#6054

مصنف : پروفیسر ڈاکٹر علی اصغر چشتی

مشاہدات : 5465

قواعد و مصطلحات حدیث برائے ایم اے علوم اسلامیہ ( یونٹ 1 تا 18) کوڈ 4555

  • صفحات: 663
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 16575 (PKR)
(منگل 07 اپریل 2020ء) ناشر : کلیہ عربی و علوم اسلامیہ علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی

علم  اصولِ حدیث ایک ضروری علم  ہے ۔جس کے بغیر حدیث  کی معرفت ممکن نہیں احادیث نبویہ کا مبارک علم پڑہنے پڑھانے میں بہت سی اصطلاحات  استعمال ہوتی ہیں جن سے طالب علم کواگاہ ہونا از حدضرورری ہے  تاکہ  وہ اس  علم   میں کما حقہ درک حاصل   کر سکے ، ورنہ  اس کے فہم  وتفہیم  میں  بہت سے الجھنیں پید اہوتی ہیں اس موضوع پر ائمہ فن وعلماء حدیث نے مختصر   ومطول بہت سے کتابیں تصنیف کیں ہیں۔ زیر نظرکتاب ’’ قوعد  ومصطلحات حدیث یونٹ اتا18(کوڈ4555) ‘‘ڈاکٹر علی اصغر چشتی، ڈاکٹر سہیل حسن، محمد شریف شاکر، معین ہاشمی ،ڈاکٹر تاج الدین الازہری کی مشترکہ تصنیف ہے۔یہ کتا ب  علامہ اقبال اوپنی یونیورسٹی  کے   ایم اے  علوم اسلامیہ  کے طلبہ وطالبات کے    ’’ تخصص فی الحدیث ‘‘ کورس  کے لیے مرتب کی گئی ہے۔ مرتبین نے  قواعد ومصطلحات حدیث کورس کی ترتیب وتدوین میں اہم بنیادی موضوعات کو شامل کر نے کی بھر پور  کوشش کی ہے۔(م۔ا)

عناوین

 

صفحہ نمبر

یونٹ نمبر 1 حدیث اور علم حدیث

 

11

یونٹ نمبر2 حجیت سنت

 

39

یونٹ نمبر 3 مطالعہ حدیث

 

69

یونٹ نمبر4 علم الاسناد کی اہمیت

 

105

یونٹ نمبر5 تحمل حدیث

 

137

یونٹ نمبر6 اقسام حدیث

 

181

یونٹ نمبر7 مصطلحا حدیث

 

205

یونٹ نمبر8 خبر متواتر

 

249

یونٹ نمبر9 خبر واحد کی حجیت

 

289

یونٹ نمبر10 حدیث مرسل

 

315

یونٹ نمبر11 روات الحدیث بالمعنی

 

355

یونٹ نمبر12 اقسام کتب حدیث

 

391

یونٹ نمبر13 اصول درایۃ

 

423

یونٹ نمبر14 ناسخ و منسوخ فی الحدیث

 

461

یونٹ نمبر15 اختلاف الحدیث و غریب الحدیث

 

489

یونٹ نمبر16 علم الجرح و التعدیل

 

537

یونٹ نمبر17 علم التخریج اور اس کے اسباب و مناہج

 

577

یونٹ نمبر18 قواعد وضع حدیث

 

621

معاشرے کی تباہی کے اسباب

 

363

علماء اور طلباء سے خطاب

 

379

فکر آخرت اور اس کے تقاضے

 

396

استقامت آخری خطبہ جمعہ

 

426

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 49340
  • اس ہفتے کے قارئین 49340
  • اس ماہ کے قارئین 222444
  • کل قارئین109543882
  • کل کتب8837

موضوعاتی فہرست