#7226

مصنف : محمد حنیف ٹنکاروی

مشاہدات : 1339

قرطاس و قلم

  • صفحات: 191
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 7640 (PKR)
(بدھ 24 جنوری 2024ء) ناشر : نا معلوم

اللہ تعالیٰ نے قرآن مجید کو بندوں کی رشد و ہدایت کے لیے نازل فرمایا ہے،یہ اللہ تعالیٰ کی طرف سے نازل کیا جانے والا ایسا کلام ہے جس کے ایک ایک حرف کی تلاوت پر دس دس نیکیاں ملتی ہیں۔اور قرآن مجید کی درست تلاوت اسی وقت ہی ممکن ہو سکتی ہے، جب اسے علم تجوید کے قواعد و ضوابط اور اصول و آداب کے ساتھ پڑھا جائے۔ زیر نظر کتاب ’’ قرطاس و قلم‘‘ محمد حنیف ٹنکاروی کے ان کالموں اور مضامین کو مجموعہ ہے جو انہوں نے مختلف موضوعات ، شخصیات اور حالات پر لکھے بعد ازاں افادۂ عام کے لیے انہیں کتابی صورت میں شائع کیا گیا ہے ۔ان میں شروع کے صفحات تجوید و قراءات پر مشتمل ہیں ۔(م۔ا)

تقریظ عالی

7

کوائف قلم

9

علم القراءۃ و التجوید

14

تصحیح قرآن

14

لحن داؤدی

15

خوش الحانی

17

کیا احادیث ادعیہ ماثورہ اور درود شریف وغیرہ میں مکمل تجوید کی رعایت ضروری ہے

18

اقلاب اور اخفاء شفوی کی اداء سے متعلق فنی وضاحت

20

وقف معانقہ

23

فن قراءات کا پیچیدہ مسئلہ

26

ضاد کی اداء

30

فوائد قراءات

31

قرآن مجید کا رسمی اعجاز اور حکمتیں

33

عشرہ صغیر و کبیر کا تعارف

36

قراءات سبعہ اور قراءات ثلاثہ الگ الگ کیوں

37

فن تجوید

41

روایت حفص میں ایک ہی تسہیل کیوں

42

لفاظ الاٰن سے متعلق گراں قدر نظم

44

سورہ و الضحی میں ایک آیت کے وصل سے متعلق وضاحت

48

سورہ نازعات میں ایک آیت میں وقف سے متعلق سوال وجواب

49

مسابقہ تجوید و قراءات

50

امام ابو حنیفہ  کی طرف نسبت کی تحقیق

52

درسگاہ تجوید میں تدویر ایا حدرا تلاوت کی مقدار

60

قرآنیات

64

پند و موعظت

86

متفرقات

114

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 43463
  • اس ہفتے کے قارئین 43463
  • اس ماہ کے قارئین 478948
  • کل قارئین107145710
  • کل کتب8802

موضوعاتی فہرست