#6986

مصنف : خالد محمود کیلانی

مشاہدات : 2293

میت کو غسل ، کفن اور دفن کرنے کے احکام ( خالد محمود کیلانی)

  • صفحات: 64
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 2560 (PKR)
(جمعہ 28 اپریل 2023ء) ناشر : حدیث پبلیکیشنز،لاہور

انسانی زندگی دنیاوی ہو یا آخرت کی دونوں کے آغاز میں عجیب و غریب مماثلت پائی جاتی ہے ۔اگر دنیا کے سفر کا نقظۂ آغاز 9 ماہ تہ بہ تہ اندھیرے ہیں تو آخرت کے سفر کا نقطۂ آغاز بھی قبر کے تہ بہ تہ اندھیرے ہیں ۔اگر دینا میں قدم رکھتے ہی انسان کو غسل دیا جاتا ہے تو آخرت کے سفر میں قبر میں قدم رکھنے سے پہلے غسل کا اہتمام کیا جاتا ہے۔دنیا کے سفر کے مرحلہ میں اگر انسان کے کانوں میں اذان و اقامت کے ذریعہ اس کی روح کو تسکین پہنچائی جاتی ہے تو آخرت کے اس مرحلہ میں صلاۃ جنازہ اور مغفرت کی دعاؤں سے انسان کی روح کو مسرت پہنچائی جاتی ہے ۔بحرحال انسان کی فلاح اسی میں ہے کہ دنیا کا سفر ہو یا آخرت کا تمام مراحل کو قرآن و سنت کی ہدایات کے مطابق سرانجام دیا جائے ۔ زیر نظر کتابچہ ’’ میت کے غسل ، کفن اور دفن کے احکام‘‘ محترم خالد محمود کیلانی صاحب کی کاوش ہے موصوف نے اس کتابچہ میں موت سے لے کر تدفین تک اور اس کے بعد کے متعلقہ امور کو قرآن و سنت کی روشنی میں پیش کرنے کی کوشش کی ہے۔ ( م۔ا)

عرض ناشر

7

کل نفس ذائفۃ الموت

11

موت کے وقت

13

وفات کی خبر سن کر کرنے کے کام

16

حسن خاتمہ کی علامات

16

غسل میت کے مسائل

18

میت کو غسل دینے کا طریقہ

20

کفن کے مسائل

26

مرد میت کو کفنانے کا طریقہ

29

عورت میت کو کفنانے کا طریقہ

31

نماز جنازہ کے ساتھ چلنے کے مسائل

32

نماز جنازہ کے مسائل

33

نماز جنازہ کا طریقہ

36

نماز جنازہ کی دعائیں

39

نابالغ بچے کے جنازہ کی دعا

42

تدفین کے مسائل

46

تعزیت کے مسائل

48

وہ کام جن سے میت کو فائدہ پہنچتا ہے

53

زیارت قبور کے مسائل

54

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 24858
  • اس ہفتے کے قارئین 122445
  • اس ماہ کے قارئین 1130426
  • کل قارئین107797188
  • کل کتب8812

موضوعاتی فہرست