#6796

مصنف : حسین احمد ہر دواری

مشاہدات : 264

نجوم الحواشی شرح اردو اصول الشاشی

  • صفحات: 583
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 23320 (PKR)
(منگل 20 ستمبر 2022ء) ناشر : مکتبہ رحمانیہ لاہور

اس بات میں کوئی شبہ نہیں کہ علوم شر عیہ میں علم اصول فقہ کو غیر معمولی حیثیت حاصل ہے اسی لیے علمائے کرام نے علمِ اصول فقہ میں بے شمار کتب تصنیف فرمائیں جن میں سے کئی کتب‘ دینی مدارس کے نصاب میں بھی داخل ہیں‘ البتہ ابتدائی طور پر طالب علم کا جن کتب سے واسطہ پڑتا ہے ان میں سے ایک بنیادی‘ مختصر‘ جامع اور انتہائی اہم کتاب اصول الشاشی ہے۔ زیر نظر کتاب’’نجوم الحواشی‘‘   اصول شاشی کی اردو شرح  ہے شارح  جناب  مولانا حسین احمد نے  عبارت کی سہل انداز میں  تشریح کرنے کے ساتھ ساتھ جزئیات کو اصل ضابطہ پر سلیقہ سے منطبق کرنے کی کوشش کی ہے۔مشکل عبارت اور مسائل کو ہم کتب فقہیہ کی  مدد سے سلجھایا ہے ۔ نیز حل لغات ، عبارت کاربط ، ضمائر کے مراجع اور ضروری ترکیب نحویہ کوبھی اہتمام کے ساتھ تحریر کیا ہے۔(م۔ا)

مضامین

صفحہ

انتخاب وانتساب

4

تقریظات

5

شاید کہ اترجائے ترےدل میں مری بات

9

چند بنیادی باتیں

12

البحث الاول فی کتاب اللہ

25

 فصل  فی الخاص والعام

27

خاص کی اقسام ثلاثہ

29

سوال وجواب کی شکل میں چند انمول  ہیرے

30

حکم الخاص

33

نفل افضل ہے یا نکاح ؟ اختیاری مطالعہ‘

45

عام کی دو قسمیں

50

قرأت خلف الامام کے متعلق  لاجواب معلومات

55

اگربیوی کا دودھ حلق میں چلاجائے

60

فصل فی المطلق والمقید

66

عام اور مطلق کے مابین فرق

69

حدزنا کی چند شرائط

71

ماء الزعفران سے وضو جائزہے

72

شرائط مظاہر

82

فصلٌ فی المشترک والمؤوّل

86

مشترک کی مثال میں اردو کا ایک شعر

88

فصلٌ فی الحقیقۃ والمجاز

98

حقیقت کی اقسام ثلاثہ

110

استعارہ کا بیان

122

علت اور سبب کے درمیان فرق

124

مجاز مرسل کی چوبیس قسمیں

126

فصلٌ فی الصریح والکنایہ

136

صریح، ظاہر ، مفسر ومحکم میں فرق

133

مجاز اور کنایہ میں فرق( دراختیاری مطالعہ)

140

فصلٌ فی المتقابلات، ظاہر ، نص مفسر ومحکم

141

اٹھارہ عورتوں سے نکاح (دراختیاری مطالعہ)

145

ظاہرا ور اشارہ میں فرق

146

ظاہر اور نص میں نص کو ترجیح ہوگی

150

ماکول اللحم جانوروں کا پیشاب پینا

151

عُشر اور زکوٰۃ میں فرق ( دراختیاری مطالعہ)

153

نص اور مفسرمیں مفسر کو ترجیح ہوگی

158

مفسر اور محکم میں مفسر کو ترجیح ہوگی

160

خفی ،مشکل ،مجمل ، متشابہ

161

طراراورنباش میں اختلاف

162

 حقیقی  معنی متروک ہونے کے پانچ مقام

170

فقیرا ور مسکین میں فرق (دراختیاری مطالعہ)

181

عبارۃ النص ، اشارۃ النص دلالت النص ،اقتضاء النص

188

ان چاروں کا باہمی تعارض (دراختیاری مطالعہ)

209

فصلٌ فی الامر

209

امرکا موجب وجوب ہے

215

امرتکرار کا تقاضا نہیں کرتا

219

الّا مور بہ نوعان ( مطلق ومقید)

239

ظرف اور معیار

234

حسن بنفسہٖ حسن لغیرہٖ

245

اداء وقضاء کا بیان

251

ودیعت اور امانت میں فرق

263

نہی اور اس کی اقسام

278

احصان ،لعان ، حد قذف اور شہادت کے مسائل

298

نصوص کی مراد پہچاننےکا طریقہ

298

نحو کی روشنی میں علمی اعتراض وجواب

304

تمسکاتِ ضعیفہ

308

حروفِ معانی کا بیان

317

ایک طالب علم کا اشکال

360

حتی اور ثم میں فرق

370

بیان تقریر، بیان تفسیر،بیان تغییر،بیان ضرورت، بیان حال ، بیان عطف، بیان تبدیل

396

البحث الثانی فی سنۃ رسول اللہ

427

خبر متواتر، خبر مشہور ، خبرواحد

430

خبرواحد پر عمل کے شرائط

433

مس ذکر سے نقض وضو کی عجیب توجیہ

447

خبرواحد چار جگہ حجت ہے

452

البحث الثالث فی الاجماع

455

ثم  الاجماع علی اربعۃ اقسام

457

اجماع مرکب اور غیرمرکب

459

عدم القائل بالفصل

465

تعارض بین الدلیلین

479

البحث الرابع فی القیاس

484

شروط صحۃ القیاس خمسۃً

490

اغماء اور جنون  میں فرق

513

استناد واتکاء میں فرق

513

قیاس  پر وارد ہونے والے آٹھ اعتراضات

525

حکم کا تعلق سبب‘علت‘ اور شرط سے

542

سبب بمعنی  العلت

547

الموانع اربعۃً اقسام

562

فرض ، واجب ، سنت وغیرہ کا بیان

566

عزیمت اور رخصت کا بیان

570

الاحتجاج بلادلیل

574

تالیفات حضرت مولانا مفتی سعید احمد صاحب

583

مؤلف کی دیگر تالیفات

584

اس مصنف کی دیگر تصانیف

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 1645
  • اس ہفتے کے قارئین 8219
  • اس ماہ کے قارئین 11435
  • کل قارئین72878278

موضوعاتی فہرست