#7224

مصنف : مفتی محمد منیر قاسمی

مشاہدات : 3036

نورانی قاعدہ کیسے پڑھائیں

  • صفحات: 86
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 3440 (PKR)
(پیر 22 جنوری 2024ء) ناشر : مکتبہ احیاء سنت حیدر آباد

قرآن مجید کی درست تلاوت اسی وقت ہی ممکن ہو سکتی ہے، جب اسے علم تجوید کے قواعد و ضوابط اور اصول و آداب کے ساتھ پڑھا جائے۔ اللہ تعالیٰ نے قرآن کریم کو ترتیل کے ساتھ پڑھنے کا حکم دیا ہے ۔ لہٰذا قرآن کریم کو اسی طرح پڑھا جائے جس طرح اسے پڑھنے کا حق ہے۔ ہر مسلمان کے لیے ضروری ہے کہ وہ علمِ تجوید کے بنیادی قواعد سے آگاہی حاصل کرے۔ قراء کرام کا تجربہ گواہ ہے کہ اگر بچپن میں ہی تلفظ کے ساتھ قاعدہ پڑھا دیا جائے تو بڑی عمر میں تلفظ کا مسئلہ پیدا نہیں ہوتا ہے۔انہی مقاصد کو سامنے رکھتے ہوئے کئی شیوخ قراء کرام نے قرآنی قاعدے مرتب کیے ہیں۔ جن میں شیخ القرآء قاری ادریس عاصم ، شیخ القراء قاری ابراہیم میر محمدی ، قاری عبد الرحمٰن ، قاری محمد شریف وغیرہ کے مرتب کردہ تجویدی قاعدے قابل ذکر ہیں۔ زیر نظر کتابچہ ’’نورانی قاعدہ کیسے پڑھائیں‘‘ مفتی محمد منیر قاسمی صاحب کا مرتب شدہ ہے ۔فاضل مرتب نے اس کتابچہ میں اس موضوع سے متعلق مفید مضامین کو جمع کر دیا ہے اور ضروری قواعد و مفید تجربات بھی پیش کیے ہیں ۔ (م۔ا)

تقریظ

5

تاثرات

6

نور محمد حقانی لدھیانوی کا مختصر تعارف

8

تجوید

9

تمہید

9

مبادیات

13

نقشہ دانت

15

نقشہ مخارج

16

مخارج حروف کا بیان

17

تختی نمبر 1

19

تختی نمبر 2

26

تختی نمبر 3

28

تختی نمبر 4

32

تختی نمبر 5

35

تختی نمبر 6،7،8

36

تختی نمبر 9،10

38

تختی نمبر 11،12،13

39

تختی نمبر 14،15،16

41

نقشہ تفخیم و ترقیق

45

تختی نمبر 17،18،19،20،21

46

نقشہ مد

49

تختی نمبر 22،23،24

50

اخفاء شفوی کا طریقہ

50

سیکھنےکا طریقہ

50

موانع ادغام

53

نقشہ نون ساکن میم ساکن

54

تختی نمبر 25،26،27،28

55

نورانی قاعدہ ایک نظر میں

56

نورانی قاعدہ کے بعد

57

مہمات

59

نون قطنی

60

الف اور ہمزہ کا فرق

60

ادغام کی قسمیں

62

سکتہ

62

استعاذہ اور بسملہ کے احکام

64

مکتب  سے کچھ گزارشات

66

مکاتب کے چھ مقاصد ہوتے ہیں

67

کامیاب استاذ کے اوصاف

73

تربیت اور سزاؤں کے اصول

76

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 4076
  • اس ہفتے کے قارئین 246959
  • اس ماہ کے قارئین 993123
  • کل قارئین105864244
  • کل کتب8792

موضوعاتی فہرست