#7223

مصنف : مفتی رفیع عثمانی

مشاہدات : 4103

نورانی قاعدہ بورڈ پر پڑھانے کا طریقہ

  • صفحات: 109
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 4360 (PKR)
(اتوار 21 جنوری 2024ء) ناشر : مکتبہ تعلیم القرآن الکریم

قرآن مجید کی درست تلاوت اسی وقت ہی ممکن ہو سکتی ہے، جب اسے علم تجوید کے قواعد و ضوابط اور اصول و آداب کے ساتھ پڑھا جائے۔ اللہ تعالیٰ نے قرآن کریم کو ترتیل کے ساتھ پڑھنے کا حکم دیا ہے ۔ لہٰذا قرآن کریم کو اسی طرح پڑھا جائے جس طرح اسے پڑھنے کا حق ہے۔ ہر مسلمان کے لیے ضروری ہے کہ وہ علمِ تجوید کے بنیادی قواعد سے آگاہی حاصل کرے۔ قراء کرام کا تجربہ گواہ ہے کہ اگر بچپن میں ہی تلفظ کے ساتھ قاعدہ پڑھا دیا جائے تو بڑی عمر میں تلفظ کا مسئلہ پیدا نہیں ہوتا ہے۔انہی مقاصد کو سامنے رکھتے ہوئے کئی شیوخ قراء کرام نے قرآنی قاعدے مرتب کیے ہیں۔ جن میں شیخ القرآء قاری ادریس عاصم ، شیخ القراء قاری ابراہیم میر محمدی ، قاری عبد الرحمٰن ، قاری محمد شریف وغیرہ کے مرتب کردہ تجویدی قاعدے قابل ذکر ہیں۔ زیر نظر ’’نورانی قائدہ‘‘مکتب تعلیم القرآن الکریم کا مرتب شدہ ہے اس میں نورانی قاعدہ پڑھانے والے اساتذہ کرام کی راہنمائی کے لیے اہم تعلیمی ہدایات، تجوید کے قواعد، طریقۂ تعلیم اور مشق کرانے کے مختلف طریقوں کو بیان کیا گیا ہے۔(م۔ا)

اساتذہ کرام سے چند اہم گزارشات

6

تجوید

9

تجوید کے خلاف قرآن کریم پڑھنا

10

تعوذ اور تسمیہ کا یبان

12

قرآن کریم کی تلاوت کے آداب

13

نورانی قاعدہ سے متعلق اہم تعلیمی ہدایات

15

مشق کے مختلف طریقے

17

نورانی قاعدہ پڑھاتے ہوئے محنت کی ترتیب

19

نورانی قاعدہ میں تیس منٹ کی تقسیم

20

بورڈ

23

نقطے

25

مفردات

27

مفردات کی پہچان میں مزید پختگی کا طریقہ

30

مفردات کا سبق پڑھانے میں ان امور کا خیال رکھیں

31

مشکل حروف ادا کرنے کے طریقے

34

مخارج

36

جائزہ

38

مرکبات

40

حروف کے خاندان

42

مرکبات کے سبق سے متعلق مزید تفصیل

43

حروف مقطعات

45

حرکات

47

حرکات کے سبق سے متعلق چند گزارشات

49

تنوین

51

حرکات اور تنوین کی مشق

53

وقف کرنے کے قاعدے

55

کھڑی حرکات

57

سوالات و جوابات

59

جزم

60

حروف مدہ

63

سوالات و جوابات

66

حروف لین

67

مشق

69

ہمزہ ساکنہ

71

را کے قاعدے

74

تشدید

77

تشدید کی مشق

78

غنہ

80

نون ساکن اور تنوین کے قاعدے

81

میم ساکن کے قاعدے

88

نون قطنی

90

لفظ اللہ کے لام کے قاعدے

91

مد کا بیان

93

بعض کلمات کی وضاحت

97

ناظرہ قرآن کریم اجتماعی پڑھانے کا طریقہ

101

ناظرہ قرآن کریم پڑھانے کا طریقہ

102

بورڈ پر قرآن کریم پڑھاتے ہوئے پانچ مختلف نشانات

103

اس مصنف کی دیگر تصانیف

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 53886
  • اس ہفتے کے قارئین 413960
  • اس ماہ کے قارئین 1037668
  • کل قارئین112644996
  • کل کتب8872

موضوعاتی فہرست