#7363

مصنف : ابو عبد اللہ عابد میر

مشاہدات : 1054

نورانی نماز باتصویر

  • صفحات: 80
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 3200 (PKR)
(جمعہ 30 اگست 2024ء) ناشر : نا معلوم

مسلمانوں کا امتیازی وصف دن اور رات میں پانچ دفعہ اپنے پروردگار کے سامنے با وضوء ہو کر کھڑے ہونا اور اپنے گناہوں کی معافی مانگنا اور اپنے رب سے اس کی رحمت طلب کرنا ہے ۔نماز انتہائی اہم ترین فریضہ اور اسلام کا دوسرا رکن ِ عظیم ہے جو کہ بہت زیادہ اہمیت کا حامل ہے ۔ کلمۂ توحید کے اقرار کے بعد سب سے پہلے جو فریضہ انسان پر عائد ہوتا ہے وہ نماز ہی ہے ۔اسی سے ایک مومن اور کافر میں تمیز ہوتی ہے ۔ بے نماز کافر اور دائرۂ اسلام سے خارج ہے ۔ قیامت کے دن اعمال میں سب سے پہلے نماز ہی سے متعلق سوال ہو گا۔ نماز بے حیائی اور برائی کے کاموں سے روکتی ہے ۔ نماز کی ادائیگی اور اس کی اہمیت اور فضلیت اس قدر اہم ہے کہ سفر و حضر ، میدان ِجنگ اور بیماری میں بھی نماز ادا کرنا ضروری ہے۔اس لیے ہر مسلمان مرد اور عورت پر پابندی کے ساتھ وقت پر نماز ادا کرنا لازمی ہے۔ زیر تبصرہ کتاب ’’نورانی نماز باتصویر ‘‘ محترم ابو عبد اللہ عابد میر حفظہ اللہ کی تصنیف ہے ۔نماز کے موضوع پر یہ باتصویر کتاب ایک خوبصورت کتاب ہے اس میں صحیح احادیث کی روشنی میں نماز کا مکمل اور مسنون طریقہ با تصاویر پیش کیا ہے ۔ (م۔ا)

عناوین

 

صفحہ نمبر

پیش لفظ

 

4

مقدمہ

 

6

اسلام کے ارکان

 

9

وضوء کا بیان

 

11

وضوء کےبعد کی دعائیں

 

20

مساجد میں داخلے کے آداب

 

21

تیمم کا بیان

 

25

نواقض وضوء

 

26

اذان کا بیان

 

28

نماز کی شرطوں کا بیان

 

34

نماز پنجگانہ کی تفصیل

 

36

قرات کا بیان

 

39

سورۃ الفاتحہ

 

41

رکوع کا بیان

 

43

سجدے کا بیان

 

46

جلسہ

 

50

تشہد

 

53

نماز کا اختتام

 

59

سلام کےبعد دعائیں

 

60

وتر نماز کا بیان

 

65

جمعہ کی بیان

 

69

عیدین کی نماز

 

72

جنازے کی نماز

 

75

کلمہ اختتام

 

80

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 18875
  • اس ہفتے کے قارئین 116462
  • اس ماہ کے قارئین 1124443
  • کل قارئین107791205
  • کل کتب8812

موضوعاتی فہرست