#4892.08

مصنف : مختلف اہل علم

مشاہدات : 4458

مجلہ نقوش رسول ﷺ نمبر جلد۔9

  • صفحات: 757
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 18925 (PKR)
(ہفتہ 18 نومبر 2017ء) ناشر : ادارہ فروغ اردو، لاہور

سیرتِ رسولﷺ پر منثور اور منظوم نذرانہ عقیدت پیش کرنے کا لا متناہی سلسلہ صدیوں سے جاری ہے اور ہمیشہ جاری رہے گا، بلکہ فرمان الٰہی کے مطابق ہر آنے والے دور میں آپ کا ذکر خیر بڑھتا جائے گا۔دنیا میں ہزار وں سماجی مصلحین ،فلاسفہ و حکماء ،مدبرین و سیاست داں، مقنّنین ومنتظمینِ سلطنت، انسانوں کا بھلا چاہنے والے اور ان کی فلاح و بہبود کے کام کرنے والے آئے، لیکن انسانی سماج پر جتنے ہمہ گیر اثرات خاتم النبیین حضرت محمدﷺ کی ذاتِ گرامی کے مرتب ہوئے، اتنی اثر آفرینی کسی اور کے حصے میں نہیں آئی۔۔ رسول اللہﷺ کی شخصیت اور پیغام کے بارے میں ہر زمانے میں اور دنیا کے ہر خطے میں بے شمار کتابیں لکھی جا چکی ہیں اور یہ سلسلہ جاری وساری ہے اور قیامت تک رہے گا۔ ان شاء اللہ۔ زیرِ تبصرہ’’ نقوش رسول نمبر‘‘کو مصنف نے سیرت کے موضوع پر لکھے گئے جتنے اچھے اچھے مقالات تھے سب کو اس نمبر کی زینت بنایا ہے اور جن موضوعات پر کام کا مواد نہ تھا اُن موضوعات پر نئے سرے سے کام کروایا۔ اور سیرت کی دوسری کتابوں کی نسبت اس میں بہت تفصیل کے ساتھ لکھا گیا ہے. جہاں دوسری کتابوں میں ہر موضوع پر دو یا ایک صفحے ملیں گے تو اس میں آپ کو اُ س موضوع پر بیسیوں صفحات ملیں گے اور اس میں تکنیک اور مصادر پر آٹھ سو سولہ کے قریب صفحات پیش کیے گئے ہیں جو کہ اس سے پہلے ایسا کام نہیں ہوا۔اس نمبر میں سیرت کی جامعیت اور سیرت نگاری کے اصول اور سیرت کا مکمل مواد کہاں کہاں سے ملے گا کو بڑے احسن اور سلیس زبان میں پیش کیا گیا ہے۔ سیرت کا اولین دور اور اولین کتب کی فہرست اور تفصیل بھی دی گئی ہے۔مصنف نے اس رسالے کو ’’نقوش رسول نمبر‘‘ کے نام سے تصنیف کیا ہے۔ جو کہ سیرت پر بہت عمدہ مواد کا حامل ہے۔ دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ مصنف  کی خدماتِ دین کو قبول فرمائے اور ان کے لیے ذریعہ نجات بنا ئے اور عوام کے لیے نفع عام فرمائے۔ (آمین)( ح۔م۔ا )

عناوین

صفحہ نمبر

سیرت اورمطالعہ سیرت

 

سیرت طیبہ حضورﷺ کےاسماءوالقاب کےآئینہ میں

7

ادب قبل ازاسلام میں ذکرخیراانام

26

اسلامی تاریخ نگاری میں زہری کاحصہ

51

ابوالحسن علی بن حسین بن علی المسعودی

71

سیرت کی چھپالیس مطبوعہ اورقلمی کتابیں

84

سیرت اورمطالعہ سیرت

109

آثار

 

مدینہ الرسول اللہﷺ بزبان محمدرسول اللہﷺ

129

مدینہ النبیﷺ کی اولین اسلامی مملکت

141

جنت البقیع

164

جناب بارگاہ نبوی میں

169

رحمۃ اللعالمین کی قائم کردہ چراگاہیں

183

عظیم یادیں

187

شہدائے کرام

206

متعلقات سیرت

 

عہدنبوی اورنظام اقتصاد

222

شعب ابی طالب

260

تقابل تقویمین

269

معجزانہ قوت وانقلاب کاداعی

286

وماارسلنک الارحمۃ للعالمین

291

مساوات کاعلمبردار

296

مقام رسول اللہﷺ

306

محمدرسول اللہ5 کی فتح

328

دنیاکاآخری پیغمبر

342

سرورکائنات کی پیش گوئیاں

353

رسول اللہﷺ کاانتباہ

373

موجودہ مشکلات اورسیرت رسول اللہﷺ

383

رسول اکرمﷺاورتعمیرانسانیت

395

ہمارےنبی ﷺکی قوت عمل

403

رسول اللہﷺ اورشعر

411

معمولات رسول اللہﷺ

423

حضورﷺکی دعائیں

508

جان نثاران محمد(خلفاء)

 

مواخاۃ صحابہؓ

524

شاہ حضرت سیدنا صدیق اکبر

542

سیرۃ الصدیق

524

عمرفاروق کےعہد میں نظام حکومت

642

عہد فاورقی مین تمدنی ترقی

668

حضرت عمرؓکےآخری لمحات

696

حضرت  عثمانؓ امام صوفیہ

700

ماثرواوصاف عثمال

703

حضرت عثمانل پر کہےگئے مراثی کاذکر

708

حضرت علیؓ اورسول خدا

713

علم باب العلم کےالفاظ ہیں

723

اقتباسات نہج البلاغہ

729

اس مصنف کی دیگر تصانیف

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 21524
  • اس ہفتے کے قارئین 119111
  • اس ماہ کے قارئین 1127092
  • کل قارئین107793854
  • کل کتب8812

موضوعاتی فہرست