#6686

مصنف : ڈاکٹر سراج الاسلام حنیف

مشاہدات : 6109

مناہج المفسرین

  • صفحات: 466
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 18640 (PKR)
(پیر 18 اپریل 2022ء) ناشر : مکتبہ صندلیہ پشاور

اصول تفسیر سے مراد وہ علوم ہیں جن کے ذریعے قرآن کی تشریح کی جاتی ہے۔ قرآن کلام الٰہی ہے جو رسول اللہ ﷺ پر نازل ہوا ۔ اللہ تعالیٰ نے نبی کریم ﷺ میں ایسی قابلیت پیدا کردی تھی کہ آپ منشاء الٰہی کو سمجھ جاتے تھے اور آپ کو وحی جلی اور وحی خفی کے ذریعہ سےاحکام سے آگاہ بھی کردیاجاتا تھا ۔جو سورت یاآیت نازل ہوتی آپ مسلمانوں کو اس کامطلب سمجھاتےدیتے تھے ۔اصول تفسیر  و مناہج تفسیر سے متعلق اہل علم  نے مستقل کتب تصنیف کی ہیں زیر نظر کتاب’’ مناہج المفسرین‘‘ ڈاکٹرسراج الاسلام حنیف  کی تصنیف ہے  انہوں نے یہ کتاب  عبد الولی خان یونیورسٹی  کے ایم اے  کے طلباء کی بنیادی علمی ضرورتوں کو مدنظر رکھتے ہوئے ترتیب دی ہے ۔یہ کتاب سات فصلوں پر مشتمل ہے۔فضل اول  تفسیر کے لغوی اور اصطلاحی معنی ، فصل دوم :تفسیر کی قسمیں ، فصل سوم:تفسیر بالرأی،فصل چہارم: تفسیر فقہی، فصل پنجم تفسیر باالاشارۃ،فصل ششم: اردو زبان میں چند مشہور تفاسیر،فصل ہفتم پشتو زبان میں چند مشہور تفاسیر سے متعلق ہے ۔(م ۔ا)

عناوین

صفحہ نمبر

مقدمہ

13

مفسرین کے مناہج

14

تفسیر کے لغوی اور اصطلاحی معنی

16

تفسیر کا اصطلاحی مفہوم

17

تفسیر کا ارتقاء

25

تفسیر عہدرسالت میں

25

تفسیر عہد صحابہ کرام میں

25

مکہ مکرمہ کا مدرسہ تفسیر

50

مدینہ منورہ کا مدرسہ تفسیر

59

کوفہ کا مدرسہ تفسیر

62

تفسیر کی قسمیں

68

تفسیر بالماثور

68

تفسیر بالماثور پر مشتمل تفاسیر اور ان کے مناہج

94

قرآن مجید کی تفسیر قرآن مجید سے

128

تفسیر بالرای

169

مشہور کتب التفسیر بالرای المحمود

180

تفسیر بالرای المذموم

203

تفسیر فقہی

214

فقہائے احناف

223

فقہائے شافعیہ

237

فقہائے مالکیہ

241

تفسیر بالاشارۃ

257

اردو زبان میں چند مشہور تفاسیر

282

مولانا اصلاحی کے تفردات

393

علمی فہارس

431

اس مصنف کی دیگر تصانیف

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 76508
  • اس ہفتے کے قارئین 522869
  • اس ماہ کے قارئین 522869
  • کل قارئین112130197
  • کل کتب8872

موضوعاتی فہرست