قبول

268

متقی کون

269

قربانی نہ کرے تو

271

روزہ جسم کی اورزکوۃ مال کی پاکیزگی ہے

275

تمہیدی کلمات

275

روزہ بیماریوں کاعلاج ہے

276

کھانے میں اعتدال کیوں ضروری

277

روزہ جسم کی زکوۃ ہے

278

مال کو پاک رکھو

279

کیاتجھے آگ کے کنگن پسند ہیں

280

صدقات وزکوۃ کیاہیں

281

صدقہ کو حقیر مت جانو

283

صدقہ مال کو بڑھاتا ہے

284

رحمت کے مستحق لوگ

285

خسارہ پانے والے

288

صدقہ کےفوائد

289

ہم تم کو آزمائیں گے

293

بادلوپانی پلادو

294

اگریہ جان لیتے

295

قیامت کےدن مالداروں سے سوال

296

کشمیر پاکستان کاجزولاینفک ہے

298

ہندوکی پھر بددیانتی

300

مسلم کےلئے کوئی اصول نہیں.......؟

301

اسلام وملک کادفاع جہاد ہی سے ہے

301

لیاقت خان کی بزدلی وغلطی

302

جب صدرایوب انسان ہوتے ہوئے بلی بن گئے

302

بے نظیر کی بھارت سے وفاداری

303

کشمیر کی مظلومیت پرمسلم حکمرانوں ونوجوانوں کاکردار

304

آگے آگے دیکھئے ہوتا ہےکیا

305

بے نظیر کابیان کدھر گیا

305

نسوانی حکومت کےکمالات

306

جہاد کشمیر پرحکمرانوں کامنفی رویہ

306

حکومت کس کی ہمدرد ،مسلم کی یا؟

307

جل توجلال تون آئی بلاٹال توں

307

اہلحدیث کی دینی وتعلیمی خدمات

308

تمہیدی کلمات

308

اللہ کانام کبھی نہیں مٹا

309

دین اوراسلام ملاوٹ سےپاک ہے

311

دین مین رکھ رکھاؤنہیں

312

عقیدہ توحید کی وجہ سے ایذائیں

313

دین خالص اوراہل حدیث

314

ترویج دین میں اہل حدیث کاکردار

316

اب حالات بدل چکے ہیں

317

ملک پاکستان اورعلماءکاحال

318

اشاعت قرآن میں اہل حدیث کی محنت

321

کتاب وسنت سے دوری گمراہی ہے

323

تمہیدی کلمات

323

صرف نسبت سے کام نہیں چلتا

324

نبی صلی اللہ علیہ وسلم کابچہ ہی کیوں نہ ہو

325

صحابہ کرام رضی اللہ عنہم  اوراتباع

327

کتاب سماوی اوریہود کاکردار

329

اسلام میں عالمگیریت ہے

330

حدود اللہ کانفاذ حکومت کی ذمہ داری ہے

332

مسلمانوں کےلئے لمحہ فکریہ

334

قرآن وسنت سے دوری گمراہی ہے

335

فہم صدیق اورقرآن وسنت

338

ہماری قیادت اورنظریہ پاکستان

338

دورجاہلیت اوراسلامی اصلاحات

342

تمہید کلمات

342

عظیم مصلح اوراصلاح

343

رسم مٹ گئی

346

جہالت کےنکاحوں کی رسمیں

346

ولی کے بغیر نکاح نہیں

348

قتل اولاد کی رسم اوراس کی اصلاح

351

رازق صرف اللہ ہے

352

جس نے پیدا ہونا ہے وہ ہورکررہےگا

352

طلاق کےبگاڑ کی اصلاح

354

حلالہ لعنت ہے

355

ایک اصلاح ظہار کی شکل میں

357

ایمان کی اہمیت واثرات

360

تمہیدی کلمات

360

کیامومن اورغیر مومن برابر ہیں

361

ایمان کے بغیر اعمال برباد ہیں

363

صاحب ایمان ہی باعزت ہیں

365

ایمان بغیر سخاوت کسی کام نہیں آتی

366

نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کوایمان کیسے ملا؟

368

ایمان سے گناہ مٹتے ہیں

369

ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ کاایمان

370

یہی تو ایمان کاتقاضا ہے

371

یہ ایمان ہی کی طاقت ہے

372

اہل ایمان کی بستیاں

375

بدرمیں معوذومعاذرضی اللہ عنہما کی ایمانی طاقت

376

ایمان کی چٹان

378

ورطہ حیرت میں ڈالنے والا واقعہ

380

ہماری دعوت

383

جلسے کاانعقاد

383

یہ حالات نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے زمانہ میں بھی موجود تھے

384

اہل حدیث کابے پناہ دینی جزبہ

384

نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کاارشاد گرامی

384

ہماری دعوت

385

اتحاد کی اہمیت

386

ہماری بے بسی

386

حکمرانوں کاطرز عمل

387

جمعیت اہل حدیث کانظریہ

388

اختلاف کیسے ختم ہو

389

32علماء کے 22نکات

389

ایک ضروری وضاحت

391

عقیدہ توحید

394

قوموں کی گمراہی کاسبب

406

تمہیدی کلمات

406

مفسر قرآن کافتوی

407

گمراہی سے بچنے کاواحد حل

408

نبی کاتابعدار گمراہ نہیں ہوسکتا کیوں؟

409

بطورنمونہ کون؟

411

قومیں گمراہ کیوں ہوئیں؟

412

قبر میں بھی سوال اطاعت کا

413

گمراہی سے بچنے کاعظیم فارمولا

415

میں تورسول اللہ کے دین پرہوں

417

فقہ گمراہی کامنبع ہے

418

ہمارا مؤقف

422

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 49061
  • اس ہفتے کے قارئین 179349
  • اس ماہ کے قارئین 352453
  • کل قارئین109673891
  • کل کتب8837

موضوعاتی فہرست