#6999

مصنف : عبد المنان راسخ

مشاہدات : 1272

مسنون رکعات تراویح اور اکابر علماء احناف

  • صفحات: 34
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 1360 (PKR)
(ہفتہ 13 مئی 2023ء) ناشر : مرکزی جمعیت اہل حدیث فیصل آباد

صحیح احادیث کے مطابق نبی کریم ﷺ کا رمضان اور غیر رمضان میں رات کا قیام بالعموم گیارہ رکعات سے زیادہ نہیں ہوتا تھا۔ سیدنا جابر رضی اللہ عنہ کی روایت کے مطابق رسول اللہ ﷺ نے صحابہ کرام رضی اللہ عنہم کو تین رات جو نماز پڑھائی وہ گیارہ رکعات ہی تھیں ۔ امیر المومنین سیدنا عمر رضی اللہ عنہ نے بھی مدینے کے قاریوں کو گیارہ رکعات پڑہانے کا حکم دیا تھا ۔ سیدنا عمر بن خطاب، سیدنا علی بن ابی طالب، سیدنا ابی بن کعب اور سیدنا عبد اللہ بن مسعود رضی اللہ عنہم سے مروی 20 رکعات قیام اللیل کی تمام روایات سنداً ضعیف ہیں۔ زیر نظر کتابچہ بعنوان ’’ مسنون رکعات تراویح اور اکابر علماء احناف ‘‘محقق و مصنف کتب کثیرہ معروف واعظ و خطیب مولانا ابوالحسن عبد المنان الراسخ حفظہ اللہ کی محققانہ و منصفانہ تحریر ہے موصوف نے اس مختصر کتابچہ میں مسنون رکعات تراویح کے متعلق تمام شکوک و شبہات کا ازالہ کرتے ہوئے یہ ثابت کیا ہے کہ مسنون نماز تراویح کی تعداد صرف اور صرف آٹھ ہے اور بیس رکعات والی تمام روایات حد درجہ ضعیف، منکر اور ناقابل استدلال ہیں ۔ ( م ۔ ا)

عرض راسخ

3

نماز تراویح کے متعدد نام

5

آٹھ رکعات نماز تراویح کے واضح دلائل

7

بیس رکعات تراویح کے ثبوت پر دلائل کا جائزہ

19

رکعات تراویح اور علماء احناف کے فیصلے

25

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 22497
  • اس ہفتے کے قارئین 22497
  • اس ماہ کے قارئین 822138
  • کل قارئین97887442

موضوعاتی فہرست