#6744

مصنف : مختلف اہل علم

مشاہدات : 2115

مقالات قومی سیرت کانفرنس 2005ء ( برائے مرد)

  • صفحات: 607
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 24280 (PKR)
(پیر 11 جولائی 2022ء) ناشر : وزارت مذہبی امور، زکوٰۃ و عشر، حکومت پاکستان

اس روئے ارضی پر انسانی ہدایت کے لیے  اللہ  تعالیٰ کے بعد حضرت  محمد ﷺ ہی ،وہ کامل  ترین ہستی ہیں جن کی زندگی  اپنے اندر عالمِ انسانیت کی مکمل  رہنمائی کا پور سامان رکھتی ہے ، رہبر انسانیت سیدنا محمد رسول اللہ ﷺ  کی شخصیت قیامت تک آنے والےانسانوں کےلیےبہترین نمونہ ہے  اور دنیا جہان کے تمام انسانوں کے لیے مکمل اسوۂ حسنہ  اور قابل اتباع ہیں  ۔ گزشتہ چودہ صدیوں  میں اس  ہادئ کامل ﷺ کی سیرت وصورت پر ہزاروں کتابیں اورلاکھوں مضامین لکھے جا چکے ہیں ۔اورکئی ادارے صرف سیرت نگاری پر کام کرنے کےلیےمعرض وجود میں آئے  ۔اور پورے عالمِ اسلام  میں  سیرت  النبی ﷺ کے مختلف گوشوں پر سالانہ کانفرنسوں اور سیمینار کا انعقاد کیا  جاتاہے   جس میں  مختلف اہل علم  اپنے تحریری مقالات پیش کرتے ہیں۔پاکستان  میں ہر سال وزارت مذہبی امور  کے زیر انتظام  سیرت کانفرنس منعقد ہوتی ہے کا نفرنس میں خاص موضوع پر  پیش کیے جانے والے مقالات کو کتابی صورت میں پیش کیا جاتاہے۔ زیر نظر کتاب  ’’ مقالات قومی سیرت کانفرنس  2005ء (برائے مرد) ‘‘قومی سیرت  کانفرنس  میں  کانفرنس کے خاص موضوع’’عصر حاضر  کے تقاضے اور  ایک روشن خیال ،اعتدال پسند اسلامی  معاشرے کی تشکیل وضرورت سیرت طیبہ کی روشنی میں   ‘‘ے  متعلق  مختلف   اہل قلم    کی طرف سے پیش کیے جانے والے  علمی  وتحقیقی مقالات  و خطبات کی  کتابی صورت ہے  حصہ (الف ) خطبات  حصہ (ب ) تقاریر جبکہ  حصہ (ج) مقالات سیرت پر مشتمل ہے ۔ وزارت مذہبی امور پاکستان نے  اسے مرتب کر کے طباعت سے آراستہ کیا ہے (م۔ا)

حصہ (ا لف ) خطبات

1

جناب شوکت عزیز ، وزیراعظم اسلامی جمہوریہ پاکستان

3

2

جناب محمداعجاز الحق، وفاقی وزیر مذہبی امور ، زکوٰۃ  وعشر

6

3

جناب ڈاکٹر محمد خالد مسعود ، صدرنشین ، اسلامی نظریاتی کونسل

11

4

جناب وکیل احمد خان ،سیکرٹری وزارت مذہبی امور ، زکوٰۃ وعشر

17

حصہ( ب)  تقاریر

1

جناب حکیم سیدمحمود احمد سروسہارنپوری

21

2

جناب ڈاکٹر محمد خالد رضا

26

3

جناب علامہ عقیل ترابی

28

4

جناب مولانا محمد اسد تھانوی

31

حصہ (ج) مقالات

نمبرشمار

نام

پتہ

 

1

نوید احمد شہزاد

لیکچرار اسلامیات ، جی سی  ، یونیورسٹی ، فیصل آباد

37

2

پروفیسر ( ریٹائرڈ) سعیداکرم

الھدیٰ صادق کالونی ،سہگل آباد ضلع چکوال

53

3

محمد عامر طاسین

ڈائریکٹر مجلس علمی فاؤنڈیشن پاکستان ، کراچی

84

4

محمد مشتاق کلوٹا

ریسرچ اسکالر، پاکستان شپ اونرز، گورنمنٹ کالج کراچی

118

5

محمد نسیم خان

گاؤں ڈاکخانہ ماڑی خان ، تحصیل وضلع مانسہرہ

166

6

ضیاء الدین احمد

ایس ای ٹی، گورنمنٹ ہائی سکول خان پور،تحصیل وضلع ہری پور ، ہزارہ

179

7

ڈاکٹر عبدالمالک آغا

لیکچرار شعبہ اسلامیات ،بلوچستان یونیورسٹی ، کوئٹہ

193

8

عبدالعلی اچکزئی

لیکچرار،شعبہ اسلامیات ، بلوچستان یونیورسٹی ، کوئٹہ

213

9

اکرام الحق

(خطیب ،ایوان صدر ) مکان نمبر669.Eلقمان حکین روڈ ،6/2۔Gاسلام آباد

234

10

ڈاکٹرعبدالخالق خان

پروفیسر سیرت چیئر ، آزادجموں وکشمیر یونیورسٹی  ، میرپور،آزادکشمیر

260

11

مولانا سعید احمد صدیقی

ریسرچ اسکالر،وفاقی اردو یونیورسٹی ، کراچی

281

12

سید شعیب اختر

لیکچرار ، گورنمنٹ ڈگری کالج برائے خواتین ، کراچی

319

13

ڈاکٹر غلام سرور خان نیازی

پرنسپل (ر) گورنمنٹ کالج ، میانوالی

342

14

ڈاکٹر محمد شکیل اوج

اسسٹنٹ پروفیسر ، شعبہ علوم اسلامی ، جامعہ  کراچی

357

15

عثمان احمد

شعبہ معاشیات ، وفاقی اردو یونیورسٹی ،ا سلام آباد

371

16

مولانا قاری عبدالرشید الازھری

پرنسپل ، مدرسہ البنات ، جان محمد روڈ ، کوئٹہ

386

17

محمد اعجاز تبسم

ریسرچ آفیسر ، شعبہ گندم ، ایوب زرعی تحقیقاتی ادارہ، فیصل آباد

397

18

سید حیدرشاہ

اسسٹنٹ پروفیسر ، شعبہ اسلامیات ، بلوچستان یونیورسٹی ، کوئٹہ

410

19

محمد یوسف شاہد سندھو

لیکچرار ،گورنمنٹ کالج ،سٹیلائٹ ٹاؤن ، گوجرانوالہ

425

20

محمد عبدالرحمٰن

ایس ایس ٹی،گورنمنٹ خلیفہ اسلامیہ ہائی اسکول ،نزد فرید ہوٹل ،رسول پورروڈقصور

442

21

محمد اکرام اشرف

(لیکچرار شعبہ انگلش ) قائدا عظم پبلک سکول، سیالکوٹ

455

22

قاری محمد یونس

گورنمنٹ کالج پونا ، ضلع بھمبر ، آزاد کشمیر

471

23

پروفیسر عبدالرحمٰن

استاد ( حدیث،عربی زبان وادب)جامعہ مطلع العلوم ،سروری روڈ کوئٹہ

482

24

ملک طفیل حسین اعوان

ایڈوکیٹ ، چکوال سٹی کورٹس، چکوال

494

25

بلال احمدمشوانی

طالب علم گورنمنٹ پوسٹ گریجویٹ کالج ، مانسہرہ

507

26

ظفرعلی

سینئرانسٹرکٹر،گورنمنٹ انسٹی ٹیوٹ آف کامرس ،چشتیاں ضلع بہاولنگر

521

27

منور اقبال بلوچ

دارالرحمت شوگرملز ، لیہ

530

28

پروفیسر عبدالرحمٰن عبد

گورنمنٹ گرلز ڈگری ،کالن چوکی،تحصیل سماہنی ضلع بھمبر ، آزاد کشمیر

545

29

پروفیسر (ر) عبدالرزاق

محلّہ مسلم بازار،قلات ، بلوچستان

562

30

پروفیسر خواجہ محمد اسحٰق

12، شہانی پارک ، شمشیر روڈ، سرگودھا

575

31

مسعودالرسول

مکان نمبر 74/73، بلاک نمبر 31، سرگودھا

592

اس مصنف کی دیگر تصانیف

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 48157
  • اس ہفتے کے قارئین 408231
  • اس ماہ کے قارئین 1031939
  • کل قارئین112639267
  • کل کتب8872

موضوعاتی فہرست