#8054

مصنف : عبد المالک مجاہد

مشاہدات : 691

نو نہالوں کے لیے سنہرے اذکار

  • صفحات: 52
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 1300 (PKR)
(اتوار 22 دسمبر 2019ء) ناشر : دار السلام، لاہور

دعاء  کا مؤمن کاہتھیار ہے  جس طرح  ایک مجاہد اپنے ہتھیار کواستعمال کرکے  دشمن  سےاپنادفاع کرتا ہے  اسی طرح مؤمن کوجب  کسی پریشانی  مصیبت اور آفت کا سامنا کرنا پڑتا ہے  تووہ  فوراً اللہ  کےحضو ر دعا گو ہوتا ہے  دعا ہماری پریشانیوں کے ازالے  کےلیے مؤثر ترین ہتھیارہے انسان اس  دنیا کی  زندگی  میں  جہاں ان گنت ولاتعداد نعمتوں سےفائدہ اٹھاتا ہے  وہاں اپنی بے اعتدالیوں کی وجہ سے  بیمار وسقیم ہو جاتاہے اس دنیاکی زندگی میں ہر آدمی  کے مشاہد ےمیں ہےکہ بعض انسان فالج ،کینسر،یرقان،بخاروغیرہ اوراسی طرح کئی اقسام کی بیماریوں میں مبتلاہیں ان تمام بیماریوں سےنجات وشفا دینےوالا اللہ تعالی  ہے  ان بیماریوں کے لیے  جہاں دواؤں سے کام لیا جاتا ہے   دعائیں بھی  بڑی مؤثر ہیں۔بہت سارے  اہل علم نے قرآن وحدیث سے مسنون ادعیہ پر مشتمل بڑی وچھوٹی  کئی کتب تالیف کی ہیں تاکہ قارئین ان سےفائدہ  اٹھاتے ہوئے اپنے مالک حقیقی سے تعلق مضبوط کرسکیں۔ زیر نظر کتاب’’ نونہالوں کے لیے سنہرے اذکار‘‘ مولانا عبد  المالک مجاہد﷾(مصنف کتب کثیرہ ،بانی و ڈائریکٹر مکتبہ دارالسلام ،پاکستان) کی مرتب شدہ ہے  یہ کتاب انہوں نے  بطور خاص ننھے منے بچوں کے لیے  مرتب کی ہے ۔  کتاب میں بچوں کے لیے صرف نہایت ضروری دعاؤں کاانتخاب کیا ہے تاکہ ہمارے نونہال انہیں آسانی سے حفظ کرلیں۔اللہ تعالیٰ مولانا عبد المالک مجاہد﷾ کی تمام تحقیقی وتصنیفی ، دعوتی وتبلیغی خدمت کو شرف قبولیت سے نوازے ۔(م۔ا)

عناوین

صفحہ نمبر

عرض مولف

4

نیند سے بیدار ہونے کی دعا

6

بیت الخلاء میں داخل ہونے کی دعا

8

بیت الخلاء سے نکلنے کی دعا

10

ہدایات

10

وضو سے پہلے کی دعا

12

وضو کے بعد کی دعا

12

آئینہ دیکھنے کی دعا

14

لباس پہننے کی دعا

16

گھر سے نکلتے وقت کی دعا

18

ہدایات

18

مسجد میں داخل ہونے کی دعا

20

ہدایات

20

سلام پھیرنے کے بعد کی دعائیں

22

فجر کی نماز کے بعد یہ دعا پڑھیں

22

مسجد سے نکلنے کی دعا

24

ہدایات

24

گھر میں داخل ہوتے وقت کی دعا

26

بیمار پرسی کے وقت کی دعائیں

26

ہدایات

26

سید الاستغفار

28

بارش دیکھ کر کیا کہا جائے

30

چاند دیکھنے کی دعا

32

کھانا کھانے سے پہلے کی دعا

36

کھانے سے فراغت کے بعد کی دعا

38

ہدایات

38

چھینک کی دعائیں

40

سواری پر بیٹھنے کی دعا

42

بازار میں داخل ہونے کی دعا

44

سوتے وقت کی دعا

46

آپ کے براؤزر میں پی ڈی ایف کا کوئی پلگن مجود نہیں. اس کے بجاے آپ یہاں کلک کر کے پی ڈی ایف ڈونلوڈ کر سکتے ہیں.

اس مصنف کی دیگر تصانیف

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 1104
  • اس ہفتے کے قارئین 17357
  • اس ماہ کے قارئین 62843
  • کل قارئین51104242

موضوعاتی فہرست