#9029

مصنف : نعیم الغفور

مشاہدات : 1448

قربانی وعید کے احکام و مسائل قرآن وسنت کی روشنی میں

  • صفحات: 200
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 5000 (PKR)
(ہفتہ 25 جولائی 2020ء) ناشر : نا معلوم

قربانی و عیدین کے سے متعلقہ بے شمار سوالات لوگوں کے ذہنوں میں پیدا ہوتے ہیں۔ اسی اعتبار سے ان موضوعات پر بہت سے اہل قلم نے کتب تحریر فرمائیں ہیں۔ ان میں سے بہت کتاب و سنت ڈاٹ کام پر موجود بھی ہیں۔ زیر تبصرہ کتاب اس موضوع پر ایک عمدہ اضافہ ہے۔ قریب دو سو صفحات پر مشتمل یہ کتاب نوجوان مصنف نعیم الغفور کی تصنیف ہے۔ کتاب میں کوشش کی گئی ہے کہ ہر مسئلہ کو وضاحت کے ساتھ آسان انداز میں پیش کیا جائے تاکہ ایک عام قاری بھی مکمل استفادہ کر سکے۔ اس اعتبار سے یہ کتاب ایک انسائیکلوپیڈیا کی حیثیت رکھتی ہے موضوع سے متعلقہ تمام چیزوں کا احاطہ کیے ہوئے ہے۔ اللہ تعالیٰ مصنف کی اس کاوش کو قبول فرمائے اور اسی طرح دین کی خدمت جاری رکھنے کی توفیق عطاء فرمائے۔ (ع۔ا)

عناوین

صفحہ نمبر

انتساب

16

ابتدائیہ

17

اظہار تشکر

21

تقریظ وتحسین

22

قربانی کا معنی ومفہوم

24

لفظ’’قربانی‘‘کا لغوی معنیٰ

24

قربانی کا اصطلاحی مفہوم

24

قربانی کا تاریخی پس منظر

26

قربانی کی حقیقت قرآن مجید کی روشنی میں

31

قربانی احادیث کی روشنی میں:

38

قربانی کا حکم:

41

قربانی میں پوشیدہ حکمتیں

44

اللہ تعالیٰ کا تقرب:

44

تقویٰ کا حصول:

45

قربانی صرف اللہ کے نام پر:

46

سنت ابراہیمی کا احیاء:

47

انسان کےلئے جانوروں کا تابع اور حلال کئے جانے پر اللہ کا شکر بجالانا:

47

فقراء ومساکین کے کھانے اور گوشت کی فراہمی کا سبب:

48

شرائط قبولیتِ قربانی:

50

تقویٰ وپرہیز گاری:

50

رزق حلال:

51

قربانی کے وجوب کی شرائط:

53

1۔اسلام

53

2۔عقل

53

3۔بلوغت

54

4۔استطاعت

55

مقروض کےلئے قربانی کا حکم:

55

مسافر کےلئے قربانی کا حکم:

55

قربانی اور ہدی میں فرق

59

ذوالحجہ اور عشرہ ذوالحجہ کی فضیلت:

61

حرمت والا مہینہ:

61

حج کا مہینہ:

62

عشرہ ذوالحجہ کے فضائل:

63

قرآن وحدیث میں فضیلت:

63

کثرت ذکر الٰہی:

65

دن اور رات کی عبادت کی فضیلت:

66

یوم عرفہ(نوذوالحجہ )کےروزے کی فضیلت

67

جہنم سے آزادی:

67

عشرہ ذوالحجہ کے اعمال

68

1)کثرت سے تہلیل:

68

تکبیرات کے الفاظ:

69

2)کثرت سے نیک اعمال

70

3)یوم عرفہ کا روزہ:

71

4)ذوالحجہ کے نو(9)روزے رکھنا:

72

5)ناخن اور بال نہ کاٹنا:

73

بال ناخن نہ کاٹنے کی حکمت:

73

اگر کوئی بال یاناخن کاٹ لے؟

74

گھر کےدیگر افراد کے بارے میں حکم؟

74

6)حج کرنا:

75

7)قربانی کرنا:

76

قربانی کےلئے مشروع جانور

77

بھینس کی قربانی

79

قربانی کےلئے جانور کی شرائط:

89

پہلی شرط:بہیمۃ الانعام میں سے ہونا:

89

دوسری شرط:مسنہ(دودانتا ہونا):

90

تیسری شرط احادیث میں مذکور عیوب سے پاک ہونا:

91

جانور کے عیوب جو قربانی میں مانع ہیں

91

بھینگا،بیمار،لنگڑا اور لاغر ہونا:

91

آنکھ اور کان کا عیب سے پاک ہونا:

92

کان کے عیوب:

93

دیگر عیوب:

94

قربانی کا جانور خریدنے کے بعد عیب واقع ہوجانا:

97

وہ عیوب جو قربانی میں مانع نہیں

98

دانت کا ٹوٹا ہونا یا زخمی ہونا:

98

دم کا کٹا ہونا:

99

جانور کا حاملہ ہونا:

100

جانور کا خصی ہونا:

101

غیر خصی جانور کی قربانی:

104

نبی کریم صلی  اللہ علیہ وسلم کی قربانی

105

خوبصورت اور سینگوں والا ہونا:

105

موٹا وفربہ ہونا:

105

عموما سیاہ رنگ کا ہونا:

106

قربانی کے جانور میں حصے داروں کا تعین:

107

اونٹ میں شراکت دار:

107

گائے میں شراکت دار:

109

بھڑ؍بکری میں حصےدار:

111

دیگر متفرق مسائل:

113

کھیرے جانور کی قربانی:

113

کھیرے جانور کی قربانی کرنے کی شرائط:

113

جذعہ من الضان کی وضاحت:

114

قربانی کا جانور بیچنا یا تبدیل کرنا:

116

میت کی طرف سے قربانی کرنا:

118

عید الاضحیٰ

121

عید کے دن کی سنتیں:

122

عید کے دن غسل کرنا:

122

عمدہ لباس پہننا:

123

عید کے دن خوشبو لگانا:

123

عیدالاضحیٰ کی نماز کےلئے گھر سے کچھ کھاکرنہ جانا:

123

کھلے میدان میں نماز عید ادا کرنا:

124

عید گاہ پیدل جانا:

125

تکبرات کہنا:

126

عید کی نماز کا تاکیدی حکم:

127

عید کی نماز کا وقت:

128

بغیر اذان اور اقامت کے عید کی نماز:

128

نماز عید کی رکعات کی تعداد:

129

عیدین کی نماز میں تکبیرات زوائد کی تعداد:

129

تکبیرات میں رفع الیدین:

130

تکبیرات میں ذکر:

130

نماز میں مسنون قرات:

131

نماز کے بعد خطبہ دینا:

132

منبر کے بغیر خطبہ دینا:

133

خطبہ سننے کا اختیار:

133

عید کے بعد مبارک باددینا:

134

راستہ بدل کرواپس جانا:

134

عید الاضحیٰ کا پہلا کھانا:

135

عید کے مسائل:

136

عید کے دن روزہ رکھنا حرام ہے:

136

عید والے دن اشراق یا چاشت کی نماز:

136

عورتوں کا عید گاہ جانا:

137

مسجد میں عید کی نماز:

140

مسجد میں نماز عید سے پہلے تحیۃ المسجد پڑھنا

141

نماز عید کی تکبیروں کے بعدیا درمیان میں شامل ہونا:

141

اگر نماز عیدجماعت کے ساتھ ادانہ ہوسکے:

141

عید کے دن نمازجمعہ کا اختیار:

142

سنت ابراہیمی کی ادائیگی:

145

قربانی کا وقت:

145

ذابح (ذبح کرنے والے)کی شرائط:

146

جانور ذبح کرنے کے احکام ومسائل

147

جانورکے سامنے چھری تیز کرنا:

147

ذبح کرتے وقت جانور کو لٹانا:

148

جانورکو قبلہ رخ لٹانا:

148

اپنے ہاتھ سے ذبح کرنا:

149

ذبح کرتے وقت اپنا پاؤں جانورپر رکھنا:

149

کار آمدآلے کا ہونا:

150

جانورکو تکلیف نہ دینا:

150

ذبح کرنے کی دعا:

151

ذبح کرنے کا طریقہ:

153

پتھرسے ذبح کرنے کاحکم:

153

اونٹ کو نحر کرنا:

154

بھاگے ہوئے جانور کو ذبح کرنے کا طریقہ:

156

قربانی کے گوشت کی تقسیم:

157

ذبح کے متعلق اور بعدکے مسائل:

158

ذبح کرتے وقت بسم اللہ نہ پڑھنا:

158

قربانی کا جانورگم ہوجائے یامرجائے:

159

کیاگونگا شخص جانور ذبح کرسکتا ہے؟

163

کیا رات کو قربانی کا جانورذبح کیا جاسکتا ہے؟

163

کچا گوشت چھونے یا کھال اتارنے سے وضو:

165

کسی کوبتائے بغیر اس کی طرف سے قربانی کرنا:

166

غیرمسلم کو قربانی کا گوشت دینا:

167

گوشت ذخیرہ کرنے کی مدت:

168

جانورکی اوجھڑی اوردیگر اجزاءکے بارے میں حکم:

170

قربانی کی کھالوں کا مصرف:

171

قربانی کی بدعات ورسوم

174

قربانی کے متعلق شبہات واعتراضات اور ان کے جوابات

176

پہلااعتراض:قربانی پر پیسے ضائع کرنے کی بجائےکسی غریب کو دینا

176

دوسرااعتراض:قربانی صرف حجاج بیت اللہ پر ضروری

179

تیسرا اعتراض:قربانی کرنےسے جانوروں کی قلت کاخدشہ

182

چوتھااعتراض:محض زبان کی لذت کی خاطر جانوروں کو قتل کرنا

184

مصادرومراجع

195

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 969
  • اس ہفتے کے قارئین 9318
  • اس ماہ کے قارئین 68050
  • کل قارئین57732856

موضوعاتی فہرست